• واٹس ایپ ویڈیو کالز کیلئے متعدد اے آر فیچرز متعارف

    51
    0
    واٹس ایپ ویڈیو کالز کیلئے متعدد اے آر فیچرز متعارف،واٹس ایپ میں اگیومینٹڈ رئیلٹی ٹیکنالوجی پر مبنی فیچرز کے ذریعے ویڈیو کالنگ کے تجربے کو زیادہ بہتر بنایا جا رہا ہے۔اس اپ ڈیٹ کا مقصد ویڈیو کالز میں متعدد انٹر ایکٹیو آپشنز فراہم کرنا ہے۔ ویب بِیٹا انفوکے مطابق واٹس ...
  • پی ٹی آئی میں اختلافات:خیبرپختونخواکابینہ میں ردوبدل

    56
    0
    تحریک انصاف میں اختلاف ت سامنےآنےکاسلسلہ نہ رک سکا ،خیبرپختونخوا کابینہ  میں ردوبدل کردی گئی۔مزیدتبدیلیوں کابھی امکان ہوگیا۔ وزیرصحت قاسم علی شاہ کوسماجی بہبودکامحکمہ مل گیاجبکہ احتشام علی کو مشیر صحت نامزد کر دیا گیا ۔پیرمصورغازی کوماحولیاتی تبدیلی کامعاون خصوصی مقررکردیاگیا۔ سہیل آفریدی کو معاون خصوصی سی اینڈ ڈبلیو اور ...
  • انٹرپارٹی انتخابات:پی ٹی آئی نےالیکشن کمیشن کادائراختیارچیلنج کردیا

    49
    0
    تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کےانٹرپارٹی انتخابات کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی۔تحریک انصاف کی جانب سے وکیل عذیر بھنڈاری اورچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر پیش ہوئے۔ وکیل عذیربھنڈاری نےکہاکہ ہم نے چار درخواستیں دائر ...
  • وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس

    57
    0
    وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقد ہوا ،ملکی معاشی وسیاسی صورتحال سمیت حالیہ دہشتگردی کےمعاملات بھی زیرغورآئے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ نےسیکیورٹی فورسزکےجوانوں کی بہادری اورقربانیوں پرخراج تحسین پیش کیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال سمیت 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا ...
  • بنگلہ دیش سےعبرتناک شکست :پاکستان کرکٹ کا جنازہ

    91
    0
    امریکہ، افغانستان سے شکست کے بعد بنگلہ دیش سے بھی شرمناک شکست،کپتان کی تبدیلی ۔۔مگر رزلٹ صفر،محسن نقوی کی بڑی سرجری کدھر گئی؟کرکٹ کے downfallکا ذمہ دار کون؟ دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پرخچے اڑا دئیے۔ راولپنڈی میں ...
  • کملاہیرس کی انتخابی مہم میں مزید40ملین ڈالرزجمع

    73
    0
    گزشتہ ماہ صدر جو بائیڈن کی جانب سے صدارتی انتخاب سے دستبر داری کے  بعد  امریکی  ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے مزید 40 ملین ڈالرز جمع ہوگئے۔ امریکی میڈیاکےمطابق امریکامیں صدارتی انتخابات کےلئے دونوں جماعتوں کی جانب سےبھرپورانتخابی مہم چلائی جارہی ہے۔جس میں ایک ...
  • مجھےتنہارہناپسندنہیں:ایک ساتھی کی ضرورت ہے، عامرخان

    123
    0
    بالی ووڈکےمسٹرپروفیکشنسٹ عامرخان نےکہاہےکہ مجھے تنہا رہنا پسند نہیں مجھےایک ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے۔مجھے دوستی پسند ہے، میں تنہا نہیں ہوں میں اپنی سابقہ بیویوں رینا اور کرن دونوں کے بہت قریب ہوں۔ حال ہی میں بھارتی اداکارعامرخان نےایک شومیں شرکت کی،جہاں پراداکارسےسوال وجواب کئےگئے۔جس پرعامرخان نےاپنی نجی زندگی ...
  • انٹرنیٹ سست روی کامسئلہ:عدالت کااظہاربرہمی

    68
    0
    انٹرنیٹ سست روی اورفائروال کےمسئلےپرعدالت نےبرہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ اس کا ذمے دار پی ٹی اے ہے یا کوئی اور ہے؟ پچھلے 10 دن کے اخبارات اٹھا کر دیکھ لیں، متضاد بیانات ہیں۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں انٹر نیٹ کی سست روی اور فائر وال کی انسٹالیشن کےخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس ...
  • ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑا

    107
    0
    ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ مزیدتگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.50 روپے سے کم ہوکر 278.42 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈرڈانڈیکس 230 پوائنٹس کی کمی سے 78 ہزار 571 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ ...
  • پی ٹی آئی کامخصوص نشستوں کےفیصلے پر عملدر آمد کیلئے عدالت سے رجوع

    51
    0
    تحریک انصاف نےمخصوص نشستوں کےفیصلےپرعمل درآمدکےلئے سپریم کورٹ سےرجوع کرلیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے عزیر بھنڈاری ایڈووکیٹ نے متفرق درخواست دائر کی۔ درخواست میں استدعاکی گئی کےالیکشن کمیشن کی وضاحت کی درخواست مسترد کی جائے۔الیکشن کمیشن کو آزاد ارکان کے وابستگی کے سرٹیفکیٹ منظور کرنے کا حکم دیا جائے۔الیکشن ...