• بانی پی ٹی آئی اورفیض حمیدکےدرمیان گٹھ جوڑ تھا ،عطا تارڑ

    99
    0
    وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی اورجنرل ریٹائرڈفیض حمیدکےدرمیان گٹھ جوڑتھا، انہوں نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ نجی چینل کےپروگرام میں گفتگوکرتےہوئےوزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ تحریک انصاف کےماضی کودیکھتےہوئےمجھےنہیں لگتاانہیں اجازت دی جائےگی۔ فیض حمید نے بھرپور کوشش کی کہ پی ٹی آئی برسر اقتدار رہے، ...
  • واٹس ایپ میں2 نئے بہترین اور کارآمد فیچرز متعارف

    55
    0
    واٹس ایپ2 نئے بہترین فیچرز متعارف کروانے کیلئے تیار، ایک فیچر صارفین کی سیکیورٹی اور پرائیویسی سے متعلق  ہے، جبکہ دوسرا سٹیٹس پر اپنے جذبات کے اظہار میں مدد فراہم کرے گا۔ واٹس ایپ کودنیا بھر میں2 ارب سے زیادہ افراد استعمال کرتے ہیں ، یہی وجہ ہے کہ کمپنی ...
  • وفاقی وزیرداخلہ سےنیدرلینڈکی سفیرکی ملاقات:دوطرفہ تعاون پرتبادلہ خیال

    52
    0
    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سےنیدرلینڈکی سفیرہینی ڈی وریس نےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں کی جانب سےدوطرفہ تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزارت داخلہ آمد پر نیدرلینڈز کی سفیر کا خیر مقدم کیا۔ملاقات میں دوطرفہ تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کیاگیا،مختلف شعبوں میں ...
  • پنجاب پولیس میں تقرروتبادلے:نوٹیفکیشن جاری

    69
    0
    انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انورنے پولیس افسران کے تقررو تبادلوں  کےنوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق کیپٹن(ر) بلال افتخار کو ڈی پی او جھنگ تعینات کر دیا گیا۔ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت کو ڈی پی او اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا۔ڈی پی او کاڑہ طارق عزیز کو ...
  • صدرمملکت کاراشدمنہاس شہیدکےیوم شہادت پرخراج عقیدت

    63
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےراشدمنہاس شہیدکےیوم شہادت پرخراج عقیدت پیش کیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےنشان حیدرپانےوالےپائلٹ آفیسرراشدمنہاس شہیدکےیوم شہادت پرپیغام جاری کیا۔ صدرمملکت نےراشدمنہاس کےیوم شہادت پرشہیدکوخراج عقیدت پیش کیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ راشد منہاس شہید نے ملکی سلامتی کیلئے جان کا نذرانہ پیش کیا،پوری قوم راشد ...
  • لاہورمیں مون سون کاسپیل جاری:کہیں ہلکی کہیں تیزبارش

    73
    0
    شہرمیں مون سون کاسپیل جاری،کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےحبس میں کمی کےباعث گرمی کازورٹوٹ گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں مون سون کا سپیل جاری ہے، شہر میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کاسلسلہ جاری ہے۔ اب تک سب سےزیادہ نشتر ٹاؤن کے علاقہ میں 28 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی ...
  • مظفرآباد:زلزلےکےجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا

    66
    0
    مظفرآباداورگردونواح میں اعلیٰ الصبح زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ آزاد کشمیر، ہٹیاں بالا، چناری اور چکوٹھی سمیت جہلم ویلی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جبکہ وادی لیپہ، باغ، پونچھ اور حویلی کے اضلاع میں بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گیے۔ اعلیٰ الصبح آنےوالےزلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھی ...
  • ایشیائی ترقیاتی بینک کا ٹیکس چھوٹ ختم کرنیکامطالبہ

    104
    0
    ایشیائی ترقیاتی بینک نےرئیل اسٹیٹ سیکٹرمیں ٹیکس ریفامزاورٹیکس چھوٹ ختم کرنےکامطالبہ کردیا۔ اے ڈی بی کی رپورٹ میں کہاگیاکہ اوپن پلاٹس پر 6 سال بعد ٹیکس استشنیٰ ختم اور پراپرٹی ڈویلپمنٹ پر ٹیکس عائد ہونا چاہیے، پراپرٹی ڈویلپمنٹ پر ٹیکس استشنیٰ ہونے کے باعث مینوفیکچرنگ اور ایگری بزنسز میں سرمایہ ...
  • فیض حمیدکاڈرامہ مجھےملٹری کورٹ لے جانے کیلئے ہے ،بانی پی ٹی آئی

    120
    0
    بانی پی ٹی آئی نےکہاہےکہ جنرل ریٹائرڈفیض حمیدکاسارا ڈرامہ مجھےملٹری کورٹ لےجانےکےلئے کیاجارہاہے۔ بانی پی ٹی آئی کااڈیالہ جیل میں صحافیوں سےغیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ جنرل(ر) فیض کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ فیض حمیدکا سارا ڈرامہ مجھے ملٹری کورٹ لے جانے ...
  • اداکارہ نمرہ خان کےمبینہ اغوامیں نیاموڑ

    49
    0
    کراچی کےپوش علاقےمیں پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کےمبینہ اغوامیں نیاموڑآگیا۔ ایس ڈی پی او درخشاں کے مطابق تفتیش میں معلوم ہواہےواردات کےوقت گاڑی میں ایک ہی ملزم تھاجس سےواقع اغواکانہیں بلکہ ہراسانی کالگ رہاہے۔ حالیہ دنوں میں خواتین کو ہراساں کرنے کے دو واقعات ہوئے ہیں، دونوں واقعات ...