Author: Omer Zaheer
جاپان نےروبوٹس کے ذریعے چلنے والی لیبارٹری متعارف کرادی
مئی 12, 2026960ٹوکیو یونیورسٹی نے دنیا کی پہلی مکمل طور پر روبوٹس کے ذریعے چلنے والی لیبارٹری قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جہاں کسی انسانی عملے کی موجودگی نہیں ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق جدید لیبارٹری میں تحقیق، تجربات اور روزمرہ کے تمام امور مصنوعی ذہانت سے لیس روبوٹس انجام دیں ...عالمی توانائی طلب بڑھتے ہی سعودی آئل ریفائنری آرامکو کے منافع میں 25 فیصد اضافہ ...
مئی 12, 2026920سعودی آرامکو نے مضبوط توانائی طلب اور بہتر آپریشنل کارکردگی کے باعث اپنے منافع میں 25 فیصد اضافے کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی نے آبنائے ہرمز سے متعلق ممکنہ خطرات کم کرنے کیلئے متبادل پائپ لائن روٹس پر انحصار جاری رکھا ہوا ہے، جس سے ...حکومت کا لاہور میں انڈرگراؤنڈ میٹرو بلیو لائن منصوبہ شروع کرنے کا اعلان
مئی 12, 2026850حکومت نے اعلان کیا ہے کہ لاہور کا انڈرگراؤنڈ میٹرو بلیو لائن منصوبہ مالی سال 2027 میں شروع کیا جائے گا، جس کی تکمیل میں تقریباً تین سال لگنے کی توقع ہے۔ حکام کے مطابق یہ بڑا ٹرانسپورٹ منصوبہ شہر میں شہری آمد و رفت کو بہتر بنانے کیلئے تیار ...مسجدِ قبا کے صحن میں خودکار ’روبو بس‘ سروس کا آغاز
مئی 12, 2026990سعودی عرب میں مسجدِ قبا کے اندرونی صحن میں آزمائشی بنیادوں پر خودکار شٹل سروس شروع کر دی گئی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے لیس ’’روبو بس‘‘ مصنوعی ذہانت، سینسرز اور ہائی ریزولوشن کیمروں کی مدد سے کام کرتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق زائرین اور نمازی ...پاکستان نے 3 کروڑ ڈالرمالیت کےجیٹ گرین ایئرلائن منصوبے کی منظوری دیدی
مئی 12, 2026880پاکستان نے تقریباً 10 سال کی تاخیر کے بعد 3 کروڑ ڈالر مالیت کے جیٹ گرین ایئرلائن منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد نئی نجی ایئرلائن کے آغاز کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ منصوبہ مختلف سرکاری اداروں اور ریگولیٹری محکموں سے منظوریوں ...آٹزم کے باوجود 10سالہ بچے نے4ماہ میں قرآن حفظ کر کے مثال قائم کر دی
مئی 12, 20261230ملائیشیا کے 10 سالہ آٹسٹک بچے احمد زیاد نے صرف چار ماہ کے مختصر عرصے میں مکمل قرآن پاک حفظ کر کے سب کو حیران کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق احمد زیاد کی یہ غیر معمولی کامیابی توقعات کے برعکس سامنے آئی، کیونکہ آٹزم کے باوجود انہوں نے غیر معمولی ...ایران پر حملے کے 72 روز بعد تہران سے کراچی کیلئے فضائی آپریشن بحال
مئی 12, 2026870ایران پر حملے کے 72 دن بعد تہران اور کراچی کے درمیان مسافر پروازوں کا سلسلہ دوبارہ بحال ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تابان ائیر نے روسی طیارے کے ذریعے کراچی کیلئے دو طرفہ پرواز آپریٹ کی۔ رپورٹس کے مطابق پرواز ٹی بی این 7211 ...حج آپریشن جاری، 65 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین سعودی عرب پہنچ گئے
مئی 12, 2026830حج آپریشن جاری:پاکستان سےسرکاری حج اسکیم کے تحت مجموعی طور پر 65 ہزار 657 عازمین سعودی عرب پہنچ گئے سعودی عرب میں حج 2026 کیلئے پاکستانی عازمین کی آمد کا سلسلہ خوش اسلوبی سے جاری ہے۔ 11 مئی 2026 تک سرکاری حج اسکیم کے تحت مجموعی طور پر 65 ہزار ...پی ٹی اے نے موبائل صارفین کیلئے اہم وارننگ جاری کر دی
مئی 11, 2026720پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل فون صارفین کیلئے نیا انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر فعال یا ایکسپائرڈ قومی شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمیں معطل کی جا سکتی ہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق ایسی سمیں جو ان شناختی کارڈ نمبروں پر حاصل کی گئی ہیں جن ...بینک صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، 1.87 ارب روپے کا ریلیف فراہم
مئی 11, 20261010بینکنگ محتسب پاکستان نے سال 2025 کے دوران تجارتی بینکوں کے خلاف موصول ہونے والی 36 ہزار 280 شکایات نمٹا کر صارفین کو 1.87 ارب روپے سے زائد کا ریلیف فراہم کیا۔ سالانہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس 2024 میں 27 ہزار 753 شکایات کا تصفیہ کیا گیا تھا، جبکہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









