Author: Omer Zaheer
27ویں آئینی ترمیم میں توثیق کیلئےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب
نومبر 13, 202546027ویں آئینی ترمیم میں توثیق کےلئےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے،وفاقی کابینہ کااجلاس دوپہرتین بجےہوگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وفاقی کابینہ 27ویں آئینی ترمیم کےبل میں شامل نئی ترامیم کی توثیق کرےگی،اجلاس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال زیرغورآنےاوراہم فیصلےمتوقع ہیں۔26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی مسلسل غیرحاضری پر9ویں باروارنٹ گرفتاری جاری
نومبر 13, 2025480عدالت نے26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کی مسلسل غیرحاضری پر9ویں باروارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نے26نومبراحتجاج کیس پرعلیمہ خان سمیت11 ملزمان کیخلاف سماعت کی۔مقدمےمیں نامزددیگرملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ علیمہ خان اورانکےوکلاآج بھی انسداددہشتگردی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ عدالت نےنوویں بارعلیمہ خان کےناقابل ...آئی سی سی:مینزپلیئررینکنگ جاری ،صائم ایوب کاپہلانمبربرقرار
نومبر 13, 2025440انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نےمینزپلیئررینکنگ جاری کردی ،ٹوئنٹی آل راؤنڈرزمیں پاکستان کےصائم ایوب کاپہلانمبربرقرار، بیٹرزمیں بھارت کےابھیشک شرماپہلی پوزیشن پربراجمان ہیں۔ آئی سی سی مینزٹی ٹوئنٹی بیٹرزمیں سری لنکاکےکوسال پریرادودرجےترقی کے بعد 7ویں نمبرپرموجود جبکہ پاکستان کےصاحبزادہ فرحان 11ویں نمبرپراور ساؤتھ افریقہ کےڈیوالڈبریوس دودرجےترقی کے بعد 12ویں نمبرپرآگئے۔بھارت کےشمبن ...قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سےمنظور
نومبر 13, 2025660قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم کو دوتہائی اکثریت سےمنظورکرلیاگیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہوا،جس میں قائدمسلم لیگ (ن)میاں محمد نواز شریف نےشرکت کی۔پیپلزپارٹی کےسیدخورشیدشاہ وہیل چیئرپرپارلیمنٹ میں پہنچے۔حکومت کوترمیم کے لئے224اراکین کی حمایت درکارجبکہ حکومتی بینچزپر234اراکین موجودہیں۔ قومی اسمبلی میں وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنے27ویں آئینی ترمیم کی ...سردیاں آ گئیں، ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں،بارش اور برفباری کی پیشگوئی
نومبر 13, 2025730سردیاں آ گئیں، ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔محکمہ موسمیات نےبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سردر ہنے کا امکان ہے، تاہم پہاڑوں پر برفباری، نیز وادیوں میں ہلکی بارشیں بھی متوقع ہے، جس سے سردی کی ...27ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج
نومبر 12, 20251100سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی ہے۔ سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے وفاق کے خلاف یہ درخواست آئین کے آرٹیکل 184(3) کے تحت سپریم کورٹ میں جمع کرائی ہے۔ دائر ...ایف بی آران ایکشن:انکم ٹیکس گوشواروں کابڑےپیمانےپرآڈٹ کرانےکافیصلہ
نومبر 12, 2025420ایف بی آران ایکشن،رواں سال فیڈرل بورڈآف ریونیونےانکم ٹیکس گوشواروں کابڑےپیمانےپرآڈٹ کرانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق رواں مالی سال خودکاراورڈیجیٹل نظام سے70سے80لاکھ گوشواروں کاآڈٹ ہوسکتاہے،ان لینڈریونیوکے8ہزارافسران ،اہلکار اور4ہزارآڈیٹرزآڈٹ میں حصہ لیں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ پہلےمرحلےمیں کمرشل اورانڈسٹریل انکم ٹیکس گوشواروں کا آڈٹ ہوگا،دوسرے مرحلے میں سنگل اونرکمپنیزسمیت دیگررجسٹرڈکمپنیوں کاآڈٹ ہوگا،تیسرےمرحلےمیں انفرادی ...معروف اداکاردھرمیندرکی طبیعت میں بہتری،ہسپتال سےڈسچارج
نومبر 12, 2025570بالی ووڈ کےمعروف اداکاردھرمیندرکی طبیعت میں بہتری آنےپرہسپتال سےڈسچارج کردیاگیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق لیجنڈری اداکاردھرمیندر کے ڈاکٹر پریت صمدانی کا کہنا ہے کہ اداکارکےاہلخانہ نےگھرلےجانےکافیصلہ کیاہے،توپھربدھ کی صبح7:30بجےانہیں ہسپتال سےڈسچارج کردیاگیا۔ ڈاکٹر پریت صمدانی نےبتایاکے اب دھرمیندر کامزید علاج ان کی رہائش گاہ پر ہی کیا جائے گا ۔ واضح رہےکہ ...ایم ڈی کیٹ پالیسی میں تبدیلی :عدالت کافریقین کونوٹس
نومبر 12, 2025710عدالت نےایم ڈی کیٹ امتحانات اورداخلوں کی رجسٹریشن پالیسی میں تبدیلی کرنےکےکیس میں فریقین کو نوٹس کرتےہوئے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ارباب محمدطاہرنےدرخواست گزارمیڈیکل طلباوطالبات کی درخواست پرسماعت کی۔ وکیل درخواست گزارنے استدعاکی کہ آج آخری تاریخ ہےعدالت حکم امتناع جاری کرے،جس پرعدالت نےرجسٹریشن کی تاریخ سےمتعلق وکیل ...پاکستان کا ڈیجیٹل فنانسنگ نظام تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن،گونراسٹیٹ بینک
نومبر 12, 2025520بینک آف دی فیوچر فورم سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ موجودہ دور میں ورک پلیسز مکمل طور پر ڈیجیٹل ہو چکی ہیں اور مالیاتی خدمات میں تیزی سے جدت آرہی ہے۔پاکستان کا ڈیجیٹل فنانسنگ نظام تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









