Author: Omer Zaheer
کراچی والوں کیلئےبُری خبر:بجلی کی قیمت میں بڑااضافہ
اگست 22, 2024480کراچی کی عوام کےلئےبُری خبر،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی والوں کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق نیپرانےکےالیکٹرک کےلئےبجلی 5روپے76پیسےفی یونٹ مہنگی کردی۔ بجلی مئی اور جون کی دو ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔ نوٹیفکیشن ...پنجاب بھرمیں دفعہ 144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
اگست 22, 2024910پنجاب بھر میں3روزکےلئے دفعہ 144نافذکر دی گئی حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں جلسہ، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی لگا دی ،محکمہ داخلہ پنجاب نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق پابندی کا اطلاق جمعرات 22 اگست سے ہفتہ 24 اگست تک ہوگا،امن و امان کے قیام، انسانی ...جوپاکستان کی ڈیفالٹ کابیانیہ بنارہےتھے،وہ آج کہاں ہیں؟آرمی چیف
اگست 21, 2024430آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ عوام، حکومت اور فوج کے درمیان مضبوط رشتہ ہی پاکستان کے تحفظ اور ترقی کا ضامن ہے ،پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے، جو پاکستان کی ڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں؟۔بحیثیت مسلمان ہمیں نا امیدی سے منع کیا گیا ...راولپنڈی ٹیسٹ:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری4کھلاڑی آؤٹ
اگست 21, 2024860راولپنڈی میں پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان جاری پہلےٹیسٹ میچ میں پہلےروزشاہینوں کی بیٹنگ جاری قومی ٹیم کی چوتھی وکٹ 114رنزپرگرگئی۔ آج سےپاکستان اوربنگلہ دیش کےمابین راولپنڈی میں پہلاٹیسٹ میچ شروع ہوگیا۔ گرین شرٹس کی جانب سے میچ کا آغاز صائم ایوب اور عبداللہ شفیق نے کیا تاہم عبد اللہ شفیق ...جلسےکااین اوسی معطل:چیئرمین پی ٹی آ ئی کاردعمل
اگست 21, 2024780اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےجلسےکااین اوسی معطل ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرعلی نے بھی ردعمل دے دیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی کاکہناتھاکہ ہم ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں کل پرامن جلسہ کریں گے، وزیراعلی خیبرپختوانخواہ علی امین گنڈاپور سمیت مرکزی قیادت جلسے سے خطاب کرے گی، ہائیکورٹ ...انٹربینک میں ڈالرمہنگااوپن مارکیٹ میں سستا
اگست 21, 2024670کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرمہنگاجبکہ اوپن مارکیٹ میں سستاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر18 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.34 روپے سے بڑھ کر 278.52 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر20 پیسے سستا ہوا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے پر بند ہوا ۔ ...پی ٹی آئی کواسلام آبادمیں جلسےکی اجازت نہ دینےکافیصلہ
اگست 21, 2024450پاکستان تحریک انصاف کواسلام آباد میں جلسےکی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا،چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے فیصلے کا نوٹیفکیشن جار ی کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق فیصلہ ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کی سفارشات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا، ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کا اجلاس آج چیف کمشنر کی زیر ...پی ٹی آئی کااسلام آبادمیں جلسہ:لاہورکی قیادت نے بڑا اعلان کر دیا
اگست 21, 2024430پاکستان تحریک انصاف کااسلام آبادمیں جلسہ ،پی ٹی آئی لاہورکی قیادت نےبڑااعلان کردیا۔ پی ٹی آئی قیادت کاکہناہےکہ تحریک انصاف کا22اگست کواسلام آباد میں جلسہ ہوکررہےگا،پی ٹی آئی لاہور کی قیادت اسلام آباد جانے کے لیے متحرک 300 گاڑیوں کے قافلے کے ہمراہ جلسے کے لئے ترنول پہنچیں گے، انتظامیہ ...بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز:ایک بارپھرسلیکشن کمیٹی پرسوالیہ نشان
اگست 21, 202478028 سال میں پہلی بار سپنرز کی بجائے فاسٹ باولرز کے ساتھ میدان میں اترنے والی شان مسعود کی ٹیم اور راولپنڈی کی پچ کا امتحان ہے مگر اس سے پہلے قومی پلئینگ الیون کی بات کرلی جائے تو ٹیم سلیکشن پر کافی سوالیہ نشان پیدا ہو رہے ہیں۔ آج ...انٹرنیٹ کی بندش:پی ٹی اےنےعدالت میں جواب جمع کرادیا
اگست 21, 2024650ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی بندش کےخلاف پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نےعدالت میں جواب جمع کروادیا۔ لاہورہائیکورٹ میں ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس شکیل احمد نے ایڈوکیٹ ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے انٹرنیٹ کی ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©