Author: Omer Zaheer
محسن نقوی کی پی ایس ایل فرنچائز کیساتھ نیامعاہدہ جلدازجلدمکمل کرنےکی ہدایت
اکتوبر 27, 2025500چیئرمین پاکستان کرکٹ(پی سی بی)محسن نقوی نےپی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ نئے معاہدے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی ۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کے آئندہ 10سال کےلئےمعاہدےکی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سےپی ایس ایل کی چارٹرڈ ...پاکستان کاآئندہ2دن کیلئے مختلف اوقات میں اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان
اکتوبر 27, 2025660پاکستان نےآئندہ2دن کیلئے مختلف اوقات میں اپنی فضائی حدودبند کرنے کا اعلان کیاہے۔ ذرائع کےمطابق پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نےفضائی حدودبندش کاتمام ائیر لائنزاورایوایشن کمپنیوں کونوٹم بھی جاری کردیاہےجس کےمطابق آئندہ 2 روز کے لیے فضائی حدود بند رکھنے کے فیصلے سے آگاہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ فضائی حدودبندکرنےکافیصلہ ممکنہ ...امریکاکیساتھ تعلقات بحالی کیلئےآگےبڑھنےکیلئےتیارہیں،روس
اکتوبر 27, 2025710روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نےکہاہےکہ امریکاکےساتھ تعلقات بحالی کیلئےآگے بڑھنے کیلئے تیار ہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف کی امریکی ہم منصب مارکوروبیوسےالاسکامیں ملاقات ہوئی۔اس دوران روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نےکہاکہ امریکی وزیر خارجہ سےملاقات میں آگے بڑھنے کے حوالےسےگفتگوہوئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ ...لاہورفضائی آلودگی کی زدمیں ،ایئرکوالٹی انڈیکس انتہائی خطرناک
اکتوبر 27, 2025450لاہورفضائی آلودگی کی زدمیں ،ایئرکوالٹی انڈیکس انتہائی خطرناک بڑھ گیا۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کےمطابق لاہورکاایئرکوالٹی انڈیکس 358ہوگیا، جبکہ گوجرانوالہ کےاےکیوآئی 500اورسرگودھاکا347ریکارڈکیاگیا،فیصل آبادکااےکیوآئی306،ملتان304اورڈی جی خان 244 ریکارڈ کیاگیا۔ محکمہ ماحولیات کےمطابق لاہورکاآلودہ ترین علاقہ ملتان روڈ اے کیو آئی 500ریکارڈکیاگیا،جی ٹی روڈ 500 جبکہ شاہدرہ391 اورسفاری پارک کااےکیوآئی377ریکارڈکیاگیا۔اسی طرح کاہنہ نوکا ...آئی بی ایس ایف ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ،پاکستان نےٹیم کااعلان کردیا
اکتوبر 27, 2025940آئی بی ایس ایف ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ کےلئےپاکستان نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کی ٹیم کااعلان کردیا۔ آئی بی ایس ایف ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ رواں سال 3سے13نومبرتک قطرکےشہردوحہ میں کھیلی جائیگی۔چیمپئن شپ میں پاکستان کے5کیوسٹ اور1آفیشل شرکت کرےگا۔ ٹیم میں محمدآصف ،محمدسجاد،اسجداقبال،حسنین اختراورشاہدآفتاب شامل ہیں۔اسٹیٹ بینک کاشرح سودایک بارپھرسے11فیصدپربرقراررکھنےکااعلان
اکتوبر 27, 2025350اسٹیٹ بینک نےشرح سودایک بار پھر سے 11فیصدپربرقراررکھنےکااعلان کیاہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھا گیا۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کےمطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نےمسلسل چوتھی بارشرح سودکو برقرار رکھا،مانیٹری پالیسی کمیٹی نےرواں ...دنیا کا سرد ترین مقام کہاں اور کس علاقے میں واقع ہے؟
اکتوبر 27, 20251010دنیا کا سرد ترین مقام کہاں اور کس علاقے میں واقع ہے؟زمین کے اس سرد ترین علاقےکا درجہ حرارت کیا ہے؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے کی ارتھ آبزرویٹری سیٹیلائٹ ،زمین کا مشاہدہ کرنیوالی خلائی رسد گاہ کے مطابق زمین پر سرد ترین مقام براعظم انٹارکٹیکا ...واٹس ایپ نے نیا کارآمد فیچر متعارف کروا دیا
اکتوبر 27, 2025390سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری ، واٹس ایپ نے نیا کارآمد فیچر متعارف کرا دیا ۔یہ نیافیچر گروپ چیٹس کو مزید آسان کر دے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق واٹس ایپ کا نیا فچر اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے بیٹا ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔ جو ...پنجاب میں موسم سرما کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
اکتوبر 27, 2025540طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،پنجاب حکومت نے موسم سرما کے دوران سکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اپنے سوشل میڈیا ایکس اکاؤنٹ پر جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ صوبے بھر کے سکول موسم سرما کے دوران صبح ...خشک سالی یا ریکارڈ سردی کا امکان نہیں، این ڈی ایم اے کی تردید
اکتوبر 27, 2025620خشک سالی یا ریکارڈ سردی کا امکان نہیں، ،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے تردید کردی۔ این ڈی ایم اےکے مطابق پاکستان میں رواں سال بارشیں تو معمول سے کم ہوں گی، مگر خشک سالی کا کوئی امکان نہیں۔ بالائی علاقوں میں برف باری بھی کم ہوگی، مگر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









