• خیبرپختونخوا کے سکولوں میں اے آئی کو نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ

    229
    0
    تعلیم کے فروغ کا سلسلہ،خیبرپختونخوا حکومت نے سکولوں میں اے آئی کو نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ کرلیاہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے سکولوں میں چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کو نصاب کا باقاعدہ حصہ بنا کر پڑھانے کا فیصلہ کر لیا، ...
  • پاکستان ریلویز کی ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن پربڑی سرمایہ کاری

    121
    0
    پاکستان ریلویز ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کیلئے 31 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرےگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز ملک بھر کے ریلوے نیٹ ورک کی اپ گریڈیشن اور بحالی کیلئے چھ بڑے ترقیاتی منصوبوں پر 31 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کر رہا ہے۔اس اقدام سے ...
  • خامنہ ای کے بیان پر ٹرمپ کا ردِعمل، معاہدے کی امید کے ساتھ سخت انتباہ

    116
    0
    ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے بیان پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ردِعمل دیتےہوئے معاہدے کی امید کے ساتھ سخت انتباہ بھی دیا۔ ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے اس وارننگ پر کہ ’’امریکی حملہ ایک علاقائی جنگ کا سبب بنے گا‘‘، صدر ٹرمپ ...
  • وزیراعظم شہبازشریف سےوزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی کی ملاقات کااعلامیہ جاری

    129
    0
    وزیراعظم شہبازشریف سےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی ملاقات کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےعوام کی ترقی وخوشحالی کیلئےوفاقی وصوبائی حکومت کے مابین تعاون کی ضرورت پرزوردیا،وزیراعظم نےصوبےمیں امن وامان کیلئےوفاقی وصوبائی حکومت کے تعاون کوناگزیرقراردیا،امن وامان کےقیام کیلئےصوبائی حکومت کی کوششیں مزیدبڑھانےکی ضرورت ہے۔ اعلامیہ میں بتایاگیاکہ صوبائی حکومت ...
  • سندھ حکومت کا 5 فروری کشمیر ڈے پرعام عام تعطیل کا اعلان

    283
    0
    سندھ حکومت نے 5 فروری کو’’یومِ یکجہتی کشمیر‘‘کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ سندھ حکومت نے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری و نجی ادارے، تعلیمی مراکزاور دفاتر5فروری کو’’یوم یکجہتی کشمیر‘‘کےموقع ...
  • کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں بڑی کمی

    177
    0
    کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ مقامی صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق صرافہ بازاروں میں آج کاروبار ی ہفتےکے پہلےروز24قیراط کےحامل فی تولہ ...
  • ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان نےآسٹریلیاکوشکست دیکر7سال بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کرلیا

    124
    0
    تین میچزپرمشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں پاکستان نے آسٹریلیاکو 111 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کرشاہینوں نے کینگروزکیخلاف 7سال بعدٹی ٹوئنٹی سیریزمیں کلین سوئپ کرلیا۔ لاہورکےقذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئےتیسرےاورآخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نےآسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ پاکستان نے ...
  • قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے آج سری لنکاروانہ ہوگی

    152
    0
    قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آج سری لنکا روانہ ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے کھلاڑیوں کے سفر کے انتظامات مکمل کر لیے ہیں اور قومی ٹیم آج نجی پروازکےذریعےسری لنکا روانہ ہوگی۔ پاکستان ورلڈکپ کےپہلےمرحلےمیں نیدرلینڈز،امریکااورنمبیاکےساتھ میچ کھیلےگا،جبکہ ٹورنامنٹ میں پاکستان ...
  • پاکستان کاٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کافیصلہ:بھارت کیخلاف میچ میں بائیکاٹ کااعلان

    190
    0
    شائقین کرکٹ کےلئے اہم خبر،پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرےگاجبکہ قومی ٹیم بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلےگی۔ تفصیلات کےمطابق اس حوالےسےچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نےوزیراعظم شہبازشریف کےساتھ ملاقات کی جس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنےکےبارےمیں فیصلہ کیاگیا۔ ملاقات کےدوران حکومت کی جانب سے اعلان ...
  • سینیٹ اجلاس طلب:ایجنڈاجاری

    106
    0
    سینیٹ کااجلاس آج شام 4بجےہوگا،ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق سینیٹری فیصل سبزواری کاآئینی ترمیمی بل ایجنڈےکاحصہ جبکہ آئینی ترمیمی بل 2026بھی سینیٹ اجلاس میں پیش کیاجائےگا،فوجداری قوانین ترمیمی بل بھی پیش کیاجائےگا۔ انسداداسمگلنگ ترمیمی بل اجلاس میں پیش کیاجائےگا،انسدادالیکٹرانک جرائم ترمیمی بل بھی ایجنڈے کا حصہ ہے،پاکستان پینل کوڈترمیمی بل ایوان ...