Author: Omer Zaheer
سردی کتنےروزکی مہمان ،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
فروری 23, 20262820محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کی ہےکہ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں سرد اور خشک موسم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت ...چین :مصنوعی ذہانت کے ماڈلز نے عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی
فروری 21, 20261370مصنوعی ذہانت کے شعبے میں انقلاب برپا،چین کے اے آئی ماڈلز نے عالمی مارکیٹ میں ہلچل مچا دی۔ چین قمری نئے سال اور سپرنگ فیسٹیول کی آمد کے موقع پر عالمی ٹیکنالوجی مارکیٹ میں اپنی موجودگی مزید مضبوط بنانے کیلئے اعلیٰ کارکردگی رکھنے والے مصنوعی ذہانت ماڈلز متعارف کروانے کی ...شیخ رشید نےعمرہ ادائیگی کیلئے درخواست دائرکردی
فروری 21, 20261810سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کی درخواست دائر کردی۔ مقررہ مدت کے اندر وطن واپسی کی یقینی دہانی کروادی ۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کے وکیل سردار شہباز ایڈووکیٹ نے درخواست انسداد دہشت گردی ...ریاستی اداروں کی ساکھ متاثرکرنےکاکیس:سہیل آفریدی کےوارنٹ گرفتاری جاری
فروری 21, 20261260ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اورساکھ متاثرکرنےکےکیس میں عدم حاضری پرعدالت نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس کےسینئرسول جج عباس شاہ نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کیخلاف ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اورساکھ متاثرکرنےکےکیس کی سماعت کی۔ سہیل آفریدی کی مسلسل عدم حاضری پرعدالت ...پنجاب اسمبلی کے39ویں اجلاس کی پہلی نشست کاایجنڈاجاری
فروری 21, 20261280پنجاب اسمبلی کے39ویں اجلاس کی پہلی نشست کاایجنڈاجاری کردیاگیا۔ ایجنڈےکےمطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس پیرکےروزصبح 11بجےشروع ہوگا،محکمہ اطلاعات وثقافت اجلاس میں پوچھےگئےسوالات کےجواب دےگا۔اجلاس میں ارکان اسمبلی توجہ دلاؤنوٹس پیش کریں گے۔ ایجنڈےکےمطابق اجلاس میں 5تحریک التواکارزیربحث آئیں گی،اجلاس میں4نئےآرڈیننس پیش کئےجائیں گے،ایک مسودہ قانون پیش ہوگا،اجلاس میں امن وامان کی ...میٹرک اورانٹرمیڈیٹ طلبہ کیلئے مفت ٹریننگ پروگرام متعارف
فروری 21, 20261240میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات میں ناکام طلبہ کیلئےمفت ہنرمندی کورسزکا آغازکردیاگیا۔ ترجمان لاہوربورڈ کاکہناہےکہ میٹرک اورانٹرمیڈیٹ امتحانات2024/25میں ناکام رہنےیاسلپمنٹری والے طلبہ آن لائن رجسٹر ہوسکتے ہیں،اسکلزڈویلپمنٹ اینڈانٹرپرینیورشپ ڈیپارٹمنٹ کےتحت مفت ٹریننگ پروگرام متعارف کروادیاگیا۔ ترجمان کامزیدکہناکہ پنجاب بھرکےتعلیمی بورڈکومفت ہنرمندی کورسزکےحوالےسےمراسلہ جاری کردیاگیاہے۔’’جرائم میں نمایاں کمی ‘‘سی سی ڈی پنجاب نےایچ آرسی پی کی رپورٹ مستردکردی
فروری 21, 20261950’’جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئی ‘‘ سی سی ڈی پنجاب نے ایچ آر سی پی کی رپورٹ مسترد کردی۔ سی سی ڈی کے مطابق محکمے نے گزشتہ سال مئی میں آپریشنز کا آغاز کیا تھا اور حالیہ اجلاس میں کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سپر8مرحلہ،پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،کس کاپلڑابھاری
فروری 21, 20262190آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپرایٹ مرحلہ آج سےشروع ہوگا،پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ،کس ٹیم کاپلڑابھاری ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے۔میگاایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے،ٹورنامنٹ کے تمام گروپ اسٹیج میچ اختتام پذیرہوگئےہیں۔اس ایونٹ میں بڑےاپ ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سپر8مرحلہ،قومی ٹیم میں دوتبدیلیوں کاامکان
فروری 21, 20262020آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپرایٹ مرحلہ آج سےشروع ہوگا،قومی ٹیم میں دوتبدیلیوں کاامکان ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے۔میگاایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے،ٹورنامنٹ کے تمام گروپ اسٹیج میچ اختتام پذیرہوگئےہیں۔اس ایونٹ میں بڑےاپ سیٹ ...سپریم کورٹ کاحکم مسترد،ٹرمپ نے تمام ممالک پر 10فیصد ٹیرف عائد کردیا
فروری 21, 20261260’’جوچاہوں کر سکتا ہوں کوئی نہیں روک سکتا ‘‘سپریم کورٹ کے ٹیرف کالعدم قرار دینے پرٹرمپ بھڑک اٹھے ۔امریکی صدرنے ٹیرف کالعدم دینے کے فیصلے کو افسوسناک قرار دے دیا ۔ صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دیگرممالک سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر بہت خوش ہیں، ان ممالک کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









