Author: Omer Zaheer
گوگل کروم میں صارفین کیلئے زبردست پرائیویسی فیچر متعارف
مئی 11, 20261230ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے گوگل کروم کے اینڈرائیڈ ورژن میں ایک نیا پرائیویسی فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے تحت صارفین اب اپنی درست لوکیشن کے بجائے اندازاً یا ’تقریباً درست لوکیشن‘ شیئر کر سکیں گے۔ نئے فیچر کے ذریعے ویب سائٹس کو صارف کی مکمل اور درست لوکیشن جاننے ...صدر ٹرمپ کا دورہِ چین،امریکا اور چین کے درمیان بڑے معاشی معاہدوں کی تیاری
مئی 11, 20261170خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کے روز تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچیں گے، جہاں ان کی چینی صدر شی جن پنگ سے اہم ملاقات متوقع ہے۔ رپورٹس کے مطابق ملاقات میں ایران، تائیوان، مصنوعی ذہانت، ایٹمی ہتھیاروں اور اہم تجارتی امور پر تبادلہ خیال ...کھٹمنڈو :لینڈنگ کے دوران مسافر طیارےمیں آگ بھڑک اٹھی، تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا ...
مئی 11, 2026760نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے تریبھون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران ترکش ایئرلائنز کے ایک مسافر طیارے کے ٹائروں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ پولیس کے مطابق استنبول سے کھٹمنڈو آنے والی پرواز ٹی کے 726 لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوئی، جب طیارے کے دائیں جانب لینڈنگ ...ایرانی وزیرخارجہ کاسعودی ہم منصب سےٹیلیفونک رابطہ،خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
مئی 11, 2026750ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور اہم سفارتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تفصیلی گفتگو کی، جبکہ پاکستان ...اسمارٹ لاک ڈاؤن کیخلاف تاجروں نے حکومت کو آخری وارننگ دیدی
مئی 11, 20261010لاہور میں تاجر برادری نے پنجاب حکومت کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے فیصلے کے خلاف شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تاجر اتحاد کے رہنما کاشف چوہدری کی قیادت میں مختلف تاجر تنظیموں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر حکومت نے ...مہنگے پٹرول کیخلاف اقبال آفریدی کا منفرد احتجاج،سائیکل پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
مئی 11, 2026820پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے منفرد انداز میں احتجاج کیا۔ اقبال آفریدی سائیکل پر سوار ہو کر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے، جہاں انہوں نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ میڈیا سے گفتگو ...پنجاب کےبعدسندھ کابھی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
مئی 11, 2026740سندھ حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری اور نجی سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی، جبکہ اس فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ...پنجاب حکومت کا مدارس رجسٹریشن نظام سے متعلق بڑا فیصلہ
مئی 11, 2026960حکومت پنجاب نے دینی مدارس کے رجسٹریشن نظام کو یکجا کرنے اور متعلقہ قوانین میں ترامیم لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ کے تحت مدارس کی الگ رجسٹریشن کی شرط نرم کرنے کیلئے قانونی ترامیم پر غور کر رہی ہے۔ مجوزہ ترمیم کے ...ڈھاکا ٹیسٹ، چوتھے دن کا کھیل ختم! بنگلادیش نے 179 رنز کی برتری حاصل کرلی
مئی 11, 2026760ڈھاکا ٹیسٹ، چوتھے دن کا کھیل ختم! بنگلادیش نے 179 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی پہلی اننگز 386 رنز پر ختم ہوئی، جس کے نتیجے میں بنگلادیش کو پہلی اننگز میں 27 رنز کی معمولی برتری حاصل ہوئی تھی۔بنگلادیش نے اپنی دوسری اننگز میں ذمہ دارانہ بیٹنگ کا ...ٹرمپ نے نیتن یاہو کو ایران مذاکرات سے متعلق واضح پیغام دے دیا
مئی 11, 2026970امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں ایران سے متعلق مذاکرات اور جنگ بندی کی ممکنہ تجاویز پر گفتگو کی گئی۔ امریکی میڈیا ادارے “ایکسیوس” کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا کہ انہوں نے اتوار ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









