Author: Omer Zaheer
اپنےشہریوں کاتحفظ اولین ترجیح ہےکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،صدرمملکت
فروری 23, 2026950صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ اپنےشہریوں کاتحفظ اولین ترجیح ہےکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھاکہ پاکستان کےاقدامات اپنےشہریوں کی حفاظت کےلئےہیں،پاکستان جانتاہےتشددکےمنصوبہ ساز،سہولت کا راورسرپرست کہاں ہیں۔پاکستان نےخاصی مدت تک ضبط وتحمل کامظاہرہ کیا۔دہشتگردوں کوسہولت دینےکےنتائج دنیابھرمیں بےگناہ شہری بھگتتےہیں۔ اُن ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8:جنوبی افریقہ نےبھارت کو76رنزسےہرادیا
فروری 23, 20261110آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں جنوبی افریقہ نےمیزبان بھارت کو 76 رنزسے ہرادیا۔ بھارتی شہراحمدآبادمیں کھیلےگئےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلے کےمیچ میں ساؤتھ افریقہ کی ٹیم نےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا، پروٹیزنےپہلے کھیلتےہوئےمقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 187 رنز بنائے۔ہدف کےتعاقب ...پشین:سیکیورٹی فورسزکاانٹیلی جنس بیسڈآپریشن،خودکش حملہ آورسمیت 5دہشت گردہلاک
فروری 23, 20261860سیکیورٹی فورسزنےبلوچستان کےعلاقہ پشین میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کےدوران خودکش حملہ آور سمیت فتنہ الخوارج کے5دہشت گردوں کوجہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق سیکیورٹی فورسز نے پشین میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کےدوران خودکش حملہ آور سمیت فتنہ الخوارج کے5دہشت گردوں کوہلاک کردیا۔ ّآئی ایس پی ...پاکستان کی سرحدپارافغانستان میں دہشتگردوں کےٹھکانوں پرکارروائی ،80 ہلاک
فروری 23, 20261170پاکستان نےسرحدپارافغانستان میں انٹیلی جنس بنیادپردہشتگردوں کے7ٹھکانوں پرکارروائی کرکے80 ملک دشمن عناصرکوہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پاکستان کی جانب سے افغانستان میں انٹیلی جنس بیس ائیراسٹرائیکس کی گئیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ پاکستان نےافغانستان میں انٹیلی جنس بنیادپرجوابی کارروائی کرتےہوئےدہشت گردوں کے7ٹھکانےتباہ کئے،پاکستان نے پکتیکا ، ننگررہاراورخوست میں دہشتگردوں ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8:پاکستان، نیوزی لینڈکامیچ بارش کی نذر،دونوں ٹیموں کو1-1پوائنٹ مل گیا
فروری 23, 20261300آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں پاکستان اورنیوزی لینڈکامیچ بارش کےباعث منسوخ ہونےپردونوں ٹیموں کوایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے۔میگاایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے۔ سری لنکاکےشہرکولمبومیں قومی ٹیم کےکپتان سلمان علی ...سردی کتنےروزکی مہمان ،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
فروری 23, 20262480محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کی ہےکہ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں سرد اور خشک موسم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت ...چین :مصنوعی ذہانت کے ماڈلز نے عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی
فروری 21, 20261220مصنوعی ذہانت کے شعبے میں انقلاب برپا،چین کے اے آئی ماڈلز نے عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی۔ چین قمری نئے سال اور سپرنگ فیسٹیول کی آمد کے موقع پر عالمی ٹیکنالوجی مارکیٹ میں اپنی موجودگی مزید مضبوط بنانے کیلئے اعلیٰ کارکردگی رکھنے والے مصنوعی ذہانت ماڈلز متعارف کروانے کی ...شیخ رشید نےعمرہ ادائیگی کیلئے درخواست دائرکردی
فروری 21, 20261330سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کی درخواست دائر کردی۔ مقررہ مدت کے اندر وطن واپسی کی یقینی دہانی کروادی ۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے وکیل سردار شہباز ایڈووکیٹ نے درخواست انسداد دہشت گردی ...ریاستی اداروں کی ساکھ متاثرکرنےکاکیس:سہیل آفریدی کےوارنٹ گرفتاری جاری
فروری 21, 20261150ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اورساکھ متاثرکرنےکےکیس میں عدم حاضری پرعدالت نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس کےسینئرسول جج عباس شاہ نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کیخلاف ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اورساکھ متاثرکرنےکےکیس کی سماعت کی۔ سہیل آفریدی کی مسلسل عدم حاضری پرعدالت ...پنجاب اسمبلی کے39ویں اجلاس کی پہلی نشست کاایجنڈاجاری
فروری 21, 20261130پنجاب اسمبلی کے39ویں اجلاس کی پہلی نشست کاایجنڈاجاری کردیاگیا۔ ایجنڈےکےمطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس پیرکےروزصبح 11بجےشروع ہوگا،محکمہ اطلاعات وثقافت اجلاس میں پوچھےگئےسوالات کےجواب دےگا۔اجلاس میں ارکان اسمبلی توجہ دلاؤنوٹس پیش کریں گے۔ ایجنڈےکےمطابق اجلاس میں 5تحریک التواکارزیربحث آئیں گی،اجلاس میں4نئےآرڈیننس پیش کئےجائیں گے،ایک مسودہ قانون پیش ہوگا،اجلاس میں امن وامان کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









