• یومِ دفاع: مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

    22
    0
    6ستمبر یوم دفاع پربانی پاکستان کےمزارپر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا۔جس میں پاکستان ایئر فورس اصغر خان اکیڈمی کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ کے فرائض سنبھال لیے۔ گارڈزتبدیلی کی تقریب میں ائیرآفیسرکمانڈنگ ائیر وائس مارشل شہریارخان بطورمہمان خصوصی شریک ہوئے۔اُنہوں نے بابائےقوم کے مزارپرپھولوں کی ...
  • یومِ دفاع : پاک فوج کا شہداء کو شاندار خراجِ عقیدت

    40
    0
    مسلح افواج نے 60 ویں یوم دفاع پراپنےپیغام میں پاک فوج کےشہداء کوخراج عقیدت پیش کیا۔ دن کےآغازپرپاک فوج کی جانب سے وفاقی دارلحکومت میں 31جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں21 توپوں کی سلامی دی گئی۔سلامی کے بعد پاک فوج کے جوانوں نے نعرہ تکبیر بلند کیا اور فضا اللہ اکبر اور ...
  • جشن عید میلاد النبیؐ عقیدت واحترام کے ساتھ منایاجارہاہے

    29
    0
    ملک بھرمیں سرکارِ دو عالم حضرت محمد ﷺ کی ولادت کاجشن آج انتہائی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ سرکارِ دو عالم خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کےیوم ولادت کےموقع پرملک بھر میں نماز فجر کے بعد ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں ...
  • گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کےحملےمیں زخمی

    37
    0
    معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں کیمپنگ کے دوران ریچھ کے حملے میں زخمی ہوگئیں۔ ابتدائی طبی معائنے کے مطابق ریچھ کے ناخن لگنے سے گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کے دونوں بازو زخمی ہوئے۔ انہیں فوری طور پر ریجنل ہسپتال اسکردو منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی طبی ...
  • خدمت کاپرخلوص جذبہ،پاکستان کی سماجی ومعاشرتی اقدارکااثاثہ ہے، وزیراعظم

    41
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ خدمت کاپرخلوص جذبہ،پاکستان کی سماجی ومعاشرتی اقداراورتہذیب کااثاثہ ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاعطیات کےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ آج کادن معاشرتی فلاح وبہبودمیں امدادوعطیات کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے،عطیات کاعالمی دن امدادوعطیات اورباہمی رواداری کی اہمیت کواجاگرکرتاہے،پاکستانی بلاتعصب ہوکردوسروں کی مددکرنےمیں فخرمحسوس کرتےہیں،پاکستان کے رضاکاروں نےحادثات میں ...
  • توشہ خانہ 2 کیس: مزیددو گواہوں کے بیانات ریکارڈ

    40
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس میں مزید دو گواہوں  کے بیانات ریکارڈکرلیےگئے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ2کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی، جس دوران تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ ...
  • پنجاب میں مون سون بارشوں کے10ویں سپیل کاالرٹ جاری

    29
    0
    صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)پنجاب نےمون سون بارشوں کے10ویں سپیل کاالرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےالرٹ کےمطابق 6سے9ستمبرتک پنجاب کےبیشتراضلاع میں شدیدطوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ الرٹ میں کہاگیاکہ راولپنڈی،مری،گلیات،اٹک،چکوال،جہلم اورگوجرانوالہ میں بارشیں متوقع ہے،6سے 9ستمبرتک لاہور،گجرات ،سیالکوٹ اوردیگرشہروں میں بارشوں کاامکان ہے ۔ ترجمان پی ...
  • گندم کی ممکنہ قلت کاخدشہ ،حکومت پنجاب کابڑافیصلہ

    65
    0
    گندم کی ممکنہ قلت کےخدشےکےپیش نظرحکومت پنجاب نےبڑافیصلہ کرتےہوئےصوبےبھرمیں دفعہ144نافذکردی۔جس کامحکمہ داخلہ پنجاب نےباقاعدہ نوٹفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق حکومت پنجاب نےصوبہ بھرکی فیڈملزمیں گندم کےاستعمال پرفوری پابندی عائدکردی،انسانی استعمال کیلئےگندم کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئےفیصلہ کیاگیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ دفعہ 144کانفاذگندم،آٹےاورروٹی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانےکیلئےکیاگیاہے۔پنجاب ...
  • سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، اسٹاک مارکیٹ نے نئی بلند ترین سطح عبور کر لی

    34
    0
    سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح عبور کر لی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی۔ 100 انڈیکس میں 1,496 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس پہلی بار 154,000 کی نفسیاتی ...
  • وزیراعلیٰ پنجاب نےسیلاب متاثرین کی بحالی کیلئےجامع پیکج طلب کرلیا

    45
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےسیلاب متاثرین کی بحالی کےلئےجامع پیکج طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت سیلاب متاثرین کی بحالی کےحوالےسےاہم اجلاس منعقدہوا۔جس میں مریم نوازنےاربن یونٹ ،بورڈآف ریونیواوردیگرڈیپارٹمنٹس کوبحالی پیکج کےلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ۔اورانہوں نے بحالی پیکج میں امدادی رقوم بڑھانےکی ہدایت بھی کی،مریم نوازنےیہ بھی ...