Author: Omer Zaheer
پاکستان معاشی روابط کو عملی شکل دینے کیلئے پرعزم ہے،اسحاق ڈار
نومبر 18, 2025690نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ پاکستان معاشی روابط کو عملی شکل دینے کے لیے پرعزم ہے۔ ماسکو میں منعقد شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتےہوئے نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ پائیدار ترقی کا انحصار امن و استحکام پر ہے اور خطے کی خوشحالی ہم سب کا مشترکہ ہدف ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
نومبر 18, 2025800مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک ہی روزمیں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ...بھارت پاکستان اور کشمیر کے بھائی چارے کونقصان پہنچاتاہے، بلاول بھٹو
نومبر 18, 2025620چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت پاکستان اور کشمیر کے بھائی چارے کونقصان پہنچاتاہے۔ مظفر آباد میں نومنتخب وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ پیپلزپارٹی کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال کر عمران خان کو اقتدار دیاگیا تھا، میں خود انتخابات میں آپ کے ...بورڈ آف پیس میں دنیا کے بااثر رہنما شامل ، مزیداعلانات کئےجائیں گے،ٹرمپ
نومبر 18, 2025780امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ بورڈآف پیس کی سربراہی میں کروں گا،اس میں دنیاکےطاقتوراورقابل احترام رہنماشامل ہیں۔ آنےوالےہفتوں میں مزیداعلانات کئےجائیں گے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ’’سوشل ٹروتھ‘‘پرپیغام میں کہاہےکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےناقابل یقین ووٹ پردنیا کو مبارکباددیتاہوں،بورڈآف پیس کوتسلیم اوراس کی توثیق کردی گئی ہے،بورڈآف پیس کی ...سونی کی مشہور کھلونا گڑیا پر فلم لابوبوجلد بڑی سکرین پرنظر آئے گی
نومبر 18, 2025660لابوبو (Labubu) گڑیاجلدبڑی سکرین پر جلوہ گر ہو گی، سونی پکچرز نے مشہور کھلونا گڑیا پر مبنی فلم بنانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وائرل ہونیوالی لابوبو گڑیا، جو اپنی انفرادیت اور بدصورت شکل کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول ہوئی ہے، اب ہالی وڈ کا حصہ ...2026 میں آئی فونز کو متعارف کروانے کا روایتی طریقہ بدلنے والا ہے؟
نومبر 18, 20251060ایپل کی جانب سےصارفین کیلئے خوشخبری، نئے آئی فونز متعارف کروانے کے برسوں پرانے سلسلے کو بدلنے کی منصوبہ بندی سامنےآگئی۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے 2026 میں سٹینڈرڈ آئی فون 18 پیش نہیں کیا جائے گا، بلکہ اسے بعد میں جاری کیا جائے گا، ...سوشل میڈیاایکس کی طرف سے آخر کار اپنا چیٹ پلیٹ فارم متعارف
نومبر 18, 2025660سوشل میڈیاصارفین کیلئے خوشخبری،ایکس سابقہ نام ٹوئٹر نے آخر کار اپنا چیٹ پلیٹ فارم متعارف کروا دیا ہے، جس کا وعدہ کافی عرصے سے کیا جا رہا تھا۔ یہ نیا چیٹ پلیٹ فارم ایکس میں ڈائریکٹ میسجز کی جگہ لے گا، جسے چیٹ کا نام دیا گیا ہے اور اس ...طلبا کی موجیں:سردی بڑھتے ہی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
نومبر 18, 2025780طلبا کی موجیں ،سردی بڑھتے ہی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا، سرد علاقوں میں 16 دسمبر سے سرکاری سکولز ڈھائی ماہ کیلئےبند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سرد علاقوں میں اگلے مہینے تقریبا ڈھائی ماہ کیلئے سرکاری سکولز بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ...آزادکشمیرکےنومنتخب وزیراعظم فیصل ممتازراٹھورنےحلف اٹھالیا
نومبر 18, 2025320آزادکشمیرکےنومنتخب وزیراعظم فیصل ممتازراٹھورنےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ تقریب حلف برداری ایوان صدرمظفرآبادمیں منعقد ہوئی،تقریب میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیےگئے۔تقریب حلف برداری میں داخلےکےلئےخصوصی پاس اورکارڈلازمی قرار دئیے گئےتھے۔ سپیکرقانون سازاسمبلی چودھری لطیف اکبرنےنومنتخب وزیراعظم سےحلف لیاجبکہ تقریب حلف برداری میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری سمیت اعلیٰ قیادت نےشرکت کی۔ فیصل ممتاز راٹھور ...کراچی کینٹ سٹیشن اپ گریڈیشن: کون سی سہولیات فراہم کی گئی ہیں؟
نومبر 18, 2025450ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،کراچی کینٹ سٹیشن اپ گریڈیشن مکمل، کون سی سہولیات فراہم کی گئی ہیں؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان ریلویز کے جانب سے کراچی کینٹ سٹیشن کو جدید طرز پر اپ گریڈ کر دیا گیا ہے جس کا افتتاح وزیراعظم شہباز شریف نے کیا۔کراچی کے اس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









