• حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب:گڈزٹرانسپورٹرزکاہڑتال ختم کرنےکااعلان

    69
    0
    پنجاب حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونےکے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے صوبے میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ مذاکرات کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی۔کمیٹی کی سربراہی پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کریں ...
  • سردی کی لہر میں زبردست اضافہ متوقع، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35
    0
    سردی کی لہر میں زبردست اضافہ متوقع،محکمہ موسمیات نے شہریوں اور سیاحوں کو خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سردی پڑ رہی ہے، تاہم آئندہ ہفتے سے ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری ، جبکہ ساحلی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے داخلے کے ...
  • دھنداندھادھند:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبند

    36
    0
    دھنداندھادھند،موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کاکہناہےکہ پنجاب میں دھندکےباعث موٹرویزکے4سیکشن بندکردئیےگئے، موٹروےایم 2لاہورتاکوٹ مومن تک دھندکی وجہ سےبندجبکہ موٹروےایم3پرحدنگاہ کم ہونےپرفیض پورسےرجانہ تک بندکردی گئی۔ ترجمان کامزیدکہناہےکہ موٹروےایم5ملتان سےسکھرتک بنداورموٹر وے ایم11لاہورسےسیالکوٹ تک بندکردی گئی۔ ترجمان موٹروےپولیس کابتاناہےکہ شہری غیرضروری سفرسے گریز کریں، اور فوگ لائٹس کااستعمال کریں،محتاط ڈرائیونگ ...
  • دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    63
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کے لیے زور ڈالے۔ ترکمانستان کے شہر اشک آباد میں عالمی امن فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھاکہ پاکستان عالمی امن کے لیے بھرپور کردار ...
  • صوبائی حکومت کےہاتھ میں ہے وہ گو رنرراج لگواناچاہتی ہےیانہیں ،گورنرفیصل کریم کنڈی

    59
    0
    گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ صوبائی حکومت کےہاتھ میں ہےکہ وہ گو رنرراج لگواناچاہتی ہےیانہیں ۔ گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ صوبائی حکومت امن وامان کے معاملےپرساتھ دےتو گورنرراج کی بات نہیں ہوگی،خیبرپختونخواحکومت قیام امن کیلئےریاست اوروفاق کوتعاون فراہم کرے، صوبائی حکومت کےہاتھ میں ہےکہ وہ گو رنرراج لگواناچاہتی ہےیانہیں ۔ اُن ...
  • یوکرین جیسےتنازعات تیسری عالمی جنگ تک پہنچ سکتےہیں،ٹرمپ

    96
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یوکرین جیسےتنازعات تیسری عالمی جنگ تک پہنچ سکتےہیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاوائٹ ہاؤس میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہنا ہےکہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس میں امریکایاچین میں سےشایدصرف ایک ہی ملک جیتےگا،اےآئی کیلئےمرکزی اتھارٹی سےمنظوری کانظام چاہتےہیں،50مختلف ریاستوں سےمنظوری لینےکاجھنجھٹ ختم ہوناچاہیے،وینزویلامیں اب صورتحال جلدہی زمینی کارروائی تک پہنچنےوالی ہے،منشیات کی ...
  • پارٹی اصولوں پرکوئی سمجھوتہ نہیں ،اپنےاورپرائےکی پہچان رکھنی ہے،نوازشریف

    63
    0
    صدرمسلم لیگ ن نےکہاہےکہ پارٹی اصولوں پرکوئی سمجھوتہ نہیں ،اپنے اور پرائے کی پہچان رکھنی ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےصدرمسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف کاکہناتھاکہ بہت سےلوگ ٹکٹ کیلئےآئیں گے،پارٹی اصولوں پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا، اپنےاورپرائےکی پہچان رکھنی ہے،فضابہت اچھی ہےاسی لیےالیکشن میں نتیجہ بھی اچھاآناچاہیے۔ سابق وزیراعظم کامزیدکہناتھاکہ ن لیگ نےآزادکشمیراورجی بی ...
  • ورلڈبینک کاپاکستان کیلئے 40کروڑڈالرکاپیکج،رقم پانی اورصفائی کےمنصوبوں پراستعمال ہوگی

    96
    0
    ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے40کروڑڈالر کےپیکیج کی منظوری دےدی،رقم پانی اور صفائی کے بڑے منصوبوں کےلئے استعمال ہوگی۔ ورلڈبینک کے اعلامیہ کےمطابق رقم سےپنجاب میں انتظامیہ کی ادارہ جاتی اورمالی کارکردگی بہتربنانےمیں مددملےگی،پی آئی سی پی پروگرام پنجاب کے16شہروں میں شروع کیاجائےگا، رقم پانی،صفائی اوربنیادی حفظان صحت کے منصوبوں کیلئے ...
  • منی بجٹ کےخدشات :پاکستان نےآئی ایم ایف کواہم پلان پیش کردیا

    78
    0
    منی بجٹ کےخدشات کےپیش نظرپاکستان نےآئی ایم ایف کواہم پلان پیش کردیا۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق ٹیکس ہدف پوراکرنےکیلئےپاکستان اضافی ٹیکس اقدامات اوراخراجات کم کرنےکیلئےتیار ہے،دسمبر2025کےآخرتک ٹیکس وصولی کم ہونےپرپاکستان کااضافی ٹیکس اقدامات کامنصوبہ تیارہے ،ٹیکس شارٹ فال پوراکرنےکیلئےاضافی ٹیکس اقدامات کاپلان بنایاگیا ہے، فرٹیلائزرز اورپیسٹی سائیڈزپرایکسائزڈیوٹی 5فیصد ...
  • آئی پی ایل کوبڑادھچکا:سٹارکھلاڑیوں کےلیگ چھوڑنےپربرانڈویلیو گرنےلگی

    88
    0
    آئی پی ایل کوبڑادھچکا،سٹارکھلاڑیوں کےانڈین پریمیئر لیگ چھوڑنے پر برانڈ ویلیو گرنےلگی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق 2025میں لیگ کی برانڈویلیو20فیصدگرگئی، سٹارکھلاڑیوں کاآئی پی ایل چھوڑنے کےبعدلیگ کی برانڈویلیوبھی گرنےلگی،آئی پی ایل کی برانڈویلیو12بلین ڈالرسےکم ہوکر9.6بلین ڈالرہوگئی۔ بھارتی میڈیارپورٹ میں کہاگیاکہ ممبئی انڈینزکی برانڈویلیومیں نوفیصدکمی کے بعد فرنچائزویلیو108ملین ڈالررہ گئی،گزشتہ سال کی نسبت ...