Author: Omer Zaheer
کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈ
جنوری 12, 20261270مقامی اورعالمی سطح پرکاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ مقامی صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 7700روپےکا بڑا اضافہ ...انسٹا گرام کے اکاؤنٹس ہولڈرز کاڈیٹاچوری :صارفین کو پاس ورڈز تبدیل کرنے کی ہدایات
جنوری 12, 20261150انسٹا گرام کے اکاؤنٹس ہولڈرز کاڈیٹالیک ہونےکاخدشہ بڑھ گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام کے ایک کروڑ 75 لاکھ اکاؤنٹس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ صارفین کو پاس ورڈز تبدیل کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ لیک ہونے والے ڈیٹا میں صارفین کے یوزرنیم، ای میل ایڈریسز، فون ...مہنگائی کا نیا طوفان، ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
جنوری 12, 20261300مہنگائی کا نیا طوفان، ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ صرف ایک ہفتے کے دوران آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں مختلف شہروں میں 40 سے لے کر 590 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد میں آٹے کے 20 کلو تھیلے ...ٹی20ورلڈکپ : بنگلہ دیش کے بھارت جانےسےانکار پر پاکستان کی آئی سی سی کو بڑی ...
جنوری 12, 20261620ٹی20ورلڈکپ کےلئے بنگلہ دیش کے بھارت جانےسےانکار پر پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آفر کردی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے بنگلہ دیش کو ٹی20ورلڈ کپ میچزپاکستان میں کھیلنےکی پیشکش کردی ۔ ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش ٹیم کے میچز کی میزبانی کے لیے ...پی ٹی آئی کوبڑادھچکا، 9مئی واقعات میں سہیل آفریدی بھی ملوث نکلے
جنوری 12, 20261740پنجاب فارنزک سائنس لیبارٹری نے 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمورجھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق کردی۔ پنجاب فارنزک لیبارٹری نے پشاورپولیس کی درخواست پر9 مئی واقعات کی ویڈیوزاور آڈیو ویژول کا تجزیہ کیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یو ایس بی ...وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےسندھ حکومت پرتنقیدکےنشتربرسادئیے
جنوری 12, 20261450صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے رکاوٹیں ڈالیں، عوام نے سب رکاوٹیں ہٹا کر جلسہ کامیاب بنایا سندھ حکومت نے سندھی ٹوپی، اجرک کی بےحرمتی کی۔ کراچی میں گفتگوکرتےہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھاکہ ...ایران میں پرتشددمظاہروں کےدوران ہلاکتوں کی تعداد500سےتجاوزکرگئی
جنوری 12, 20261150ایران میں جاری شدید بدامنی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایچ آر اے این اے نے دعویٰ کیا ہے کہ مظاہروں کے دوران اب تک کم از کم 490 مظاہرین اور 48 سیکیورٹی اہلکار مارے جا چکے ہیں، جبکہ ...شدید سردی کی لہر،لاہور اور اسلام آباد میں برفباری کا امکان
جنوری 12, 20262210شدید سردی کی لہر،لاہور اور اسلام آباد میں برفباری کا امکان، عالمی اداروں کی برف باری کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی سامنے آگئی۔ عالمی ماہرین کی بڑی پیشگوئی کے مطابق لاہور میں 5 انچ تک برفباری کاامکان ہے۔ملک بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے والی شدید سرد لہر کے ...واٹس ایپ اپ ڈیٹ: صارفین کیلئے 3 نئے مفید فیچرز متعارف
جنوری 12, 20261570میٹا نے گروپ چیٹ کے تجربے کو مزید بہتر بنانے کے مقصد سے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی۔ نئی خصوصیات والے فیچرز شامل کرنے کا مقصد گروپ گفتگو کو زیادہ منظم، آسان اور مؤثر بنانا ہے۔نئی اپ ڈیٹ کے تحت گروپ کے ارکان کو مخصوص نام یا کردار دینے ...خیبر پختونخوا : بصارت سےمحروم طلبا کیلئے سپیشل لیپ ٹاپ سکیم کا آغاز
جنوری 12, 20261110خیبر پختونخوا حکومت نے بصارت سے محروم طلبا کیلئے ایک خاص لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اس سکیم کے تحت بصارت سے معذور طلبا جو کالج، یونیورسٹی یا مذہبی مدارس میں پڑھ رہے ہیں، درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواست دینے کیلئے صوبے کا مستقل رہائشی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









