Author: Omer Zaheer
اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبورکرنےپروزیراعظم شہبازشریف کااظہارمسرت
ستمبر 26, 2025380وزیراعظم شہبازشریف نےاسٹاک ایکسچینج میں1لاکھ60ہزارپوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہارمسرت کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کااپنےبیان میں کہناتھاکہ انتھک محنت سےاسٹاک ایکسچینج میں ہردن بلندیوں کی ایک نئی تاریخ رقم ہورہی ہے،پی ایس ایکس کاتاریخی سطح عبورکرناکاروباری برادری کی پالیسیوں میں اعتمادکامظہرہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ملک معاشی استحکام کےبعدمعاشی ترقی کی ...عدالت نےرکن پنجاب اسمبلی اعجازشفیع کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی
ستمبر 26, 2025490لاہورہائیکورٹ نےرکن پنجاب اسمبلی اعجازشفیع کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےرکن پنجاب اسمبلی اعجازشفیع کی15 اجلاسوں کیلئےرکنیت معطلی کیخلاف درخواست پرسماعت کی،درخواست گزارکی جانب سےاظہرصدیق ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ اظہرصدیق ایڈووکیٹ نےدرخواست میں مؤقف اپنایاکہ پنجاب اسمبلی میں سپیکرکایہ اقدام قانون کیخلاف ہے،کسی بھی رکن ...پاک چین: سی پیک دوسرےمرحلےمیں مفاہمتی یادداشت کامسودہ تیار
ستمبر 26, 2025370پاکستان اورچین میں سی پیک کے دوسرے مرحلے میں مفاہمتی یادداشت کامسودہ تیارکرلیاگیا۔ ایم اویو کےمطابق دوسرےمرحلےمیں سی پیک کواڑان پاکستان کے5ای فریم ورک سے منسلک کیا جائیگا ، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں معاشی ترقی کیلئے مشترکہ حکمت عملی بنائی جائےگی،سی پیک ٹومیں تجارت اورایکسپورٹ بڑھانے کیلئےمشترکہ کوششیں ...بھارتی شکایت:حارث اور فرحان آئی سی سی کےسامنےپیش،الزامات ماننے سے انکار
ستمبر 26, 2025430بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سےپاکستانی کھلاڑیوں کےجشن کی شکایت پرحارث رؤف اورصاحبزادہ فرحان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) کے سامنے پیش ہوئےاوردونوں نےالزامات ماننے سے انکارکردیا۔ ذرائع کےمطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) میچ ریفری رچی رچرڈسن نےکیس کی سماعت کی، صاحبزادہ فرحان اورحارث رؤف آئی سی ...وزیراعظم شہبازشریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےخطاب کریں گے
ستمبر 26, 2025470وزیراعظم شہبازشریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے80ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ اسمبلی کے80ویں اجلاس سےخطاب کے دوران مسئلہ کشمیر اور فلسطین کامعاملہ اٹھائیں گےاور عالمی برادری کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف معرکہ حق میں پاکستان کی تاریخی فتح کےبارےمیں بھی بتائیں ...ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:آج بھارت اورسری لنکاکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
ستمبر 26, 2025550ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں آج بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں اپنی منزل کی جانب گامزن ہے،میگا ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے۔ ہرٹیم اپنی فتح ...پاکستان :سولر پینلز کا بڑھتا رجحان، ماحولیاتی ماہرین کیا کہتے ہیں؟
ستمبر 26, 2025430پاکستان میں سولر پینلز کے استعمال کا تیزی سے بڑھتا رجحان، ماحولیاتی ماہرین اس حوالے سے کیا کہتے ہیں۔ حیرا ن کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان میں توانائی کے بحران اور بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے شہریوں کو متبادل ذرائع کی طرف متوجہ کیا ہے، جن میں سب ...پاکستان: 7 شہروں میں فائیوجی انٹرنیٹ سروس متعارف کروانے کا فیصلہ
ستمبر 26, 2025550اب انٹر نیٹ چلے گا نہیں، بلکہ دوڑ ے گا۔ پاکستان کے 7 شہروں میں تیز ترین فائیوجی انٹرنیٹ سروس متعارف کروانےکافیصلہ کرلیاگیا۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں آئندہ چند ماہ کے دوران سات بڑے شہروں میں ...طلبا کیلئے بڑی خوشخبری: حکومت کا مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان
ستمبر 26, 2025280شہر قائدکراچی کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت کا مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان،لیپ ٹاپس کب اور کہاں ملیں گے؟ تمام ترتفصیلات منظرعام پرآ گئیں۔ وفاقی حکومت نے کراچی کے نوجوانوں کو جدید سہولیات اور بہتر مستقبل فراہم کرنے کا عزم کرتے ہوئے طلبا کیلئے مفت لیپ ٹاپ تقسیم ...جاپانی کمپنی ٹیرا موٹرز کا پاکستان میں الیکٹرک رکشہ متعارف
ستمبر 26, 2025830جاپانی کمپنی ٹیرا موٹرز کا پاکستان میں الیکٹرک رکشہ متعارف،جاپان کی مشہور الیکٹرک وہیکل کمپنی ٹیراموٹرز نے پاکستان کی مارکیٹ میں قدم رکھتے ہوئے بیٹری سے چلنے والا جدید تین پہیہ الیکٹرک رکشہ متعارف کروادیا ، جسے کیورو کا نام دیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ نئی سواری نا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









