• 27ویں آئینی ترمیم کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر

    92
    0
    27ویں آئینی ترمیم کےخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر،عدالت نےکیس سننےسےمعذرت کرلی۔ لاہورہائیکورٹ میں27ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواست  سماعت کےلئےدائرکی گئی ،جس پرجسٹس چودھری محمداقبال نےدرخواست سننےسےمعذرت کرلی۔ عدالت نےکیس چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کوکسی اوربینچ میں مقرر کرنے کے لئے واپس بھجوادیا، درخواست اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی جانب سےدائر کی ...
  • پنجاب بھرمیں دفعہ144کےنفاذمیں مزید توسیع،نوٹیفکیشن جاری

    75
    0
    محکمہ داخلہ پنجاب نےصوبہ بھرمیں دفعہ144کےنفاذمیں مزید توسیع کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق محکمہ داخلہ پنجاب نےصوبہ بھرمیں دفعہ144کے نفاذ میں 7روزکی توسیع کردی،احتجاج،جلسے،جلوس،ریلیوں،دھرنوں ،اجتماع اورایسی تمام سرگرمیوں پرپابندی برقراررہےگی۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ دفعہ 144کےتحت4یازائدافرادکےعوامی مقامات پرجمع ہونےپرمکمل پابندی ہوگی،دفعہ 144کےتحت لاؤڈسپیکرکےاستعمال پربھی مکمل پابندی ہے۔پنجاب میں کسی قسم کےاسلحےکی ...
  • وزیراعظم آزادکشمیرکیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہوگی

    61
    0
    وزیراعظم آزادکشمیرکےخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہوگی۔ ذرائع کابتاناہےکہ تحریک کامیابی کی صورت میں وزیراعظم انوارالحق اپنےمنصب سےفارغ ہوجائیں گے،پیپلزپارٹی اورن لیگ کےارکان اسمبلی مظفرآباد پہنچنا شروع ہوگئے،پی ٹی آئی فارورڈبلاک اور دیگر ارکان بھی مظفرآبادپہنچ رہےہیں، پیپلز پارٹی کاحمایت کادعویٰ36سےبڑھ کر38ہوگیا،فارورڈبلاک کے مزید 2ارکان تحریک عدم ...
  • تیسراون ڈے:پاکستا ن نےسری لنکاکوشکست دیکرسیریز3-0سےاپنےنام کرلی

    58
    0
    تیسرےون ڈےمیں پاکستان نےسری لنکاکو6وکٹوں سےشکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئےتین ون ڈےمیچزکےآخری میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔سری لنکانے پہلے کھیلتےہوئے 46اوورز میں 211رنزبنائے۔پاکستان نے212رنزکاہدف4وکٹوں کےنقصان پرباآسانی حاصل کرلیا۔ سری لنکاکی جانب سےکوشال مینڈس نے 34 رنزکی اننگزکھیلی کامل ...
  • حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان

    67
    0
    وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ محکمہ ...
  • خشک موسم برقرار، سردی کی شدت مزید بڑھنے کی پیشگوئی

    91
    0
    محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں موسم خشک رہنےاورسردی کی شدت میں اضافےکاامکان ظاہرکیاہے۔ محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کی پیشگوئی کردی۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم خشک جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتر ...
  • صدرزرداری نےآرمی ،ایئرفورس اورنیوی ترمیمی بل 2025کی منظوری دیدی

    42
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےپاکستان آرمی ،ایئرفورس اورنیوی ترمیمی بل 2025کی منظوری دےدی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظور ہونے والے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دی۔ اس کے علاوہ صدر آصف علی زرداری نے پاکستان ائیر فورس (ترمیمی) بل 2025 اور ...
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل

    90
    0
    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ،پیٹرول فی لیٹر 2 روپے سستا اور ڈیزل 9.5 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں ...
  • 26نومبراحجاج کیس:بشریٰ بی بی کی ضمانت میں مزیدتوسیع

    75
    0
    عدالت نے26نومبراحتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں مزیدتوسیع کردی۔ اسلام آبادکی عدالت میں26نومبراحتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست پرسماعت ہوئی۔ عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی ...
  • آزادکشمیراسمبلی کااجلاس طلب،وزیراعظم کیخلاف عدم اعتمادپیش کیئے جانے کا امکان

    82
    0
    آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کااجلاس طلب کرلیاگیا،وزیراعظم کیخلاف عدم اعتمادپیش کیئے جانے کا امکان ہے۔ سپیکرآزادجموں کشمیرچودھری لطیف اکبرنے17نومبرکوقانون سازاسمبلی کااجلاس طلب کرلیا،جس میں وزیراعظم چودھری انوارالحق کےخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائےشماری ہوگی۔آزادجموں کشمیراسمبلی میں تحریک عدم اعتمادکامیاب ہوجائے تومتبادل وزیراعظم ازخودمنتخب ہوجاتاہے۔ واضح رہےکہ پیپلزپارٹی نےگزشتہ روزمشاورت کےبعدفیصل راٹھورکووزیراعظم کےلئے ...