Author: Omer Zaheer
ماہرین نے پاکستان میں آئی فون 5جی سروس پر اہم پیشگوئی کر دی
مئی 8, 20261160پاکستان میں ایپل آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کو 2027 سے پہلے 5جی سروس دستیاب ہونے کا امکان کم ہے، جبکہ اس کی وجہ ریگولیٹری اور ٹیلی کام سے متعلق مسائل قرار دیے جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ملک میں 5جی انفرااسٹرکچر کی توسیع کا عمل جاری ہے، ...پاکستان میں فلوٹنگ سولر سسٹم سے صاف توانائی پیدا کرنے کی تیاری
مئی 8, 2026840پاکستان میں قابلِ تجدید توانائی کے فروغ کیلئے کینجھر جھیل پر 500 میگاواٹ کے فلوٹنگ سولر منصوبے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق اس منصوبے کا مقصد صاف اور ماحول دوست بجلی پیدا کرنا ہے، جبکہ روایتی ایندھن کی درآمدات پر انحصار کم کرنا بھی اس ...وزارتِ صحت اور نادرا کے درمیان اہم معاہدہ، ہیپاٹائٹس پروگرام ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ
مئی 8, 2026970وزارتِ صحت اور نادرا کے درمیان اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے، جس کا مقصد وزیراعظم ہیپاٹائٹس سی پروگرام کے ڈیجیٹل نظام کو مزید مؤثر بنانا ہے۔ ایم او یو پر دستخط کی تقریب نادرا ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال اور نادرا ...امریکا کو نقصانات کا ازالہ کیے بغیر موجودہ بحران سے نکلنے نہیں دیں گے،محسن رضائی
مئی 8, 20261490محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکا کو نقصانات کا ازالہ کیے بغیر موجودہ بحران سے نکلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آبنائے ہرمز سے متعلق “من گھڑت منصوبے” کے ذریعے فرار کی اجازت نہیں دی جائے گی، جبکہ امریکا ...بشری بی بی کا علاج جیل حکام کی ذمہ داری ہے، رانا ثنا اللہ
مئی 8, 20261030اسلام آباد میں سینیٹ اجلاس کے دوران وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کا علاج اڈیالہ جیل حکام کی ذمہ داری ہے اور یہ عمل بہتر انداز میں جاری ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بشریٰ بی بی ...کرکٹ میں بھی مصنوعی ذہانت (AI)ٹیکنالوجی لانےکی تیاری
مئی 8, 2026970مختلف شعبوں میں مصنوعی ذہانت (AI)کے کامیاب استعمال کے بعد اب کرکٹ میں بھی جدید اے آئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے، جس کا مقصد کھلاڑیوں کی کارکردگی خصوصاً چھکے لگانے کی صلاحیت کو بہتر بنانا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس منصوبے کے ...سعودی عرب میں حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 10 غیر ملکی گرفتار
مئی 8, 2026910مکہ مکرمہ میں حج سیکیورٹی فورسز نے حج ضوابط کی خلاف ورزی پر سوڈانی، مصری اور یمنی شہریت رکھنے والے 10 غیر ملکی افراد کو گرفتار کر لیا۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان افراد کو بغیر حج پرمٹ مکہ مکرمہ میں داخل ہونے اور وہاں قیام کی کوشش کے ...پاکستان نے سفارتی اور بیانیے کی جنگ میں بھارت کو شکست دی، میاں صداقت مجید
مئی 8, 20261220میاں صداقت مجید نے کہا ہے کہ معرکۂ حق میں پاکستان نے بیانیے اور سفارتی محاذ پر بھارت کو شکست دی۔ سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بھارت کے خلاف عظیم فتح نصیب کی، جبکہ پاکستانی ...پاکستان اور ایران کے درمیان ریلوے تعاون بڑھانے پر اتفاق
مئی 7, 20261120وفاقی وزیرِ ریلوے نے ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان ریلوے رابطوں، خصوصاً تفتان،زاہدان روٹ اور اسلام آباد،تہران،استنبول فریٹ ٹرین منصوبہ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا ...امریکا کا قطر سے تحفے میں ملابوئنگ 747 کوجلد ایئر فورس ون بنانےکا فیصلہ
مئی 7, 20261020واشنگٹن میں امریکی فضائیہ قطر کی جانب سے تحفے میں دیے گئے بوئنگ 747 کو 4 جولائی تک صدارتی بیڑے میں شامل کرنے کیلئے کوشاں ہے تاکہ اسے امریکا کی 250 ویں سالگرہ کے موقع پر ‘ایئر فورس ون’ کے طور پر استعمال کیا جا سکے۔ امریکی حکام کے مطابق ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









