Author: Omer Zaheer
پشاورمیں بچوں کے دل کے آپریشن کیلئے جدید طبی سہولت متعارف
مئی 9, 2026780پشاور میں بچوں کے دل کے جدید آپریشن کی ایسی سہولت متعارف کرا دی گئی ہے جس میں سینہ کھولے بغیر علاج ممکن بنایا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس جدید طریقۂ علاج کے ذریعے بچوں کے دل کے مختلف امراض کا علاج کم تکلیف اور جدید طبی ٹیکنالوجی ...بچوں کی شناختی رجسٹریشن کیلئےنادرانے نئی پالیسی نافذکردی
مئی 9, 2026710نادرا نے بچوں کے ب فارم سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی ہیں، جن کے تحت بچوں کی الگ شناختی رجسٹریشن کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کیلئے نئے قواعد متعارف کرائے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق نئی پالیسی میں بچوں کی عمر کے لحاظ سے مختلف رجسٹریشن کیٹیگریز ...حج سیزن 2026، یمنی عازمینِ حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب پہنچ گیا
مئی 9, 2026920مکہ مکرمہ میں حج سیزن 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی دنیا بھر سے عازمینِ حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ گزشتہ روز یمنی عازمینِ حج کے پہلے قافلے کا استقبال وادی الدواسر کمشنری کے مرکز پر کیا گیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاض ریجن کی ...اسلام آباد میں عیدالاضحیٰ کیلئے 6 سرکاری مویشی منڈیاں 10 مئی سے فعال ہوں گی
مئی 9, 2026850اسلام آباد میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کیلئے 6 سرکاری مویشی منڈیاں 10 مئی سے فعال کر دی جائیں گی۔ حکام کے مطابق ان منڈیوں کے قیام کا مقصد مویشیوں کی خرید و فروخت کو منظم، محفوظ اور بہتر ماحول میں یقینی بنانا ...سعودی عرب میں حج سیزن کیلئے سول ڈیفنس کے 27عارضی مراکز فعال
مئی 9, 2026820سعودی عرب میں جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے رواں سال حج سیزن کی تیاریوں کے سلسلے میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں عارضی مراکز کو فعال کر دیا ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حج سیزن کے آغاز کے ساتھ ہی مملکت کے مختلف سرکاری ادارے عازمینِ ...لاہور میں عالمی معیار کے فائیو اسٹار پلس ہوٹل کی تعمیر کی تیاریاں مکمل
مئی 9, 20261160سی بی ڈی پنجاب نے لاہور کے قائد ڈسٹرکٹ میں بین الاقوامی معیار کے فائیو اسٹار ہوٹل اور مکسڈ یوز کمپلیکس منصوبے کیلئے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یہ منصوبہ کلمہ چوک کے قریب سی بی ڈی قائد ڈسٹرکٹ میں 41 کنال اراضی پر تعمیر کیا جائے ...مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، پیٹرول 414 روپے سے تجاوز کر گیا
مئی 9, 20261070پاکستان میں حکومت نے ایک مرتبہ پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ...ملک میں طوفانی بارشیں،محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا
مئی 9, 20261540محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی پنجاب کیلئے شدید موسمی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ہے، جبکہ 11 سے 13 مئی کے دوران مختلف اضلاع میں خطرناک موسم کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران پنجاب کے مختلف علاقوں میں “سپر سیل” بننے کا امکان ہے، ...پاکستان میں5G کی کامیابی میں بڑی رکاوٹ،ملک میں ٹاورز کی کمی پر پی ٹی اے ...
مئی 9, 2026950پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق ملک میں فائیو جی سروس کے مؤثر آغاز کیلئے ٹیلی کام ٹاورز کی تنصیب ایک بڑا چیلنج بن گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 15 لائسنس ہولڈرز میں سے صرف 40 فیصد کمپنیوں نے ملک بھر میں ٹاورز نصب کیے، جبکہ باقی کئی لائسنس یافتہ ...ساؤتھ ایئرلائن کی گوادر، تربت اور پنجگور کو بڑے شہروں سے ملانے کی تیاری
مئی 8, 2026870پاکستان کے ہوا بازی کے شعبے میں مزید توسیع ہونے جا رہی ہے کیونکہ نئی نجی ایئرلائن “ساؤتھ ایئر” نے جلد کمرشل پروازیں شروع کرنے کی تیاری کر لی ہے، جس کا مقصد ملک کے کم سہولت والے علاقوں میں فضائی رابطوں کو بہتر بنانا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایئرلائن ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









