• مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے اچھی خبر:حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان

    42
    0
    مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے اچھی خبر،وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ ...
  • آج موسم سرد اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    69
    0
    محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنےکی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمالی علاقہ جات اور شمالی بلو چستان میں موسم شدید سرد رہنے اور برفباری کا امکان ہے، جبکہ پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں ...
  • پاکستان میں پہلےمقابلہ حسن قرآت کاانعقاد:ملائیشین قاری نےپہلی پوزیشن حاصل کرلی

    91
    0
    پاکستان میں پہلے بین الاقوامی مقابلہ حسن قرآت کاانعقاد میں ملائیشین قاری نےپہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان میں پہلے بین الاقوامی مقابلہ حسن قرآت میں دنیا کے 37 ممالک سے آئے قرّہ حضرات نے شرکت کی۔ کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہونے والے پہلے بین الاقوامی مقابلہ قرآت کی تقریب ...
  • قبضہ مافیاسےاصل مالک کوقبضہ نہ ملےفیصلہ ادھوراہے،مریم نواز

    39
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ قبضہ مافیاسےاصل مالک کوقبضہ نہ ملےفیصلہ ادھوراہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت پراپرٹی آرڈیننس کےمؤثرنفاذپراہم اجلاس منعقدہوا،جس میں اہم فیصلےکرلئےگئے،اجلاس کوبریفنگ دی گئی۔ صرف 2دن میں 1005کیسزنمٹانےکےپنجاب حکومت کےنئےریکارڈکی تفصیلی رپورٹ اجلاس میں پیش کی گئی۔ اجلاس سےخطاب کرتےہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ...
  • بڑی صنعتوں اورآئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہواہے،وزارت خزانہ کی رپورٹ

    105
    0
    وزارت خزانہ کی رپورٹ میں کہاگیاکہ بڑی صنعتوں اورآئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہواہے۔اقتصادی استحکام کیلئےحکومت کی حکمت عملی مؤثرثابت ہورہی ہے۔ وزارت خزانہ نےنومبرکی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی،جس کےمطابق پاکستان کی معاشی صورت حال مثبت دکھائی دےرہی ہے،زرعی شعبےکامجموعی منظرنامہ ملاجلارجحان ظاہرکررہاہے،پانچ سال بعدپہلی بارایک سہ ماہی ...
  • یکم دسمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

    109
    0
    یکم دسمبرسےآئندہ پندرہ روز کےلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ ذرائع کےمطابق پیٹرولیم مصنوعات کی ...
  • مودی کو بڑادھچکا،آئی ایم ایف نےبھارتی معیشت کو’’سی گریڈ‘‘دیدیا

    116
    0
    مودی کو بڑادھچکا،بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےبھارتی معیشت کو’’سی گریڈ‘‘دےدیا۔ آئی ایم ایف کی جاری کردہ رپورٹ میں نااہل مودی کامعاشی فریب بےنقاب ہوگیا،مکمل تباہی کےدہانے پر کھڑی بھارتی معیشت کےجھوٹےبیانیےعالمی اداروں نےناکام بنادیے۔ رپورٹ میں انکشافات ہوئےکےکرپٹ مودی کےنام نہادمعاشی ترقی کےکھوکھلے دعوےزمین بوس ہوگئے۔ بین الاقوامی ...
  • سہ ملکی سیریز:پاکستان کاسری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

    99
    0
    سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےفائنل میں پاکستان نےسری لنکا کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےفائنل میں پاکستان اورسری لنکاکی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔پاکستان پورےایونٹ میں صرف ایک میچ ہاراہےجبکہ سری لنکاٹورنامنٹ میں صرف 2میچ جیت سکاہے۔ پاکستانی کپتان سلمان علی آغا: ٹاس کےموقع ...
  • ہتک عزت دعویٰ:عدالت نےمزیدگواہ طلب کرلیے

    73
    0
    ہتک عزت دعویٰ کیس میں عدالت نےشہبازشریف کےمزیدگواہ طلب کرلیے۔ لاہورکی سیشن کورٹ کےایڈیشنل سیشن جج یلمازغنی نےشہبازشریف کےدعویٰ پرسماعت کی۔ عدالت نےشہبازشریف کےمزیدگواہ طلب کرتےہوئے سماعت13دسمبرتک ملتوی کردی۔ واضح رہےکہ شہبازشریف نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 10ارب روپے ہرجانےکادعویٰ دائرکررکھاہے۔
  • ایئربس کےسافٹ ویئرمیں خرابی، 6ہزارطیارےمتاثر

    87
    0
    ایئربس اے320 طیاروں کے سافٹ ویئرمیں فنی خرابی کےباعث دنیابھرمیں تقریباً6ہزارطیارےمتاثرہوں گے۔ ایئربس 320کےطیاروں کےسافٹ ویئرکوفوری طورپراپ ڈیٹ کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔اے320طیاروں کےسافٹ ویئرکی تبدیلی سے دنیا بھر میں تقریباً چھ ہزار طیارے متاثر ہوسکتے ہیں۔ متعدد ایئرلائنز نے اس صورتحال کے باعث پروازوں میں ممکنہ خلل سے متعلق انتباہ جاری کر ...