آبنائےہرمزسےدشمن کےعلاوہ تمام جہازگزرسکتےہیں،ایرانی نمائندہ برائے انٹرنیشنل میری ٹائم

0
100

انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن میں ایرانی نمائندےنے اپنے بیان میں کہا کہ آبنائےہرمزسےدشمن کےعلاوہ تمام جہازگزرسکتےہیں۔
انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن میں ایرانی نمائندے نے اپنے بیان میں کہا کہ بحری سلامتی اور جہازوں کے تحفظ کے لیے عالمی بحری تنظیم اور دیگر ممالک کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال کی ذمہ داری امریکی اور اسرائیلی حملوں پر عائد ہوتی ہے، تاہم دشمن کے جہازوں کے علاوہ دیگر تمام جہاز آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں۔

Leave a reply