Author: Omer Zaheer
علاقائی کشیدگی سے توانائی نظام کو خطرات لاحق، وزیر خزانہ کا انتباہ
مارچ 23, 2026830وفاقی وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ جنگی حالات کے باعث توانائی کے انفرااسٹرکچر کو نقصان پہنچنے کا خدشہ موجود ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کے وسائل محدود ہیں، تاہم امید ہے کہ ...سندھ طاس معاہدہ:بھارت سے مکمل عمل درآمد بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں، صدر زرداری
مارچ 22, 20261210صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت سےسندھ طاس معاہدہ پر مکمل عمل درآمد بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے عالمی یومِ آب کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ رواں سال یہ دن ’پانی اور صنف‘ کے موضوع کی اہمیت ...آبنائےہرمزسےدشمن کےعلاوہ تمام جہازگزرسکتےہیں،ایرانی نمائندہ برائے انٹرنیشنل میری ٹائم
مارچ 22, 20261520انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن میں ایرانی نمائندےنے اپنے بیان میں کہا کہ آبنائےہرمزسےدشمن کےعلاوہ تمام جہازگزرسکتےہیں۔ انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن میں ایرانی نمائندے نے اپنے بیان میں کہا کہ بحری سلامتی اور جہازوں کے تحفظ کے لیے عالمی بحری تنظیم اور دیگر ممالک کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں۔ ...ایمازون کا 11 برس بعد نیا فون متعارف کرانے کا اعلان
مارچ 22, 20261490نت نئے فونز کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ، امریکی ٹیکنالوجی کمپنی Amazon نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے بعد سمارٹ فون مارکیٹ میں دوبارہ قدم رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی نے 2014 میں اپنے پہلے سمارٹ فون کی ناکامی کے بعد اب ایک ...قومی ائیرلائنز پی آئی اے کا اندرون و بیرون ملک ٹکٹوں کی قیمتوں میں اضافہ
مارچ 22, 20261510مشرق وسطیٰ کی صورتحال ، قومی ائیرلائنزنے اندرون و بیرون ملک ٹکٹوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ۔ جیٹ فیول کی قیمت میں اضافے کے باعث اندرون وبیرون ملک ٹکٹوں کی قیمت میں بھی 10 سے 20 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ملکی ایئرلائنزکی مشرق وسطیٰ کے لئے پروازوں ...انوپم کھیرنے سر پر بال لگانے کی پیشکش ٹھکرا دی، وجہ بھی بتا دی
مارچ 22, 20261180بالی وڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے اپنےسر پر بال لگانے کی پیشکش ٹھکرا دی اور وجہ بھی بتا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوپم کھیر نے 1981 میں جب فلمی دنیا میں قدم رکھا تو اس وقت وہ گنجے تھے، جس پر متعدد لوگوں نے ان کے اداکار ...پی ایس ایل لاہور ، کراچی تک محدود،افتتاحی تقریب منسوخ ، اسٹیڈیم میں شائقین پر ...
مارچ 22, 20261980پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب منسوخ کردی،ایونٹ کےتمام میچزلاہوراور کراچی تک محدودکرنےکافیصلہ کرلیا گیا،جبکہ اسٹیڈیم میں شائقین پر پابندی ہوگی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے مشاورت کا عمل جاری ہے، جس میں حکومت بھی شامل ہے۔ وزیراعظم نے عالمی کرکٹ ...سینیٹر شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں
مارچ 22, 20261810سینیٹر شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک انتقال کر گئیں۔ پیپلز پارٹی سیکریٹریٹ کے مطابق سینیٹر شیری رحمٰن کی بیٹی ماروی ملک کو چند روز قبل برین ہیمرج ہوا تھا، جس کے بعد وہ انتقال کر گئیں۔ماروی ملک کے انتقال پر شازیہ مری نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ...قطر: تکنیکی خرابی کےباعث ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،6افرادجاں بحق
مارچ 22, 20261650قطرمیں تکنیکی خرابی کےباعث ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہونےسے،6افرادجاں بحق ہوگئے۔ اتوار کے روز قطری وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ ایک ہیلی کاپٹر معمول کی ڈیوٹی کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث ملک کی سمندری حدود میں گر کر تباہ ہو گیا۔ وزارتِ دفاع کے مطابق ہیلی کاپٹر معمول کی ...ہمارے درمیان اختلافات سے صرف صہیونی ریاست ہی فاٗئدہ اٹھا رہی ہے، ایرانی صدر
مارچ 22, 20261050ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ ہمارے درمیان اختلافات سے صرف صہیونی ریاست ہی فاٗئدہ اٹھا رہی ہے۔ عیدالفطر کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلامی ممالک اور ہمسایوں کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہمارے بھائی ہیں، ہمارا آپ لوگوں سے کسی قسم کا کوئی تنازع نہیں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









