ایران آمریکا مذاکرات، الحمد اللہ پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی،فیلڈ مارشل عاصم منیر

0
105

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے سوئٹزرلینڈ میں پہلے مذاکراتی راؤنڈ کی شان دار کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔
سید عاصم منیر نے برگن اسٹاک میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مذاکراتی دور کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا اور اللہ کا شکر ادا کیا۔
عاصم منیر نے فریقین میں 60 روز میں حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق کو ثالث ملک کی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ’’الحمداللہ، پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، اور یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ملی ہے۔‘‘

Leave a reply