Author: Omer Zaheer
پی سی بی کی جنوری کے آخر میں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی تصدیق
جنوری 14, 20261640پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوری کے آخر میں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ہے، جس کے تحت تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ تینوں میچز قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوں گے، جبکہ سیریز کا آغاز 29 جنوری سے ہوگا۔ دیگر میچز ...انڈیا کی مشہور کامیڈی فلم ’گول مال‘ کے پانچویں حصے کی فروری سے شوٹنگ
جنوری 14, 20261780بالی ووڈ کی کامیاب کامیڈی فرنچائز’’’گول مال ‘‘ کی پانچویں فلم کی رواں برس فروری کے آخر میں شوٹنگ شروع ہو گی۔ ڈائریکٹر روہت شیٹی اور اداکار اجے دیوگن نے گزشتہ 20 سے زائد برسوں میں ’گول مال‘ کی شکل میں انڈین سینما کی کامیاب ترین کامیڈی فرنچائز تخلیق کی ...پی سی بی کاملتان سلطانزکوفروخت کرنےکااعلان
جنوری 14, 20261600پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےپی ایس ایل کی ملتان سلطانزکوفروخت کرنےکااعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملتان سلطانز کی بڈز کے لیے خواہشمند پارٹیوں کو مدعو کر لیا ہے، جو ملتان ٹیم کے فرنچائز رائٹس حاصل کرنے کے لیے بولی دے سکتی ہیں۔ ٹیکنیکل پروپوزلز کے ...آئی سی سی کاانڈر19ورلڈکپ کیلئےمیچ آفیشلزکااعلان
جنوری 14, 20261250انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نےانڈر19ورلڈکپ کیلئےمیچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔ مقابلوں کی شفاف اور منصفانہ نگرانی کو یقینی بنانے کے لیے ٹورنامنٹ کے ابتدائی مرحلے میں 17 امپائرز اور 4 میچ ریفریز فرائض انجام دیں گے، اعلان کردہ میچ آفیشلز میں پاکستان کے فیصل آفریدی بھی شامل ہیں جو ...عظیم باکسر محمد علی کلے کے نام سےڈاک ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان
جنوری 14, 20261570دنیا کے عظیم باکسر اور انسانی حقوق کے علمبردار رہنے والےمحمد علی کلے کیلئے تاریخی اعزاز، امریکی ڈاک سروس کا محمد علی کے نام سے یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان ،جو 15 جنوری 2026 سے دستیاب ہوگا۔ محمد علی فارایورسٹیمپ کی تقریب ِ اجرا جمعرات کو امریکی ریاست ...اے آئی نیل پالش: چند لمحوں میں فیشن بدلنے والی ٹیکنالوجی متعارف
جنوری 14, 20261240خوبصورتی اور اے آئی ٹیکنالوجی کاحسین امتزاج،اے آئی نیل پالش، چند لمحوں میں ناخنوں کا انداز بدلنے والی ٹیکنالوجی متعارف،امریکی کمپنی ’’آئی پالش‘‘ نے مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید نیل پالش کِٹ متعارف کروا دی ،جو چند ہی سیکنڈز میں ناخنوں کا رنگ تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس ...پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلیمی معاہدہ طے پا گیا
جنوری 14, 20261780بنگلہ دیشی طلبا اب پاکستان میں پڑھ سکیں گے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلیمی معاہدہ طے پاگیا۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن ذرائع ایچ ای سی کے مطابق پہلے مرحلے میں 500 بنگلہ دیشی طلبا کو پاکستانی یونیوسٹیز میں داخلے فراہم کیے جائیں گے، بنگلہ دیشی طلبا کو مختلف شہروں ...متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی اتحاد ایئرویز کا نیا ریکارڈ قائم
جنوری 14, 20261220فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی اتحاد ایئرویز کا نیا ریکارڈ قائم ،اماراتی ایئر لائن سے 2025 کے دوران 22.4 ملین مسافروں نے سفر کیا ،جو ایئرلائن کی تاریخ میں سب سے زیادہ اور سالانہ 21 فیصد اضافہ ہے۔ ترجمان ایئر لائن کے مطابق پورے سال ...قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز ...
جنوری 14, 20261690پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےقومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹیم 10 فروری سے دورے کا ...ایران میں پرتشددمظاہروں میں شدت
جنوری 14, 20261360بلاگ:عتیق مجید ایران کے کل اکتیس صوبےہیں جن میں سے تقریبا ہرصوبےمیں حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ ایران میں عام اندازےکےمطابق بارہ سو پینتالیس شہرہیں لیکن احتجاج گیارہ سو سے زائدشہروں میں پھیل چکاہے۔ یہ احتجاج نہ صرف ایران کے تمام بڑے اور چھوٹے شہروں تک پہنچ چکا ہے، ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









