Author: Omer Zaheer
پنجاب اسمبلی کااجلاس شروع ہوتےہی کورم پورانہ ہونےپر ملتوی
فروری 23, 20261070پنجاب اسمبلی کااجلاس شروع ہوتےہی کورم پورانہ ہونےپر ملتوی کردیاگیا۔ پنجاب اسمبلی کااجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پرطلب کیاگیاتھا،مگرپنجاب اسمبلی کےاجلاس کاکورم پورانہ ہوسکاجس کی وجہ اجلاس شروع ہوتےہی ملتوی کردیاگیا۔ اپوزیشن کے ارکان اسمبلی اجلاس سے غیر حاضرجس پرپینل آف چیئرپرسن سمیع اللہ خان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 25فروری ...عازمین کیلئےاہم خبر،پہلی حج پرواز کب روانہ ہوگی؟ تربیتی مرحلہ کب شروع ہوگا؟
فروری 23, 20262410سعودی عرب جانیوالے معتمرین اور عازمین حج کیلئے بڑی خوشخبری، پہلی حج پرواز 19 اپریل کو روانہ ہوگی، تربیتی مرحلہ عید الفطرکے بعد شروع ہوگا۔ سرکاری سکیم کے تحت حج تربیت کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد شروع کیا جا رہا ہے اور پاکستان سے پہلی حج پرواز 19 اپریل ...فلم’’آگ لگےبستی میں‘‘کاآفیشل ٹیزر ریلیز
فروری 23, 20261510عید الفطر2026 کی نئی فلم ’’آگ لگے بستی میں‘‘ کاآفیشل ٹیزر ریلیزکردیا گیا جو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو رہا ہے۔ فلم کی کہانی اور ہدایتکاری بلال عاطف خان نے انجام دی ہے۔ فلم میں فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان طویل عرصے کےبعد ایک ساتھ بڑے پردے پر نظر ...سموگ کنٹرول کیلئے 3 ارب سے 30 جدید فوگ کینن نصب کرنے کا فیصلہ
فروری 23, 20261700پنجاب حکومت نے سموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے 3 ارب روپے کی لاگت سے 30 جدید فوگ کینن الیکٹرک ٹرکوں پر نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا ، جو بڑے شہری اور صنعتی علاقوں میں گردوغبار کم کرنے میں مدد دیں گے۔ یہ اقدام صوبائی حکومت کی جامع ...رمضان کی بابرکت ساعتیں:دنیا کا سب سے بڑا قرآن کریم توجہ کا مرکز
فروری 23, 20261790رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں،گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل دنیا کا سب سے بڑا قرآن کریم توجہ کا مرکز بن گیا۔ مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن میوزیم میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن کریم کے نسخے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر ...میٹا کاواٹس ایپ گروپ چیٹس میں آسانی کیلئے نیا فیچر متعارف
فروری 23, 20261690میٹا نےواٹس ایپ صارفین کی بڑی مشکل حل کردی،انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے گروپ چیٹس میں آسانی کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد صارفین اب کوئی گروپ جوائن کرنے سے قبل کے اس کے میسجز بھی دیکھ سکیں گے۔واٹس ایپ ...رواں سال اپریل2026 میں پنجاب ایئرلائنز شروع کرنے کا اعلان
فروری 23, 20261950پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،حکومت نے رواں سال اپریل میں پنجاب ایئرلائنز شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت نے ایک ماہ بعد رواں سال اپریل میں اپنی فضائی سروس ’’پنجاب ایئرلائنز‘‘ کے آغاز کا منصوبہ تیار کر لیا ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ایئرلائن ابتدائی طورپرسات مسافر طیاروں ...ہالی وڈ فلم’’ پراجیکٹ ہیل میری ‘‘عید الفطر پر پاکستان میں بھی ریلیز ہوگی
فروری 23, 20261660ہالی وڈ فلم’’ پراجیکٹ ہیل میری ‘‘دنیا کے بیشترممالک کےسینماؤں گھروں میں ریلیز، ہالی وڈ کی یہ شاہکار فلم عید الفطر کے پُر مسرت موقع پر پاکستانی سینما گھروں کی بھی زینت بنے گی۔ اس فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی نے حاصل کر ...ٹی ٹوئنٹی سپر8مرحلہ:آج زمبابوےاورویسٹ انڈیزمیں جوڑپڑےگا
فروری 23, 20261060آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں آج زمبابوےاورویسٹ انڈیزکےدرمیان جوڑ پڑےگا۔دونوں ہی ٹیمیں اب تک ایونٹ میں ناقابل شکست ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے۔میگاایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے۔ ویسٹ انڈیزایونٹ میں ابھی تک ناقابل ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سُپر 8 مرحلہ:انگلینڈنےسری لنکاکوشکست دیدی
فروری 23, 20261840آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر ایٹ مرحلے کے میچ میں انگلینڈنےسری لنکاکو51رنزسےمات دےدی۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں میزبان سری لنکا نےٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر 20 اوورز میں 9 وکٹوں کےنقصان پر 146 رنز بنائے، ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









