Author: Omer Zaheer
پاسپورٹ سسٹم میں بڑی تبدیلی، شہری گھر بیٹھے درخواست دے سکیں گے
مئی 7, 2026920اسلام آباد میں وفاقی حکومت نے پاسپورٹ نظام میں جدید اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا، جس کے تحت شہری اب گھر بیٹھے پاسپورٹ کیلئے درخواست دے سکیں گے۔ یہ فیصلہ محمد علی رندھاوا کی زیرِ صدارت ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا، جس میں نادرا کے ...ماہرینِ فلکیات نے عید الاضحیٰ کی تاریخ کااعلان کردیا
مئی 7, 2026890دبئی میں ماہرینِ فلکیات نے عید الاضحیٰ 2026 کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا، تاہم حتمی فیصلہ رویتِ ہلال کمیٹی کی جانب سے کیا جائے گا۔ امارات آسٹرونومی سوسائٹی کے چیئرمین ابراہیم الجروان کے مطابق فلکیاتی حسابات کی روشنی میں چاند کی پیدائش 17 مئی کو متحدہ عرب امارات ...ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ پہنچ گیا،روح پرور استقبال
مئی 7, 2026940مکہ مکرمہ میں ایران سے آنے والے عازمین حج کے پہلے قافلے کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں انہیں پھول پیش کر کے خوش آمدید کہا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے ایرانی عازمین کی آمد سے قبل تمام انتظامات مکمل کر لیے تھے، جبکہ رہائش، ...ایرانی صدر کی سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات، قومی یکجہتی پر زور
مئی 7, 2026940ایرانی صدرمسعود پزشکیان نےسپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے اہم ملاقات کی، جس میں ملکی صورتحال اور قومی اتحاد سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی صدر کے مطابق ملاقات تقریباً ڈھائی گھنٹے جاری رہی اور خوشگوار ماحول میں منعقد ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ دشمن قوتوں کا ...عازمین حج کی رہنمائی کیلئے جدید کلاؤڈ کمیونیکیشن سسٹم متعارف
مئی 7, 2026840مکہ مکرمہ میں شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے عازمین حج اور عمرہ زائرین کی رہنمائی کیلئے جدید کلاؤڈ کمیونیکیشن سسٹم کا افتتاح کر دیا۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ نظام ادارہ امور حرمین کی جانب سے ڈیجیٹل تبدیلی اور دینی خدمات کو مزید مؤثر بنانے کی کوششوں کا حصہ ...اسلام آباد میں ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کیلئےبڑامنصوبہ شروع
مئی 7, 2026820اسلام آباد میں ٹریفک کے بڑھتے دباؤ کو کم کرنے کیلئے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مارگلہ ایونیو کو براہِ راست ایم-1 موٹروے سے ملانے کے بڑے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔ اربوں روپے مالیت کے اس منصوبے کا مقصد جی ٹی روڈ اور سری نگر ہائی وے پر ...پاکستان کی افواج اور عوام بنيان المرصوص کی طرح ایک ہیں،ڈی جی آئی ایس پی ...
مئی 7, 2026790پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے عوام کو معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ معرکہ حق میں پاکستان نے اپنے سے 5 گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر عبرتناک شکست دی، بھارت ...گورنر پنجاب نے ٹریفک جرمانوں میں بڑی کمی، قید کی سزائیں ختم کر دیں
مئی 7, 2026860گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے ٹریفک قوانین سے متعلق جرمانوں اور سزاؤں میں بڑی نرمی کی منظوری دے دی۔ گورنر پنجاب نے صوبائی موٹر وہیکل (دوسری ترمیمی) بل 2026 پر دستخط کر دیے، جس کے بعد سخت سزاؤں اور بھاری جرمانوں سے متعلق ...پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری
مئی 7, 2026930پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی، جبکہ سیریز کا پہلا ون ڈے 30 مئی کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔سیریز کے دوسرے اور تیسرے میچز ...آبنائے ہرمز میں کشیدگی کم کرنے کیلئے چین متحرک
مئی 7, 2026860چین نے آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اپنا سفارتی کردار مزید فعال کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق بیجنگ خطے میں تناؤ کم کرنے کیلئے کوششیں جاری رکھے گا اور چینی بحری جہازوں و عملے کے تحفظ کو یقینی بنایا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









