Author: Omer Zaheer
ڈالرکےمقابلےمیں روپےکی قدرمیں اضافہ
اگست 20, 2024970ڈالرکےمقابلےمیں روپےکی قدرمیں اضافہ ہونےسےملکی معیشت مستحکم ۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرمزیدسستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہونےڈالر 278.44 روپے سے کم ہوکر 278.34 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 84 پوائنٹس کی کمی سے 77 ہزار 745 پوائنٹس پر بند ...آصف جاہ حویلی:ایک گمنام تاریخی ورثہ
اگست 20, 20241280لاہور اپنی تاریخی عمارتوں اور ثقافتی ورثے کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے، اندرون شہر میں بے شمار ایسے مقامات موجود ہیں جو وقت کی گرد میں چھپ گئے ہیں۔ انہی میں سے ایک نایاب اور تاریخی عمارت ’آصف جاہ حویلی‘ بھی ہے، جو مغلیہ دور کی شان و ...پاکستان سمیت دنیابھرمیں سپربلیومون کادلفریب نظارہ
اگست 20, 2024590پاکستان سمیت دنیابھرمیں گزشتہ شب سپربلیومون کا دلفریب نظارہ کیاگیا۔ 19 اگست کو آسمان پر طلوع ہونے والا چاند زمین سے 2 لاکھ 26 ہزار میل کے فاصلے پر تھا جو معمول سے 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن نظر آیا۔ عام دنوں کی نسبت چاندجب زمین کےزیادہ ...پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز:قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا
اگست 20, 2024760پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریزکےلئےقومی ٹیم کے11کھلاڑیوں کااعلان کردیاگیا۔ پاکستان کی اعلان کردہ ٹیم میں کپتان شان مسعود، سعود شکیل، عبداللہ شفیق، بابراعظم، خرم شہزاد ، محمد علی، محمد رضوان، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان آغا اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔ کپتان شان مسعود پہلی مرتبہ ہوم سیریز میں ...بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کیخلاف نیاتوشہ خانہ ریفرنس دائر
اگست 20, 20241010نیب نےاحتساب عدالت اسلام آبادمیں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف نیاتوشہ خانہ ریفرنس دائرکردیا۔ نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس آفیسر وقار الحسن نے احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کیا۔نیب کی جانب سے دائر نیا توشہ خانہ ریفرنس دو والیمز پر مشتمل ہے ۔ نیب ...بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری:مزید6افرادگرفتار
اگست 20, 2024540بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں سہولت کاری میں ملوث سیکیورٹی اداروں نےمزیدچھ افرادکوحراست میں لےلیا۔ ذرائع کےمطابق تحویل میں لیئے گئے جیل ملازمین میں2 خواتین بھی شامل ہیں۔ تحویل میں لیئے گئے ملازمین میں 2 لیڈی وارڈز، سوئیپر اور کیمرا سیکیورٹی چیکنگ پر تعینات اہلکار شامل ہیں، ...وزیراعلیٰ کاپوزیشن ہولڈرزکیلئےانعامات کااعلان
اگست 20, 2024590پنجاب کےپوزیشن ہولڈرزکےاعزازمیں تقریب کا انعقاد کیا گیا وزیراعلیٰ مریم نوازنےطلبہ وطالبات کوانعامات سےنوازا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب بھرکےپوزیشن ہولڈرزکی لیڈرزفار ٹو مارو ایوارڈز2024 کی تقریب میں شرکت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سےپنجاب کےپوزیشن ہولڈرزکوکروڑوں کےکیش پرائزانعامات،سکالرشپ،گارڈآف آنر،میرٹ کوسیلوٹ اور اسناد دی گئی۔ تقریب میں پنجاب کے 9 بورڈز ...قیمت میں اضافہ:فی تولہ سونا نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
اگست 20, 2024640سونےکی قیمت میں اضافےسےعالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ سوناخریداروں کےلئے بُری خبر،صرافہ مارکیٹ میں سوناکی فی تولہ قیمت میں 700 روپےکا اضافے ہونےسےسونا 2 لاکھ 60 ہزار 700 روپےفی تولہ ہوگیا ۔دس گرم سونے کی قیمت 600 روپے کااضافے ...منکی پاکس:مسافروں کیلئے نئی گائیڈلائنزجاری
اگست 20, 2024590منکی پاکس وائرس کی روک تھام کےلئےمسافروں اورایئرپورٹس کےلئے نئی گائیڈلائن جاری کردی گئیں۔ گائیڈ لائنز کے مطابق بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کی ائیرپورٹس پر تھرمل اسکریننگ ہوگی اور ہوائی جہازوں کو لازمی ڈس انفیکٹ کیا جائے جبکہ تمام ائیرلائنز اپنے مسافروں کو ماسک فراہم کرنے کی ...اپنی سلامتی اورعلاقائی سالمیت کادفاع کرنیکاحق حاصل ہے،ایران
اگست 20, 2024860ایرانی وزارت خارجہ کےترجمان نےکہاہےکہ ایران کواپنی سلامتی اورعلاقائی سالمیت کادفاع کرنےکاحق حاصل ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ ناصرکنعانی کا ہفتہ وار بریفنگ دیتےہوئےکہناتھاکہ غزہ میں دس ماہ سےزائدعرصےسےجاری قتل عام بندہوناچاہیے،ایران غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کا مسلسل خیر مقدم کرتا آیا ہے، جنگ بندی بین الاقوامی مطالبہ ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©