Author: Omer Zaheer
اسلام آبادہائیکورٹ:رجسٹرارآفس نےآئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری کردیا
جنوری 10, 20261820اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفرازڈوگرکی منظوری سےرجسٹرارآفس نے آئندہ ہفتےکاججز ڈیوٹی روسٹرجاری کردیا۔ ڈیوٹی روسٹرکےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں کیسزکی سماعت کیلئےآئندہ ہفتے 4ڈویژن اور7سنگل بینچ دستیاب ہوں گے۔جس میں پہلاڈویژن بینچ چیف جسٹس سرفرازڈوگراورجسٹس اعظم خان پرمشتمل ہوگا، جسٹس بابرستاراورجسٹس ثمن رفعت امتیازدوسرےڈویژن بینچ کاحصہ ہوں گے۔ روسٹر میں کہاگیاکہ ...نیاہیومنائیڈروبوٹ،’’اٹلس‘‘کاپروٹوٹائپ متعارف
جنوری 10, 20261780انسانوں جیسی چال اورلمس محسوس کرنےکی صلاحیت رکھنےوالا نیاہیومنائیڈ روبوٹ، ’’اٹلس‘‘ کا پروٹوٹائپ متعارف کرادیاگیا۔ بوسٹن ڈائنامکس نے لاس ویگاس میں رواں ماہ منعقدہ کنزیومر الیکٹرانکس شوکے دوران اپنے نئے مکمل طور پر برقی ہیومنائیڈ روبوٹ ’’اٹلس‘‘ کا پروڈکشن ماڈل اور پروٹو ٹائپ باقاعدہ طور پر متعارف کروا دیا ہے۔ ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اورسری لنکاکادوسرامیچ بارش کی نذرہوگیا
جنوری 10, 20261760پاکستان اورسری لنکاکےمابین ٹی ٹوئنٹی سیریزکادوسرامیچ بارش کےباعث منسوخ کردیاگیا۔ تین میچزپرمشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریزکادوسرامیچ پاکستان اورمیزبان سری لنکاکے درمیان دمبولا میں کھیلا جاناتھامگربارش کی وجہ سےپہلے ٹاس تاخیرکاشکارہوامسلسل بارش کےباعث پھرمیچ بھی منسوخ کرناپڑا۔ واضح رہے کہ 3 میچز کی سیریز میں پاکستان کو 0-1کی برتری حاصل ہے۔ سیریزکا ...سردی کی شدت میں اضافہ:تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں اضافےکاامکان
جنوری 10, 20261450پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافہ ہونےسےتعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات میں اضافے کاامکان پیداہوگیاہے۔ سردی کی شدت میں اضافہ ہونےپروزیرتعلیم پنجاب نےآج چھٹیوں سےمتعلق جائزہ لینےکےلئے 3بجے میٹنگ بلالی۔محکمہ موسمیات کی رپورٹس کاجائزہ لینےکےبعدحتمی فیصلہ کیاجائےگا۔ سردی کی شدت کےباعث والدین نےچھٹیاں بڑھانےکامطالبہ کیاہے۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات ...ملک بھر میں کڑاکے کی سردی،پہاڑوں پرمزید برفباری کی پیشگوئی
جنوری 10, 20261380ملک بھر میں کڑاکے کی سردی،پہاڑوں پرمزید برفباری کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں مزید بارشوں اور برفباری کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سے کشمیر تک ملک بھر میں کڑاکے کی سردی پڑرہی ہے،جبکہ میدانی علاقوں میں صبح سویرے اور رات کے اوقات ...عالمی سطح پر پاکستان کے دوٹوک مؤقف کو پذیرائی حاصل،عالمی جریدہ
جنوری 9, 20262290عالمی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق عالمی سطح پر پاکستان کے دوٹوک مؤقف کو پذیرائی حاصل ہورہی ہے،مؤثر اور بہترین سفارت کاری کی بدولت پاکستان خطے میں مرکزِ نگاہ بن گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین نے پاکستان کے خطے میں بڑھتے ہوئے مؤثر کردار اور سفارتی ...کچھ فسادی عوامی املاک کو نقصان پہنچا کرٹرمپ کوخوش کرنا چاہتے ہیں، ایران
جنوری 9, 20261500ایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ کچھ فسادی عوامی املاک کو نقصان پہنچا کرٹرمپ کوخوش کرنا چاہتے ہیں۔ ایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےعوام سےخطاب کرتےہوئے کہاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ملک کے مسائل پر توجہ دیں۔ آیت اللہ خامنہ ای نے ایرانیوں سے اتحاد کو برقرار ...وزیراعظم نے رمضان پیکج کو مزید بہتر بنانےکیلئےسفارشات مانگ لیں
جنوری 9, 20261380وزیراعظم محمدشہبازشریف نے رمضان پیکج کو مزید بہتر بنانےکیلئےسفارشات مانگ لیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان پیکج پر جائزہ اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں وزیراعظم نے پیکج کو مزید بہتر بنانے کے لیے سفارشات مانگ لیں۔ اجلاس سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکہا کہ حکومت نےگزشتہ سال کم نرخوں پر ...وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی کراچی آمد، سعید غنی نےاستقبال کیا
جنوری 9, 20261140وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کا کراچی پہنچنےپرسندھ کےصوبائی وزیر سعید غنی نےاستقبال کیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کاکراچی ایئرپورٹ پرسندھ کےصوبائی وزیر سعیدغنی نےاستقبال کیا،انہوں نے وزیراعلیٰ کے پی کو اجرک اور سندھی ٹوپی پہنائی۔ کراچی ایئرپورٹ کےاطراف میں ٹریفک جام ہونےکی وجہ سےپی ٹی آئی کےکارکن سہیل آفریدی کے استقبال کےلئے ...گوگل کا صارفین کو شرمندگی سے بچانے کیلئے اہم فیچر متعارف
جنوری 9, 20261240جی میل صارفین کیلئے خوشخبری، گوگل نے صارفین کو شرمندگی سے بچانے کیلئے اہم فیچر متعارف کرادیا۔ جی میل صارفین کی جانب سے جس فیچر کی مانگ طویل مدت سے کی جارہی تھی، بالآخر ٹیکنالوجی کمپنی نے اس کو جاری کر دیا۔اگر آپ نے بھی کم عمری میں انتہائی بچگانہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









