غیر اخلاقی مواد شیئرکرنےمعروف ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی کو74کوڑوں کی سزا

ایران کی ایک عدالت نے معروف گلوکارہ پرستو احمدی اور کاروان سرائے کنسرٹ سے وابستہ مزید آٹھ افراد کو 74 کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے گلوکارہ پر دو سال کے لیے ملک چھوڑنے اور فنونِ لطیفہ سے متعلق سرگرمیوں میں حصہ لینے پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔
یہ فیصلہ ایران کے صوبہ قم کی ایک عدالت نے اسلامی قوانین کی دفعات کے تحت سنایا۔ عدالتی فیصلے میں تمام ملزمان کو یکساں سزا دی گئی ہے۔
عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ سرکاری میڈیا میں بھی شائع کیا جائے گا۔ ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے انٹرنیٹ پر فحش اور غیر اخلاقی مواد شیئر کر کے عوامی اخلاقیات کو مجروح کیا۔
پیرس فیشن ویک میں ایشاامبانی کےہیروں کےبیگ کےچرچے
جولائی 9, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
احتجاج وہنگامہ آرائی :حکومت نےاہم فیصلہ کرلیا
دسمبر 3, 2024 -
گوگل میپس میں آئیکونک فیچرمتعارف
جون 3, 2026 -
طلباکو علم فلکیات سے متعارف کرانے کا فیصلہ
مئی 21, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














