Author: Omer Zaheer
کراچی میں منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
مئی 13, 2026770کراچی میں گرفتار منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کا عدالت نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق گزشتہ روز عدالت نے ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کر دی تھی، تاہم آج ملزمہ کو دوبارہ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی ...پاکستان کرکٹ بورڈ کا لیول ٹو امپائرنگ کورس کل سے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا
مئی 13, 2026890پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام لیول ٹو امپائرنگ کورس کل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ چار روزہ کورس 14 سے 17 مئی تک جاری رہے گا، جس میں پی سی بی لیول ون امپائرنگ کورس کامیابی سے مکمل کرنے والے 65 امیدوار شرکت کریں گے۔ حکام کے ...آمنہ انعام کی پاکستان آمد، فیشن حلقوں میں خوشی کی لہر
مئی 13, 20261770بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر اور اسٹائلسٹ آمنہ انعام پاکستان پہنچ گئی ہیں، جہاں وہ مختلف ثقافتی، سماجی اور فلاحی تقریبات میں شرکت کر رہی ہیں۔ ان کی آمد پر فیشن، شوبز اور سماجی حلقوں کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے، جبکہ نوجوان فیشن ڈیزائنرز ...پنجاب حکومت کا گرمیوں کی تعطیلات کے دوران سمر کیمپ کی اجازت دینے کا فیصلہ
مئی 12, 20261000پنجاب حکومت نے گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کیلئے اسکولوں میں سمر کیمپس لگانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے مطابق سمر کیمپس گرمیوں کی تعطیلات کے آغاز کے پہلے ہفتے سے شروع کیے جا سکیں گے۔ ...پنجاب میں فلم اور سینما انڈسٹری کی بحالی کیلئے پنجاب فلم سٹی اتھارٹی قانون نافذ
مئی 12, 20261210پنجاب میں فلم اور سینما انڈسٹری کی بحالی اور ترقی کیلئے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں گورنر پنجاب نے پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل 2026 کی توثیق کر دی ہے۔ حکام کے مطابق نئے قانون کے تحت قائم ہونے والی پنجاب فلم سٹی اتھارٹی کا مقصد فلم، سینما ...پہلاٹیسٹ:بنگلہ دیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے دی
مئی 12, 2026800بنگلادیش نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے دی۔ 268 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں مشکلات کا شکار رہی اور پوری ٹیم 163 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان کی پہلی وکٹ صرف 3 رنز پر گری، جبکہ ...فیصل آباد میٹرو بس منصوبے پر تعمیراتی کام کا آغاز
مئی 12, 20261910فیصل آباد میٹرو ماس ٹرانزٹ منصوبے پر تعمیراتی کام باضابطہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے، جبکہ جھنگ روڈ پر ترقیاتی سرگرمیاں جاری ہیں۔ رپورٹس کے مطابق منصوبے کے تحت اورنج لائن کوریڈور 20.3 کلومیٹر پر مشتمل ہوگا، جو جڑانوالہ روڈ پر واقع فیصل ٹاؤن سے شروع ہو کر ...نجی اسکولوں کا 3 ماہ کی گرمیوں کی چھٹیوں کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
مئی 12, 20261030لاہور میں نجی سکولوں کی تنظیموں نے پنجاب حکومت کی جانب سے 22 مئی سے 24 اگست تک گرمیوں کی طویل تعطیلات کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اسے عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی سکولوں کے نمائندوں کے مطابق اس فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ ...استعفوں کی لہر جاری،کیئر اسٹارمر حکومت کے خلاف سیاسی دباؤ میں اضافہ
مئی 12, 2026910کیئر اسٹارمر کی حکومت کو مسلسل استعفوں کے باعث شدید سیاسی دباؤ کا سامنا ہے، جبکہ ایک اور وزیر کے مستعفی ہونے کے بعد برطانوی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق شعبۂ صحت کے وزیر زبیر احمد نے وزیراعظم کو خط لکھ کر اپنے استعفے کا اعلان ...سعودی عرب اور روس کے درمیان ویزا فری سفری معاہدہ نافذ
مئی 12, 2026800سعودی عرب اور روس نے باہمی ویزا فری سفری معاہدے پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے، جس کے تحت دونوں ممالک کےدرمیان 11 مئی سے بغیر ویزا سفرشروع ہوگیاہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ سہولت سفارتی، خصوصی اور عام پاسپورٹس رکھنے والے تمام شہریوں کیلئے دستیاب ہوگی۔ معاہدے کے تحت مسافر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









