Author: Omer Zaheer
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سری لنکانےعمان کو105رنزسےہرادیا
فروری 12, 2026940آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے16ویں میچ میں سری لنکانےعمان کو105 رنز سےہرادیا۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےمیچ میں عمان نےٹاس جیت کرپہلےسری لنکا کوبیٹنگ کی دعوت دی۔سری لنکانےپہلےکھیلتےہوئےمقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان 225 پر رنز بنائے جوکہ رواں ...مشہورِ زمانہ گانے’’ٹو مچ‘‘کے گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا
فروری 12, 20261710مشہورِ زمانہ گانے’’ٹو مچ‘‘کے گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا۔ معروف برطانوی گلوکار اپنی منفرد موسیقی اور عام زندگی سے جڑے بولوں کی وجہ سے دنیا بھر میں لاکھوں مداح رکھتے ہیں۔ مشہورِ زمانہ برطانوی ریپر اور گلوکار سینٹرل سی (Central Cee) نے حال ہی میں اسلام قبول کرنے ...دنیا میں سب سے زیادہ سونا کس ملک کے پاس ہے؟ پاکستان کس نمبر پر؟
فروری 12, 20265210دنیا میں سب سے زیادہ سونا کس ملک کے پاس ہے؟ فہرست میں پاکستان کس نمبر پر ہے؟دلچسپ اور حیرت انگیز تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سوناصدیوں سے بدستور عالمی سطح پر معاشی تحفظ کی بنیاد سمجھا جارہا ہے۔دنیا بھر کے مرکزی بینک اسے کرنسی میں اتار چڑھاؤ کیخلاف تحفظ اور ...پی ایس ایکس میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 2,537 پوائنٹس گر گیا
فروری 12, 20261680پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 2,537 پوائنٹس گر گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روزپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام مندی پر ہوا۔ ہنڈرڈ انڈیکس 2,537 پوائنٹس کی کمی کے بعد تین حدیں نیچے آ گیا۔مارکیٹ 1 لاکھ 80 ...ایپل آئی فون 17 کا سستا ورژن کب متعارف کروائے گا؟ تازہ لیکس
فروری 12, 20261350ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری،ایپل آئی فون 17 کا سستا ورژن کب متعارف کروائے گا؟ایپل کے نئے آئی فون 17 ای کی لانچ کی تاریخ اور حیران کن قیمت سامنے آگئی۔ تازہ ترین لیکس کے مطابق ایپل کی جانب سے فروری 2026 میں رواں سال کا سستا ترین آئی فون ...مسافروں کیلئے خوشخبری: دو نئی ایئر لائنز کا فضائی آپریشن جلد شروع ہوگا
فروری 12, 20261910پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، دو نئی ایئر لائنز کا فضائی آپریشن جلد شروع ہو جائےگا۔ پاکستان سے کارگو اور مسافر بردار دو نئی ایئر لائنز عنقریب اپنے فضائی آپریشن کا آغاز کرنے جا رہی ہیں، جس سے مسافروں اور صنعتکاروں دونوں کو سہولت میسر آئے گی۔ ایئرپورٹ ذرائع ...بنگلہ دیش میں عام انتخابات کیلئےپولنگ کاوقت ختم
فروری 12, 20261790بنگلہ دیش میں انتخابات اورریفرنڈم کےلئےووٹنگ کاوقت ختم ہوگیا۔ بنگلہ دیشی میڈیا کےمطابق ووٹنگ مقامی وقت کےمطابق صبح ساڑھےسات بجے سےلےکرشام ساڑھے4 بجےتک جاری رہی۔ الیکشن کےدوران پولنگ پرامن رہی،عام انتخابات میں سیکیورٹی کےسخت انتظامات رہے۔ بنگلہ دیشی میڈیاکےمطابق بنگلہ دیش میں 299حلقوں کیلئےووٹ ڈالے گئے، عام انتخابات میں2ہزار امیدوار350نشستوں ...صحرائے چولستان میں 21ویں انٹرنیشنل ڈیزرٹ جیپ ریلی سج گئی
فروری 12, 20261150صحرائے چولستان میں 21ویں انٹرنیشنل ڈیزرٹ جیپ ریلی سج گئی۔ محکمہ سیاحت پنجاب کے زیر اہتمام سجنے والی 21 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی 15 فروری تک جاری رہے گی،جسے دیکھنے کیلئے اندرون اور بیرون ملک سے ہزاروں سیاح بہاولپور پہنچ رہے ہیں۔صحرائے چولستان ایک بار پھر رفتار اور جوش ...سوشل میڈیا صارفین کیلئے فیس بک میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف
فروری 12, 20262080سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری، فیس بک میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف،میٹا نےفیس بک میں ایسے دلچسپ فیچر کا اضافہ کر دیا،جو آپ کو ضرور پسند آئے گا۔ حال ہی میں فیس بک میں میٹا اے آئی پر مبنی فیچر متعارف کروایا گیا ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنی ...پاکستان کی خلائی دنیا میں بڑی کامیابی دوسرا سیٹلائٹ ا ی او 2 کامیابی سے ...
فروری 12, 20261690پاکستان کی خلائی دنیا میں بڑی کامیابی، پاکستان کا دوسرا مقامی سیٹلائٹ ای او 2کامیابی سے لانچ کر دیا گیا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق چین کے یانگ جیانگ سی شور سینٹر سے سیٹلائٹ لانچ کیا گیا، سیٹلائٹ زمین کے مشاہدے اور امیجنگ کی صلاحیت بڑھائے گا، سیٹلائٹ منصوبہ بندی اور ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









