Author: Omer Zaheer
ضرورت مندوں کوامداکی فراہمی کیلئے یکم رمضان سے’’مریم کوبتائیں‘‘پروگرام کاآغازہوگا
فروری 16, 20261820ضرورت مندوں کوامداکی فراہمی کیلئے یکم رمضان سے’’مریم کوبتائیں‘‘پروگرام کاآغازہوگا۔ تفصیلات کےمطابق یکم رمضان سےضرورت مندخاندانوں کی فوری مدد کیلئے’’مریم کوبتائیں‘‘پروگرام کا آغازہوگا،یکم رمضان سے’’مریم کوبتائیں‘‘ہیلپ لائن1000فعال ہوگی۔ پروگرام کےتحت مالی مشکلات کاشکارافراد24گھنٹے10ہزارروپےتک مالی امداد حاصل کرسکیں گے، ضرورت مندافرادہیلپ لائن پرکال کرکے10ہزارکی مالی امدادحاصل کرسکیں گے،مالی امدادکےخواہش مندافرادویب پورٹل ...مایہ ناز گلو کار شہزاد رائے نے زندگی کی 49 بہاریں دیکھ لیں
فروری 16, 20261190مایہ ناز گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے زندگی کی 49 بہاریں دیکھ لیں۔ شہزاد رائے 16 فروری 1977 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔انہوں نے اپنے موسیقی کے سفر کا آغاز 1995 میں اپنی پہلی البم’’زندگی‘‘ سے کیا، جب وہ گیارہویں جماعت کے طالب علم تھے۔ شہزاد رائے اپنی ...طلباکیلئے خوشخبری:تمام سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان
فروری 16, 20261390طلباو طالبات کیلئے خوشخبری،تمام سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان،وفاقی وزیر جام کمال خان نے بلوچستان ریذیڈنشل کالج (بی آر سی) اوتھل کے سیکنڈ ایئر فائنل بیچ کے تمام طلبا کیلئے لیپ ٹاپ کا اعلان کر دیا۔ بی آر سی اوتھل کے طلبا اور اساتذہ نے آل پاکستان مطالعاتی ...ایپل کے رواں سال کے سستے ترین آئی فون 17 ای کی پہلی جھلک
فروری 16, 20261500ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، رواں سال کے سستے ترین آئی فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔ ایپل کی جانب سے 19فروری 2026 میں رواں سال کا سستا ترین آئی فون 17 ای متعارف کروائے جانے کا امکان ہے۔اب اس فون کی پہلی جھلک سامنے آئی ہے، جس سے عندیہ ...ماہِ صیام کا استقبال! لندن میں ’’رمضان لائٹس‘‘کا شاندارافتتاح
فروری 16, 20261240رمضان المبارک کاشایانِ شان استقبال،میئر صادق خان نے لندن میں’’رمضان لائٹس ‘‘کا افتتاح کر دیا۔ میئر صادق خان نے ماہِ صیام کے استقبال کے سلسلے میں رمضان لائٹس کا افتتاح کردیا، جس کے بعد سڑکیں برقی قمقموں سے جگمگا اٹھیں۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے ...معروف گلوکار گوہر ممتاز اور آئمہ بیگ کا نیا گانا ’’ہر سال‘‘ ریلیز
فروری 16, 20261710پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکاروں گوہر ممتاز اور آئمہ بیگ نے اپنا نیا گانا ’’ہر سال‘‘ ریلیز کر دیا ۔ اس گانے کوگوہر ممتاز نے خود تحریر کیا ہے اور اس کی موسیقی بھی خود ہی تریب دی ہے۔ اس گانے کی ریلیز گلوکار گوہر ممتازکی زندگی کے قابلِ ...کیاسال کا پہلا سورج گرہن17 فروری کو پاکستان میں نظر آئے گا؟
فروری 16, 20261610سال کا پہلا سورج گرہن کب ہوگا؟کیا سال کا پہلا سورج گرہن پاکستان میں نظر آئے گا؟دلچسپ اور حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ماہرین فلکیات کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو آ رہا ہے، تاہم یہ پاکستان سمیت ایشیا کے زیادہ تر ممالک میں ...پی آئی اے اور ایئر فرانس کے ایل ایم کے درمیان اہم کارگو معاہدہ طے
فروری 16, 20261210قومی ائیرلائن نے اہم سنگ ِمیل عبور کر لیا، پی آئی اے اور ایئر فرانس کے ایل ایم کے درمیان اہم کارگو معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز(پی آئی اے) نے عالمی ایوی ایشن گروپ ایئر فرانس کے ایل ایم سے کارگو اشتراک کر لیا۔پی آئی اے اور ایئر ...پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ سپارکو کی پیش گوئی سامنے آگئی
فروری 16, 20261630پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ماہِ صیام کے چاند سے متعلق سپارکو کی پیش گوئی سامنے آگئی۔ پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق پیش گوئی جاری کر دی۔ سپارکو کے ترجمان کے مطابق رمضان المبارک کا چاند ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بھارت نےپاکستان کو61رنزسےمات دیدی
فروری 16, 20261700آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ میچ میں بھارت نےپاکستان کو61 رنز سے مات دےدی۔ کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ اسٹیج کےستائیسویں میچ میں پاکستان ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









