Author: Omer Zaheer
ٹرمپ کا آسٹریلیا کے بونڈائی بیچ حملے پر ردعمل
دسمبر 15, 20251370امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے آسٹریلیا کے بونڈائی بیچ حملے پر ردعمل دیتےہوئےکہا کہ فائرنگ کرنے والے کو سامنے آکر روکنے والا بہت بہادرشخص ہے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاوائٹ ہاؤس میں کرسمس تقریب سےخطاب کرتےہوئے کہناتھاکہ آسٹریلیاکے بونڈائی بیچ پرخوفناک حملہ ہواہے،فائرنگ کرنےوالےکوسامنےآکرروکنےوالابہت بہادرشخص ہے،اس بہادرشخص نے بہت سے لوگوں کی جان بچائی۔ ...سڈنی فائرنگ واقعہ ،ہلاک افرادکی تعداد16ہوگئی
دسمبر 15, 20251460آسٹریلیاکےشہرسڈنی میں بونڈائی بیچ پرفائرنگ ،ہلاک افرادکی تعداد16ہوگئی۔ آسٹریلوی پولیس کےمطابق بونڈائی ساحل پر یہودیوں کی تقریب کے دوران فائرنگ کرنے والے دونوں حملہ آور باپ بیٹا تھے جن میں سے ایک ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا حملہ آور شدید زخمی حالت میں ہے۔ آسٹریلوی پولیس کاکہناہےکہ سڈنی حملے میں 2پولیس ...آئی ایم ایف نےپاکستان کاکسٹمزاسٹرکچرپیچیدہ اورناقص قراردیدیا
دسمبر 15, 2025810بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےپاکستان کاکسٹمزاسٹرکچرپیچیدہ اورناقص قراردےدیا۔ آئی ایم ایف کےمطابق ٹیرف کاموجودہ نظام چندسیکٹرزاوربڑی فرمز کو فائدہ پہنچا رہا ہے، پاکستان کی تجارتی ،پالیسیاں بھاری،پیچیدہ ٹیرف اسٹرکچر سے مقامی مصنوعات کوتحفظ فراہم کررہی ہیں،گزشتہ دہائیوں میں کسٹمزڈیوٹیزمیں بتدریج کمی کےمنفی اثرات سامنےآئے،ریگولیٹری ڈیوٹیزکےبےتحاشا اضافے سےپالیسی بےاثرہوگئی۔ ...اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کااجلاس طلب:شرح سودبرقراررہنےکاامکان
دسمبر 15, 20251450اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کااجلاس آج ہوگا،شرح سود 11 فیصد پر برقرار رہنےکا امکان ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کےاجلاس کی صدارت گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمدکریں گے، اجلاس میں معاشی حالات ،بیرونی قرضہ اوردیگراہم اشاریوں پرغور کیا جائےگا،مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں شرح سود میں تبدیلی یابرقراررکھنےکافیصلہ کرےگی۔ ماہرین کاکہناہےکہ افراط ...پاک بحریہ کاسطح سمندرسےفضامیں مارکرنےوالےمیزائل کاکامیاب تجربہ
دسمبر 15, 20251320پاک بحریہ نےسطح سمندرسےفضامیں مارکرنےوالےمیزائل کاکامیاب تجربہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں شاندار فائر پاور کا مظاہرہ کیا۔ آئی ایس پی آر کاکہناہےکہ پاک بحریہ نے ایف ایم-90 این ای آر ڈیفنس سسٹم کے تحت سطح سے فضا ...اٹھارہ دسمبر تک بارشوں اور برف باری کی پیشگوئی،ایڈوائزری جاری
دسمبر 15, 2025730اٹھارہ دسمبر تک بارشوں اور برف باری کی پیشگوئی،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، کوہستان، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ...جب حکومت سنبھالی مہنگائی بےقابوتھی،پالیسی ریٹ معیشت کومفلوج کرچکاتھا، وزیراعظم
دسمبر 13, 2025720وزیراعظم شہبازشریف نےکہاکہ جب حکومت سنبھالی مہنگائی بے قابو تھی ،پالیسی ریٹ معیشت کو مفلوج کرچکا تھا۔ وزیراعظم شہبازشریف کانیشنل ریگولیٹری ریفارمزکی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ پاکستان میں ریگولیٹری اصلاحات کےاجراکی تقریب میں شرکت پرخوشی ہے،اصلاحات کامطالبہ عوام اورکاروباری طبقےکی گزشتہ کئی دہائیوں سےخواہش تھی،سرمایہ کاری،صنعت کار،تاجربرادری پیچیدہ قوانین ،غیرضروری ...پاک فوج ہراندرونی اوربیرونی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیارہے،فیلڈمارشل
دسمبر 13, 20251220فیلڈمارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سیدعاصم منیرکاکہناہےکہ پاک فوج ہراندرونی اوربیرونی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیارہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے گوجرانوالہ اور سیالکوٹ چھاؤنیوں کا دورہ کیا۔اس موقع پر چیف آف ڈیفنس فورسز کو فارمیشنز کی آپریشنل تیاروں ...مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کی توقع
دسمبر 13, 20251130مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے خوشخبری، 16 دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 11 روپے فی لیٹر تک کم ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق متعلقہ محکمے نے ابتدائی ورکنگ تیار کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول 36 پیسے فی لیٹر ...پی ٹی آئی نےمالی بحران کےحوالےسےپارٹی اراکین پارلیمنٹ کوخط لکھ دیا
دسمبر 13, 2025750پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے مالی بحران کے حوالے سے پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کو خط لکھ دیا۔ فردوس شمیم نقوی کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پارٹی چلانے کے لیے ہر پارلیمنٹرین اپنی تنخواہ کا 10 فیصد پارٹی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









