Author: Omer Zaheer
رمضان المبارک امن وسکون اور باہمی بھائی چارے کادرس دیتاہے،میاں صداقت مجید
فروری 19, 20261660سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی میاں صداقت مجید نےکہاہےکہ رمضان المبارک امن وسکون اور باہمی بھائی چارے کادرس دیتاہے۔ سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی میاں صداقت مجید کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کابا برکت مہینہ شروع ہو چکا ہے ...لیجنڈری اداکار آغا طالش کو مداحوں سے بچھڑے28 برس بیت گئے
فروری 19, 20261800پاکستان شوبزانڈسٹری کےلیجنڈری اداکار آغا طالش کو مداحوں سے بچھڑے28 برس بیت گئے۔ آغا طالش کا اصل نام آغا علی عباس قزلباش تھا۔ وہ 1926 میں لدھیانہ میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد پاکستان منتقل ہو گئے۔ آغا طالش کا شمار پاکستانی فلم انڈسٹری کے بانیوں میں ہوتا ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان نمیبیاکوشکست دیکرسپر8مرحلےمیں داخل ہوگیا
فروری 19, 20261050آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ اسٹیج میچ میں پاکستان نےنمیبیاکو102 رنزسےشکست دے کر سپرایٹ مرحلےکےلئےکوالیفائی کرلیا۔ کولمبومیں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان نےٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ پاکستان نےپہلےکھیلتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں 3 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز اسکور کیے، ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی ...کراچی:رہائشی عمارت میں گیس سلنڈردھماکا،13افرادجاں بحق،متعددزخمی
فروری 19, 20261090کراچی میں رہائشی عمارت میں گیس سلنڈردھماکا کےنتیجےمیں13افرادجاں بحق جبکہ حادثےمیں متعدد افرادزخمی بھی ہوئے۔ پولیس کےمطابق کراچی کے علاقے سولجر بازار میں صبح4بجےایک رہائشی عمارت میں گیس لیکج کی وجہ سےدھماکاہواجس کےباعث عمارت کاایک حصہ گرگیا، جبکہ حادثےکی اطلاع ملتےہی قانون نافذ کرنیوالےاداروں نے علاقے کوگھیرے میں لےلیا۔پولیس نےسکیورٹی ...آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
فروری 19, 20262390آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اب28 فروری تک ملک کے طول و بلد میں بارش کا کوئی امکان نہیں اور فروری کے اختتام کیساتھ ہی ملک کے میدانی ...عمران خان کےآنکھوں کےمعائنہ سےمتعلق میڈیکل رپورٹ سامنےآگئی
فروری 16, 20261360عمران خان کےآنکھوں کےمعائنہ سےمتعلق میڈیکل رپورٹ سامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق پہلےانجکشن کےبعدڈاکٹروں نےچیک کیاتوبینائی میں بہتری نظرآئی،انجکشن لگانے کے اچھےنتائج آئے،مزیددوانجکشن لگائےجائیں گے،عمران خان کی آنکھ کی اینجیوگرافی کرنےکی تجویزبھی زیرغورآئی ،ڈاکٹرکےتجویزکرنےپرابھی یادوسراانجکشن لگانےکےبعداینجیوگرافی کرائی جاسکتی ہے۔ ذرائع کابتاناہےکہ پہلاانجکشن 25جنوری کولگایاگیا،جبکہ دوسرا25فروری کولگایاجائےگا،آنکھ کی سوجن550پرتھی،جو انجکشن کےبعد350پرآگئی ہے۔ دوسری ...بھارت سےشکست: ٹیم مینجمنٹ سینئرکھلاڑیوں کی پرفارمنس سےمایوس
فروری 16, 20262110آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ میچ میں بھارت کےہاتھوں شکست پرپاکستان ٹیم مینجمنٹ سینئر کھلاڑیوں کےمیچزمیں پرفارم نہ کرنےپرمایوسی کاشکارہے۔ ذرائع کےمطابق ٹیم مینجمنٹ نےبابراعظم اورشاہین آفریدی کواگلےمیچ میں بٹھانےپرغورشروع کردیاہے ،نمیبیاکےخلاف میچ میں ٹیم میں دوسےتین تبدیلیوں کاامکان ہے،سینئرکھلاڑیوں کی جگہ بینچ اسٹرنتھ کوموقع دینےپرغورشروع کردیاگیاہے۔ پاکستان ...مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی
فروری 16, 20261290کاروباری ہفتےکےپہلےروزبین الاقوامی مارکیٹس اورپاکستان میں فی تولہ سونےاورچاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ مقامی صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں 24قیراط ...دھرنے میں گولیاں چلنےکاالزام،پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج
فروری 16, 20261940دھرنے میں گولیاں چلنےکےالزام پرتحریک انصاف کےرہنماؤں کےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق عمران خان کی ہسپتال منتقلی کیلئے اپوزیشن اتحاد نےاحتجاج کےطورپر دھرنادیاجس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کےسیکورٹی گارڈزکی جانب سےپولیس پرگولیاں چلانےکاالزام ہے۔ مقدمےمیں پی ٹی آئی ایم این ایزسمیت50 سے 55 رہنمانامزدکیےگئے، اقبال آفریدی،شفقت عباس،ملک حسن ...جواایپ کیس:رجب بٹ اورندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں توسیع
فروری 16, 20261760عدالت نےجواایپ کیس میں یوٹیوبررجب بٹ اورندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں 6مارچ تک توسیع کردی۔ لاہورکی سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج منصوراحمدقریشی نےیوٹیوبررجب اورندیم مبارک کےخلاف جوئےایپ کی پروموشن کےمقدمےکی سماعت کی۔ یوٹیوبررجب بٹ اورندیم مبارک نےعدالت میں پیش ہوکراپنی حاضری مکمل کروائی۔ عدالت نے این سی سی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









