• سعودی شادی میں سونے کے بسکٹ ؟ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

    125
    0
    سعودی شادی میں سونے کے بسکٹ پیش،وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچادیا۔ سعودی عرب میں ہونیوالی ایک شاہانہ شادی کے دوران دولہے کے خاندان کو ایک شخص کی جانب سے سونے کے بسکٹ بطورِ تحفہ پیش کیے گئے۔ پہلی نظر میں یہ 24 کیرٹ کے سونے کے بسکٹ لگتے ہیں، لیکن ...
  • نوشہروفیروز:ٹریلراورکارمیں ٹکر،6افرادجاں بحق

    118
    0
    نوشہروفیروزمیں قومی شاہراہ پر ٹریلر اور کار میں ٹکر کے باعث6افراد زندگی کی بازی ہارگئے۔ پولیس کےمطابق حادثےکاشکارگاڑی لاڑکانہ سےکراچی جارہی تھی، کےراستے میں نوشہروفیروزمیں قومی شاہراہ پرٹریلرسےٹکرہوگئی حادثے کے نتیجےمیں 6افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیوحکام کاکہناہےکہ حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئے لاشوں کومقامی ہسپتال ...
  • وزیراعظم شہبازشریف وفدکےہمراہ 2روزہ دورےپرآسٹریاپہنچ گئے

    156
    0
    وزیراعظم شہبازشریف وفدکےہمراہ 2روزہ سرکاری دورےپرآسٹریاپہنچ گئے۔ ویاناانٹرنیشنل ایئرپورٹ پروزیراعظم اوران کےوفدکاپرتپاک استقبال کیاگیا جبکہ آسٹرین مسلح افواج کےدستےنےسلامی پیش کی۔ وزیراعظم شہبازشریف آسٹریاکےچانسلرکرسچین اسٹاکرکی دعوت پردورہ کررہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف اورچانسلرکر سچن اسٹاکرکےدرمیان وفودکی سطح پربات چیت ہوگی۔ وزیراعظم اورآسٹریاکےچانسلرکاروباری افرادکےاجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے،وزیراعظم شہباز شریف پاکستان ...
  • پنجاب کے سکولوں میں زیرتعلیم طلبا کے ہیلتھ پروفائل پر کام جاری

    106
    0
    طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری، سکولوں میں بچوں کے ہیلتھ پروفائل تیار کرنے پر کام جاری،محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے کے سکولوں میں بچوں کے ہیلتھ پروفائل تیار کرنے کے عمل کو جاری رکھنے کی ہدایت کر دی، تاکہ طلبا کی صحت اور تعلیمی کارکردگی کو جانچنے کیساتھ بہتر بنایا ...
  • حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    128
    0
    مہنگائی سےپریشان عوام کے لئے حکومت نےرمضان سےقبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،پیٹرولیم ڈویژن نےقیمتوں میں اضافےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں ...
  • بہار کی آمد:خشک سردی کے رخصت ہونے کا وقت آگیا

    131
    0
    بہار کی آمد، سردی کے رخصت ہونے کا وقت آگیا۔سورج نے اپنے تیور دکھانا شروع کر دیے۔ملک بھر میں جاری خشک سردی کی شدت میں کمی آ گئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند دنوں تک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم مزید خوشگوار ہو جائے گا،تاہم پہاڑوں ...
  • سپریم کورٹ کےحکم پراڈیالہ جیل میں قیدعمران خان کی بیٹوں سے فون پربات کروادی گئی

    208
    0
    سپریم کورٹ کےحکم پراڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے فون پر بات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان اور بیٹوں کی ٹیلیفون پر گفتگو ایک گھنٹے سے زائد تک جا رہی، عمران خان نے قاسم اور سلیمان کو اپنی صحت کی ...
  • رمضان کریم کی برکتیں ہرگھرکی دہلیزتک پہنچانااولین ترجیح ہے،مریم نواز

    140
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ رمضان کریم کی برکتیں ہرگھرکی دہلیزتک پہنچانااولین ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےایکس پرپیغام میں لکھاکہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی ادائیگی کیلئے اےٹی ایم کارڈکی ڈلیوری شروع ہوگئی۔وزیراعلیٰ مریم نوازنےنگہبان اےٹی ایم کارڈکےاجراء پراظہار تشکرکیا۔اورکہاپی آئی ٹی بی کےڈیجیٹل رمضان نگہبان پیکج میں ہرمرحلےپرشفافیت ...
  • اگرمعاہدہ نہ ہواتویہ ایران کیلئےبہت زیادہ بُراہوگا،ٹرمپ کی ایک بارپھردھمکی

    178
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدھمکی دیتےہوئےکہاہےکہ اگرمعاہدہ نہ ہواتویہ ایران کیلئےبہت زیادہ بُراہوگا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ میراخیال ہےکہ ایران کےساتھ مذاکرات کامیاب ہوں گے،اگرمعاہدہ نہ ہواتویہ ایران کیلئے بہت زیادہ بُراہوگا، معاہدہ نہ ہونےپرہمیں دوسرےطیارہ برداربحری جہازکی ضرورت ہوگی۔ ٹرمپ نےمزیدکہاکہ ہم بھی گرین لینڈکےلئےبات چیت کررہےہیں،روس معاہدہ کرناچاہتاہےاوریوکرینی صدرزیلسکی ...
  • پاکستان اوربھارت کاکھیل جذبات کاکھیل ہے،بابراعظم

    140
    0
    بابر اعظم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل پاک بھارت ٹاکرے کو ایک ایسا مقابلہ قرار دیا ہے جو محض کرکٹ سے بڑھ کر جذبات اور عالمی توجہ کا مرکز ہوتا ہے۔ بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ...