Author: Omer Zaheer
آلودگی سےبچاؤ،لاہورکےچاروں اطرف جنگل اگانےکامنصوبہ تیار
اکتوبر 31, 2025490سموگ اورماحولیاتی آلودگی کیخلاف پنجاب حکومت کابڑااقدام،لاہورکےچاروں اطرف جنگل اگانے کا منصوبہ تیارکرلیاگیا۔ ترجمان محکمہ ہاؤسنگ کے مطابق منصوبے کے تحت تقریباً 48 لاکھ سے زائد پودے لگائے جائیں گے، پی ایچ اے لاہوریہ منصوبہ مکمل کرے گا، لاہور کی جنگل نما حد بندی کی کل لمبائی 112 کلومیٹر اور ...یوٹیوب میں غیر معیاری ویڈیوز کوفوراً بہتر بنانیوالا فیچر متعارف
اکتوبر 31, 2025710یوٹیوب میں غیر معیاری ویڈیوز کوفوراً بہتر بنانے والا فیچر متعارف،یوٹیوب میں ایک نئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے ،جس کا مقصد غیر معیاری ویڈیوز کو بہتر بنانا ہے۔ سپر ریزولوشن نامی فیچر خودکار طور پر غیر معیاری ویڈیوز کا معیار بہتر بناتا ...عمرہ زائرین کیلئےاردوسمیت متعدد زبانوں میں ایپ کی سہولت متعارف
اکتوبر 31, 2025720سعودی عرب نے عمرہ زائرین کواردو سمیت متعدد زبانوں میں ایپ کی سہولت فراہم کر دی۔ مملکت کے ادارہ برائے امورِ حرمین شریفین نے عمرہ زائرین کیلئے اردو سمیت متعدد زبانوں میں ڈیجیٹل رہنما ایپ دلیل المصلی کی سہولت فراہم کردی ،اس ڈیجیٹل رہنما ایپ کے ذریعے عمرہ زائرین کیلئے ...پنجاب بلدیاتی انتخابات سےمتعلق الیکشن کمیشن کااعلامیہ جاری
اکتوبر 31, 2025400پنجاب بلدیاتی انتخابات سےمتعلق الیکشن کمیشن نےاعلامیہ جاری کردیا۔ چیف الیکشن کمشنرکاکہناہےکہ بلدیاتی انتخابات کاانعقادپنجاب حکومت اورالیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،۔پنجاب حکومت اپنی اس ذمہ داری کوپوراکرے،الیکشن کمیشن کوضروری رولز،ڈیٹا،نوٹیفکیشن اورنقشہ جات مہیاکرے۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ چیف سیکرٹری پنجاب نےالیکشن کمیشن کوبریفنگ دی،صوبائی حکومت پنجاب بلدیاتی انتخابات کےانعقادمیں مخلص ...خیبر پختونخوا کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھالیا
اکتوبر 31, 2025520خیبر پختونخوا کابینہ کے13 ارکان نےاپنےعہدوں کا حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب خیبرپختونخوا گورنرہاؤس میں ہوئی،گورنرفیصل کریم کنڈی نےکابینہ ارکان سے عہدوں کاحلف لیا۔اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ محمد سہیل آفریدی، سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی، ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی، پارٹی قائدین اور دیگر اعلیٰ حکام نے ...طلبا کیلئے اہم خبر:تعلیمی اداروں میں سموگ اور سردیوں کی چھٹیاں متوقع
اکتوبر 31, 20251540طلباو طالبات کیلئے اہم خبر،تعلیمی اداروں میں سموگ اور سردیوں کی چھٹیاں کب ہوں گی؟سموگ الرٹ کے بعد پنجاب میں تعلیمی اداروں کی ممکنہ بندش کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ صوبے کے مختلف شہروں، خصوصاً لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھنے کے بعد محکمۂ موسمیات نے ...سعودی عرب کی پہلی 5 سٹار لگژری ٹرین متحرک ماسٹر پیس قرار
اکتوبر 31, 2025820سفر و سیاحت میں اہم پیشرفت ،سعودی عرب کی پہلی 5 سٹار لگژری ٹرین متحرک ماسٹر پیس متعارف ،مملکت میں پہلی لگژری ٹرین سروس متعارف کروانے کی تیاری، جو صحرائی علاقے میں 800 میل تک سفر کرے گی۔ سعودی شہر ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ کانفرنس کے موقع پر ڈریم آف ...اداکارہ ماہیما چودھری کی دوسری شادی کی افواہیں فلم کی پروموشن نکلی
اکتوبر 31, 2025880بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ماہیما چودھری کی دوسری شادی کی افواہیں فلم کی پروموشن نکلی۔ بھارتی اداکارہ ماہیما چودھری کی اداکار سنجے مشرا سےدوسری شادی کی خبرسوشل میڈیا پرجنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی مگریہ خبرحقیقت نہیں بلکہ دونوں کی آنےوالی فلم کی پروموشن ہے۔ لیکن یہ خبریں ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:دوسرےمیچ میں آج پاکستان اورساؤتھ افریقہ میں جوڑپڑےگا
اکتوبر 31, 2025640ٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ میں آج پاکستان اورساؤتھ افریقہ کی ٹیموں کےدرمیان جوڑپڑےگا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ کی میزبانی کےلئےقذافی سٹیڈیم تیارہے،آج لاہورمیں پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی،قومی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغاکریں گے،میچ مقامی وقت کےمطابق رات آٹھ بجےشروع ہوگا۔ مہمان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر ...ویمنزورلڈکپ:بھارت نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیاکوشکست دیکرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
اکتوبر 31, 2025820انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ کےدوسرےسیمی فائنل میں بھارت نےدفاعی چیمپئن آسٹریلیا کوشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ ممبئی میں کھیلے گئےآئی سی سی ویمنزورلڈکپ کےدوسرےسیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیانے پہلےکھیلتےہوئےآخری اوور میں 338رنز بنائے۔بھارتی ٹیم نے 339 رنز کا ہدف 49ویں اوور میں 5 وکٹ کے نقصان پر حاصل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









