• سہیل آفریدی نےنوکری بچانےکیلئےرہائی فورس کا اعلان کیا ہے، خواجہ آصف

    102
    0
    وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نے نوکری بچانےکیلئےرہائی فورس کا اعلان کیا ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف کااپنےبیان میں کہناتھاکہ عمران خان کو بیرون ملک یا بنی گالہ منتقل کرنے کی کسی سطح پر کبھی گفتگو نہیں ہوئی۔ مارکیٹ میں یہ پراڈکٹ رکھنے کے لیے ڈیل کی افواہیں پھیلائی ...
  • عمران خان کی سزاؤں کافیصلہ بھی نوازشریف کی طرح عدالتوں میں ہوگا،راناثنااللہ

    118
    0
    وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نےکہاہےکہ عمران خان کی سزاؤں کا فیصلہ عدالتوں میں ہوگا جیسا ماضی میں نواز شریف اور زرداری کے معاملے میں ہوا ۔ عمران خان سے ڈیل پردوٹوک اعلان کرتےہوئےوزیراعظم کےسیاسی مشیر راناثنااللہ کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی کو نہ کوئی ڈیل ...
  • یااللہ خیر!اسلام آباداورخیبرپختونخوامیں زلزلےکےجھٹکے،شدت4.4ریکارڈ

    109
    0
    یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے، شدت 4.4ریکارڈکی گئی۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،اٹک اورصوابی کےگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیےگئے۔ زلزلےکےباعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہرنکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹراسکیل پرزلزلےکی شدت4.4ریکارڈکی گئی جبکہ زیرزمین ...
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سپرایٹ مرحلےمیں آج پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی

    112
    0
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں آج پاکستان اورنیوزی لینڈ میں جوڑپڑےگا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے۔میگاایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے،ٹورنامنٹ کےتمام گروپ اسٹیج میچ اختتام پذیرہوگئےہیں۔اس ایونٹ میں بڑےاپ سیٹ دیکھنےکوملے۔زمبابوےنےاپ سیٹ کرتےہوئےآسٹریلیا کوشکست ...
  • پاکستان نےدورہ بنگلہ دیش کاشیڈول جاری کردیا

    125
    0
    پاکستان مینز کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔دورے کے دوران پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال 9 مارچ کو بنگلہ دیش پہنچے گی۔شاہین 10 مارچ کو پریکٹس سیشن میں حصہ لیں ...
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:آسٹریلیانےعمان کو9وکٹوں سےمات دیدی

    116
    0
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ اسٹیج کے40ویں میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو9وکٹوں سے مات دےدی۔ پالیکیلے میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےآخری گروپ میچ میں آسٹریلیانےٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا،عمان کی ٹیم پہلےبیٹنگ کرتےہوئے 17ویں اوورمیں104رنزبناسکی،جواب میں آسٹریلیانےایک وکٹ کےنقصان پر9.4اوورمیں باآسانی ...
  • محکمہ موسمیات نےسردی کےرخصت کی پیشگوئی کردی

    117
    0
    ملک بھر میں موسم بہار کے رنگ بکھر گئے۔ سردی کے رخصت ہونے کا وقت آگیا ۔سورج نے اپنے تیور دکھانا شروع کر دیے۔ملک بھر میں جاری خشک سردی کی شدت میں کمی آ گئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند دنوں تک ملک کے بیشتر علاقوں میں ...
  • محکمہ داخلہ پنجاب نےکالعدم تنظیموں اورغیررجسٹرڈخیراتی اداروں کی فہرست جاری کردی

    118
    0
    محکمہ داخلہ پنجاب نےانسداددہشت گردی ایکٹ1997کےتحت کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جاری کردہ فہرست کےمطابق دہشتگردی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث کالعدم تنظیموں کی امداد کرنے والے قانون کے شکنجے میں آئیں گے۔شہری غیر رجسٹرڈ اور کالعدم خیراتی ...
  • بورڈ آف پیس اجلاس :وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سےملاقاتیں ،اہم امور پر تبادلہ خیال

    186
    0
    واشنگٹن میں منعقدہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کےموقع وزیراعظم شہبازشریف کی عالمی رہنماؤں سےملاقاتیں ،اہم امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہبازشریف نے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی اوراس دوران انہوں نے بحرین کے فرمانروا شاہ حماد بن عیسی الخلیفہ، ...
  • ملکی معیشت مستحکم:پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 14سال میں پہلی بار سرپلس

    128
    0
    ملکی معیشت مستحکم،پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 14سال میں پہلی بار سرپلس ہوگیا۔ ڈائریکٹرجنرل آئی ایم ایف جولی کوزیک نےواشنگٹن میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئےکہاکہ آئی ایم ایف مشن 25فروری سےپاکستان کادورہ شروع کرےگا ،پاکستان کےساتھ دوسرےاورتیسرےجائزہ پروگرام پربات ہوگی،ای ایف ایف قرض پروگرام کےتحت پاکستان میں معاشی استحکام آیا۔ جولی کوزیک ...