Author: Omer Zaheer
فیلڈمارشل کانام سن کرمودی چھپ جاتاہے،بلاول بھٹو
دسمبر 27, 20251660پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ فیلڈمارشل کانام سن کرمودی چھپ جاتاہے،مفاہمت کوکامیاب کرنےکےلئےسیاسی انتہاپسندی کوچھوڑناپڑےگا۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کاکہناتھاکہ جنگ میں فتح پورے پاکستان کی جیت ہے، اس کے بعد ...ایشز سیریز:انگلینڈ ٹیم 15 سال بعد آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ جیتنےمیں کامیاب
دسمبر 27, 20251840انگلینڈ ٹیم آسٹریلیا کےگھرمیں 15 برس بعد ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔ میلبرن کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئے ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ اورآسٹریلیاکی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ٹیسٹ کے دوسرے ہی روز انگلینڈ نے میزبان ٹیم کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز کا خسارہ تین ایک کردیا۔ ...اداکارہ نادیہ خان کاانڈین گانےپرڈانس ،سوشل میڈیاصارفین کی تنقید
دسمبر 27, 20251510پاکستان کی سینئر اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان بیٹے کے ساتھ انڈین گانے پرڈانس کرنےکی وجہ سےسوشل میڈیاصارفین کی تنقیدکی زد میں آگئیں۔ حال ہی میں اداکارہ نادیہ خان نے اپنی فیملی کے ساتھ ایک مہندی کی تقریب میں شرکت کی۔اُنہوں نےسوشل میڈیاپلیٹ فارم انسٹاگرام پرایک ویڈیوشیئرکی جس ...اداکار حمزہ سہیل سے شادی کی افواہیں،سجل علی نےلب کشائی کردی
دسمبر 27, 20253740پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے ساتھی اداکار حمزہ سہیل کےساتھ شادی کی افواہوں پرلب کشائی کردی۔ حال ہی میں سوشل میڈیاپراداکارہ سجل علی اورحمزہ سہیل کی شادی کی خبریں زیر گردش تھیں،کہ یہ جوڑی آئندہ سال شادی کرنےجارہی ہے۔ اداکارہ سجل علی نے فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام ...کیا 2025 انوکھی ایجادات کے حوالے سے ایک اہم برس رہا؟
دسمبر 27, 20251680سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت، 2025 انوکھی ایجادات کے حوالے سے ایک اہم برس رہا۔ تفصیلات کے مطابق اس سال سائنسدانوں نے نِت نئی ایجادات کیں، جن میں سے چند ایجادات واقعی قابل ِ ذکر ہیں۔رواں سال کی انوکھی ایجادات میں سر فہرست کیڑوں کو دیکھنے والے ...بیرون ِملک تعلیم حاصل کرنیوالے پاکستانی طلبا کیلئے سکالرشپس کا اعلان
دسمبر 27, 20252910بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی طلبا کو دنیا کے درجنوں ممالک مختلف نوعیت کی سکالرشپس فراہم کر رہے ہیں۔ پاکستانی طلبا کن کن ممالک میں، کن تعلیمی سطحوں پر اور کس نوعیت کی مالی معاونت کے تحت تعلیم حاصل کر سکتے ہیں؟اس کے علاوہ ان ...انسٹاگرام کا طویل ویڈیوز پوسٹ کرنے کی اجازت کا منصوبہ
دسمبر 27, 20251130نوجوانوں میں مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام ایپ اپنے مستقبل کو شارٹ فارم مواد سے آگے لے جانے اور نئے تکنیکی تجربات کرنےپر غور کر رہا ہے۔ انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اشارہ دیا ہے کہ ان کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم مستقبل ...پی سی بی کی دو نئی پی ایس ایل ٹیمیں بیچنے کیلئے ٹیکنیکل ایویلیوایشن مکمل
دسمبر 27, 20251890پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی دو نئی پی ایس ایل ٹیمیں بیچنے کیلئے ٹیکنیکل ایویلیوایشن مکمل ہوگئی۔ دو نئی فرنچائزز کے لیے دی گئی بولیوں کا تکنیکی جائزہ مکمل ہوگیا،پی سی بی کو دنیا بھر سے دو نئی ٹیموں کے لیے 12 بولیاں موصول ہوئیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی بولی ...بی پی ایل میں افسوسناک واقعہ، ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ دل کا دورہ پڑنے سے ...
دسمبر 27, 20251920بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل )کی ٹیم ڈھاکا کیپیٹلز کےکوچ محبوب علی کودوران ٹریننگ دل کادورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ بنگلہ دیشی میڈیارپورٹ کے مطابق ڈھاکا کیپیٹلزکےکوچ محبوب علی میچ سےقبل گراؤنڈمیں ٹریننگ کے لئے پہنچنےتواُنہیں دل کادورہ پڑا،اُنہیں گراؤنڈ میں ہی سی پی آر دی ...سپریم کورٹ کاججزروسٹراورکازلسٹ جاری،آئندہ ہفتےکیلئے3بینچ تشکیل
دسمبر 27, 20251490سپریم کورٹ کاججزروسٹراورکازلسٹ جاری،آئندہ ہفتےکےلئے3بینچ تشکیل دےدئیےگئے۔ کازلسٹ کےمطابق آئندہ ہفتےسپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کیلئے3بینچ تشکیل دئیےگئےہیں،اسلام آباد، لاہوراورکراچی میں ایک ،ایک بینچ مقدمات سنےگا،اسلام آبادبینچ جسٹس جمال مندوخیل اورجسٹس مسرت ہلالی پرمشتمل ہوگا،یکم اور2جنوری کیلئےلاہوربینچ جسٹس مسرت ہلالی اورجسٹس شکیل احمدپرمشتمل ہوگا۔ کازلسٹ کےمطابق کراچی بینچ جسٹس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









