Author: Omer Zaheer
بورڈ آف پیس اجلاس:ٹرمپ نے فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی تعریفوں کے پُل باندھ ...
فروری 20, 20261830واشنگٹن میں بورڈ آف پیس کے پہلے باضابطہ اجلاس کے افتتاحی خطاب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےخطاب میں کہناتھاکہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک عظیم انسان، اعلیٰ سپہ سالار ...کراچی :جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ایک اور اہم اعزاز حاصل کر لیا
فروری 20, 20261950پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، شہر قائد کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ایک اور اہم اعزاز حاصل کر لیا، جس پر اسے روایتی واٹر سلیوٹ بھی دیا گیا۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدید اور سب سے بڑے ایئربس طیاروں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار۔کراچی ایئرپورٹ پر تعمیر نو ...ماہ رمضان میں ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری
فروری 20, 20262170مدینہ منورہ میں رمضان کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔ رمضان کےپہلے 2 عشروں میں مردوں کے لیے ریاض الجنہ کی زیارت کے 2 اوقات مقرر کیے گئے ہیں۔مردوں کیلئے زیارت کا پہلا وقت صبح 11:20 سے رات 8 بجے تک مقرر کیا گیا ...آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:ایک بارپھرپیشگوائیاں زورپکڑنےلگی
فروری 20, 20261660بلاگ:عتیق مجید ایک اور ورلڈکپ،ایک بارپھرقیاس آرائیاں،اور، ایک بار پھروہی پیشن گوئیاں زور پکڑنےلگیں۔ سری لنکا اور بھارت میں جاری ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم سپر ایٹ مرحلے تک رسائی حاصل کر چکی ہے۔پاکستان نے پہلے مرحلے میں چار میں سے تین میچز میں کامیابی حاصل کی اور ...رمضان المبارک میں عمرہ ویزہ کیسے حاصل کریں؟ سہولیات اور ہدایات
فروری 20, 20261540رمضان میں عمرہ ویزہ کیسے حاصل کریں؟ آمد سے روانگی تک سہولیات اور ہدایات،یوں تو سارا سال عمرہ جاری رہتا ہے، تاہم رمضان المبارک میں دنیا بھر سے کثیر تعداد میں معتمرین عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے حجازِ مقدس کا رخ کرتے ہیں، کیونکہ ان کی خواہش ہوتی ہے ...دنیا کے قطبی کنارے شمالی اور جنوبی برف سے محروم ہونے لگے
فروری 20, 20261160دنیا کے قطبی کنارے برف سے محروم ہونے لگے۔ سائنسدانوں نے وارننگ جاری کر دی۔ برفیلے براعظم قطب شمالی و جنوبی کئی جنگلی حیات کیلئے آماجگاہیں ہیں اور سورج کی روشنی کو منعکس کرکے خلا میں واپس بھی لوٹاتی ہیں، تاکہ ہمارے سیارے کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد مل سکے، ...گلوکارہ عابدہ پروین نےزندگی کی 72بہاریں دیکھ لیں
فروری 20, 20261900صوفی موسیقی کی ملکہ عابدہ پروین نے زندگی کی72 بہاریں دیکھ لیں۔ عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین 20 فروری 1954 کو سندھ کےشہرلاڑکانہ میں پیدا ہوئیں۔ گلوکارہ عابدہ پروین کوصوفی موسیقی کی ملکہ کہا جاتا ہے اور وہ صوفیانہ کلام کو عالمی سطح پر روشناس کروانے میں پیش ...سی سی ڈی پنجاب نے900افرادکوماورائےعدالت قتل کیا،رپورٹ میں انکشاف
فروری 20, 20262210انسانی حقوق کےادارےکی رپور ٹ میں انکشاف کیاگیاہےکہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے گزشتہ آٹھ ماہ میں 900سے زائد افراد کو ماورائے عدالت قتل کیاہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیاگیاکہ پنجاب میں بڑھتےہوئےجرائم کی روک تھام کے لئےکرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نےمنظم پالیسی کےتحت ان افراد کی زندگیوں کاخاتمہ جس ...آئی فون صارفین کیلئے اچھی خبر ،ایپل کا پاکستان میں آئی فونز بنانے کا فیصلہ
فروری 20, 20261230آئی فون صارفین کےلئےاچھی خبر ،ایپل نےپاکستان میں آئی فونز بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے پاکستان میں آئی فونز کی تیاری شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ یہ پیشرفت حکومت کی جانب سے مجوزہ’’موبائل اور الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ فریم ورک‘‘ میں مراعات دینے کے بعد ...پنجاب حکومت نےافسران کیلئےنئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کردی
فروری 20, 2026990پنجاب حکومت نےافسران کےلئےنئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کردی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب تین سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے،چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب 1800 ،2800 اور4700سی سی کی گاڑیاں استعمال کریں گے، پنجاب کےچیف سیکرٹری اورآئی جی پولیس کی دوگاڑیوں کےلئےپٹرول800لیٹرہرماہ ملےگا،چیف سیکرٹری ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









