Author: Omer Zaheer
بنگلہ دیش: شفاف اور غیرجانبدار انتخابات کیلئے تمام تیاریاں مکمل، چیف الیکشن کمشنر
فروری 11, 20261220بنگلہ دیش کےچیف الیکشن کمشنراےایم ایم نصیرالدین نےکہاہےکہ شفاف اور غیرجانبدار انتخابات کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر بنگلہ دیش اے ایم ایم نصیرالدین نے کہا ہے کہ ملک میں شفاف، آزاد اور غیرجانبدار انتخابات کے انعقاد کیلئے تمام انتظامات مکمل کر ...آزادکشمیرمیں سیاسی سرگرمیاں تیز،حکمران جماعت متحرک
فروری 11, 20261770آزادکشمیرمیں سیاسی سرگرمیاں تیزہونےسےحکمران جماعت متحرک ہوگئی۔ ذرائع کےمطابق صدرآصف علی زرداری نےپی پی آزادکشمیرکی پارلیمانی پارٹی کااجلاس طلب کرلیا، اجلاس آج شام ساڑھے7بجےایوان صدراسلام آبادمیں منعقدہوگا، چیئرمین پی پی بلاول بھٹوزرداری کی بھی اجلاس میں شرکت متوقع ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ پیپلزپارٹی آزادکشمیرکی پارلیمانی پارٹی اورمرکزی قیادت شرکت کرےگی،صدرآزادکشمیرکےانتخاب سےمتعلق ...پہلی اے آئی پاکستانی فلم ’’دی نیکسٹ صلاح الدین‘‘ کی نمائش
فروری 11, 20261860پاکستان کی پہلی اے آئی سے بنی فلم ’’دی نیکسٹ صلاح الدین’’ریلیزکردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق فلم کی کہانی غزہ کے مظلوموں کی موجودہ صورتحال اور مزاحمت سے متاثر ہے، جس میں عدل و انصاف اور تاریخی ہیرو صلاح الدین ایوبی کی وراثت کو جدید تناظر میں دکھایا گیا ہے۔ یہ ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:جنوبی افریقہ نےافغانستان کودوسرےسپراوورمیں سنسنی خیز مقابلےکےبعدشکست دیدی
فروری 11, 20261950آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےتیرہویں میچ میں جنوبی افریقہ نےافغانستان کودوسرےسپراوورمیں سنسنی خیزمقابلےکےبعد4رنزسےشکست دےدی۔ بھارت کےشہراحمدآبادمیں کھیلےگئےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگروپ میچ میں جنوبی افریقہ نے دوسرےسپراوورمیں افغانستان کےخلاف پہلےبیٹنگ کرتے ہوئے ایک اوورمیں 23 رنز بنائےجواب میں افغانستان کی ٹیم 19سکوربناسکی۔ اس طرح پروٹیز کو ...گلوکارہ حدیقہ کیانی کاصوفیانہ انداز کا نیا گانا ’’ڈھولنا‘‘ ریلیز
فروری 11, 20261060پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی کا نیا گانا ’’ڈھولنا‘‘ ریلیزہوگیا۔ حدیقہ کیانی کے اس گانے کے میوزک پروڈیوسر عرفان کیانی ہیں اوریہ ایک صوفیانہ انداز کا خوبصورت ٹریک ہے، جسے صوفی سکور (Sufiscore) پلیٹ فارم سے پیش کیا گیا ہے۔ گانے کی شاعری اور کمپوزیشن ڈیل آرنلڈ برچ ...سیاحوں کیلئےاہم خبر: اسلام آباد سے نتھیاگلی کیلئے ہیلی کاپٹر سروس متعارف
فروری 11, 20262840سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام، اسلام آباد سے نتھیاگلی کیلئے ہیلی کاپٹر سروس متعارف،سیاحوں کیلئے منفرد اور پُرتعیش سفری سہولت متعارف کروا دی گئی ۔ سروس کے تحت اب اسلام آباد سے خوبصورت پہاڑی مقام نتھیاگلی تک ہیلی کاپٹر کے ذریعے سفر ممکن ہو گیا ہے۔اس سفری سہولت کا ...معاشی ترقی کا سفر: پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مستحکم قرار
فروری 11, 20261320معاشی ترقی کے سفر میں اہم سنگ ِ میل عبور، موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مستحکم قرار دیدیا۔ بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مثبت سے مستحکم قرار دیدیا۔موڈیز کی آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے معاشی ...سرداراخترمینگل کاقومی اسمبلی کی رکنیت سےاستعفامنظور
فروری 11, 20261270بلوچستان نیشنل پارٹی کےسربراہ سردار اخترمینگل کاقومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفامنظور کرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق نےسربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی سرداراخترمینگل کااستعفاتقریباً 17ماہ بعدمنظورکیا۔ سرداراخترمینگل نےقومی اسمبلی کی رکنیت سےتین ستمبر2024کو استعفا دیا تھا۔ سربراہ بی این پی بلوچستا ن کےحلقہ این اے256خضدارسےرکن قومی اسمبلی تھے۔ انہوں نے ...اوپن اے آئی کی اے آئی ائیر بڈز متعارف کرانے کی تیاری
فروری 11, 20261310مصنوعی ذہانت کے صارفین کیلئے خوشخبری، اوپن اے آئی کی جانب سے اے آئی ائیر بڈز متعارف کرانے کی تیاری،اوپن اے آئی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سسٹمز سے ہٹ کر اولین ہارڈ وئیر ڈیوائس کو متعارف کرانے کی تیاریاں تیز کر دی گئیں۔ تازہ ترین ...مذاکرات ناکام ہوئےتوایران پرحملےکیلئےدوسرابحری بیڑہ بھیج سکتےہیں،ٹرمپ کی دھمکی
فروری 11, 20261820امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدھمکی دیتےہوئے کہاکہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے توایران پرحملےکے لئے دوسرابحری بیڑہ بھیج سکتےہیں۔ امریکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آئندہ ہفتے متوقع ہے اور ایران اس بار سنجیدگی سے بات چیت کر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









