Author: Omer Zaheer
آزادکشمیرمیں پیپلزپارٹی نے فیصل راٹھور کووزیراعظم کیلئےنامزدکردیا
نومبر 14, 2025650پیپلزپارٹی نےآزادکشمیرمیں فیصل راٹھور کووزیراعظم کے طور پر امیدوار نامزد کردیا۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےصدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چودھری یاسین کاکہنا تھاپارٹی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی آزاد کشمیر فیصل راٹھور آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے، ...وفاقی آئینی عدالت:6 ججز کی تقرری، 3نےحلف اٹھالیا
نومبر 14, 2025780وفاقی آئینی عدالت کے چھ ججزمیں سےتین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وفاقی آئینی عدالت کےججزکی تقریب حلف برداری میں اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفرازڈوگر نےشرکت کی۔چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نےپہلے مرحلے میں تین ججزسےحلف لیا۔ پہلےمرحلےمیں حلف اٹھانےوالوں میں جسٹس حسن ...جنوبی کوریامیں انٹری ٹیسٹ :دارالحکومت سیؤل مکمل طورپرجام
نومبر 14, 2025400جنوبی کوریامیں انٹری ٹیسٹ کے دوران دارالحکومت سیئول کومکمل طورپرجام کردیاگیا پروازیں معطل اور مارکیٹ تاخیر سے کھلی۔ جنوبی کوریا کی حکومت نے انٹری ٹیسٹ کے موقع پر دارالحکومت سیئول میں مکمل طور پر نقل و حرکت محدود کر دی۔ اس اقدام کا مقصد طلبہ کو بغیر کسی شور اور ...عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ،سونےکےنرخ گرگئے
نومبر 14, 2025340عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ جبکہ سونےکےنرخ گرگئے۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 37سینٹ کےاضافے سے 58.86 ڈالر ہوگئی ،جبکہ برطانوی برینٹ کی فی بیرل قیمت42سینٹ کے اضافے سے63.13 ڈالرریکارڈ کی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سوناایک فیصدکمی سے 4ہزار 151ڈالرمیں فروخت ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
نومبر 14, 2025570مسلسل اضافےکےبعدفی تولہ سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 3300 روپے کمی ہونےسےفی تولہ سونا 4 لاکھ 39 ہزار 762 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونے کی قیمت 2829 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 77 ہزار 25 ...پشاورہائیکورٹ نےلانگ مارچ کیلئے سرکاری وسائل کےاستعمال پرپابندی لگادی
نومبر 14, 2025940پشاورہائیکورٹ نےلانگ مارچ کےلئےسرکاری گاڑیوں کےاستعمال پرپابندی لگادی۔ پشاورہائیکورٹ میں ریلیوں،جلسوں اورملین مارچ میں سرکاری مشینری کےاستعمال کےخلاف درخواست پرعدالت نےچارصفحات پرمشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ پشاورہائیکورٹ کےحکم میں کہاگیاکہ سیاسی ریلیوں میں ریسکیومشینری اور فائربریگیڈکااستعمال کھلی بددیانتی ہے،سرکاری وسائل کاسیاسی مقاصدکے لئے استعمال عوامی اعتمادسےغداری ہے،آرٹیکل 25.5.5کےتحت عوامی ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ:ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
نومبر 14, 2025430مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ملک میں ایک ہفتےمیں مہنگائی کی شرح میں0.53فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا،ہفتہ وارمہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 4.15فیصدریکارڈکی گئی،ایک ہفتے میں 15 اشیامزیدمہنگی ہوگئیں۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہاگیاکہ برائلر مرغی 66روپے، ٹماٹر13 ...پی ایس ایل فرنچائز ٹیموں کی ویلیوایشن کا عمل مکمل
نومبر 14, 2025770پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کےفرنچائز ٹیموں کی ویلیوایشن کا عمل مکمل ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے فرنچائزز کو 10 سالہ نئے معاہدوں کی تجدید کی پیشکش بھیج دی۔فرنچائزز کو مقررہ مدت میں اپنے فیصلے سے آگاہ کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔چارٹرڈ فرم نے دو نئی فرنچائزز کی ممکنہ ...دنیا کا سب سے چھوٹا سپر کمپیوٹر ، جس کاحجم دنگ کر دینے والا ہے
نومبر 14, 20251090ٹیکنالوجی کی جدت، دنیا کا سب سے چھوٹا سپر کمپیوٹر تیار، جس کا حجم ایک کتاب کے برابر ہے۔ امریکا کی انوڈیا کمپنی کا تیار کردہ ڈی جی ایکس سپارک نامی سپر کمپیوٹر 4 ہزار ڈالرز کا ہے اور اسے کمپنی کی جانب سے ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک ...دنیا کا مہنگا ترین ویزا کس ملک کا ہے؟اہم تفصیلات سامنےآگئیں
نومبر 14, 2025820سیرو سیاحت کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر،دنیا کا مہنگا ترین ویزا کس ملک کا ہے؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ بین الاقوامی سفر کی منصوبہ بندی جہاں دلچسپ ہے ،وہی ویزے کا عمل اسی طرح مشکل اور تھکا دینے والا بھی ہوتا ہے، کیونکہ بعض اوقات کاغذی کارروائی مکمل ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









