Author: Omer Zaheer
ماضی کی مقبول اداکارہ نیلو بیگم کومداحوں سے بچھڑے 5برس بیت گئے
جنوری 30, 20261310پاکستان شوبزانڈسٹری کی ماضی کی مقبول اور معروف اداکارہ نیلو بیگم کومداحوں سے بچھڑے 5برس بیت گئے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکار شان کی والدہ نیلو بیگم نے 16 برس کی عمر میں لاہور میں فلمائی گئی فلم ’’بھوانی جنکشن‘‘ سے فنی زندگی کا آغاز کیا اور پھردرجنوں سپرہٹ فلموں میں اداکاری ...محکمہ موسمیات کی بارش ، برفباری کے ایک اور سلسلے کی پیشگوئی
جنوری 30, 20262160مزید بارشیں،برفباری،محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کے ایک اور سلسلے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔پیشگوئی کے مطابق کمزور مغربی ہوائوں کا سلسلہ آج30 جنوری کو ملک میں داخل ہوگا،جو3 فروری تک برقرار رہے گا۔ ...بھاٹی گیٹ واقعہ:پراجیکٹ منیجرسمیت5افسران گرفتار
جنوری 30, 20261930بھاٹی گیٹ واقعہ میں پراجیکٹ منیجرسمیت5افسران کوگرفتارکرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق بدھ کی شب لاہورکےعلاقہ بھاٹی میں 24 سالہ سعدیہ اور10ماہ کی ردافاطمہ مین سیوریج لائن میں گرگئی تھیں۔جس پرفوری طور پر ریسکیو 1122 پرکال کی گئی ۔ریسکیوٹیمیں چندمنٹ میں جائےحادثہ پرپہنچ گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےہنگامی اجلاس میں واقعے سے متعلق ...مسلح افواج وطن کادفاع کرنےکیلئےہمہ وقت تیارہیں،فیلڈمارشل سیدعاصم منیر
جنوری 29, 20261020چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے کہا ہےکہ مسلح افواج وطن کا دفاع کرنےکیلئےہمہ وقت تیارہیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے بہاولپورگیریژن کادورہ کیا،اس موقع پر کمانڈر بہاولپورکورنےفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکااستقبال کیا۔ چیف آف ڈیفنس ...پمزہسپتال میں عمران خان کی آنکھوں کامعائنہ:عطاتارڑکی تصدیق
جنوری 29, 20261850وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےتصدیق کرتےہوئے بتایاکےعمران خان کی آنکھوں کامعائنہ پمزہسپتال میں کیاگیا۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ ڈاکٹروں کی سفارش پرعمران خان کوگزشتہ ہفتےکی رات کوپمزہسپتال لےجایاگیا،بانی کی جانب سےتحریری رضامندی کے بعد کارروائی ہوئی جس کے بعد انہیں ضروری ہدایات کے ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےاچھی،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان
جنوری 29, 20261350مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےاچھی،بجلی کی فی یونٹ قیمت میں48پیسے کمی کاامکان ہے۔دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں دائر درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل کر لی گئی۔ نیپرا حکام کے مطابق اتھارٹی درخواست پر فیصلہ اعداد و شمار کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد جاری ...عمران خان کی خرابی صحت کوچھپاناطبی دہشتگردی اورمیڈیکل ٹیرارزم ہے،سہیل آفریدی
جنوری 29, 20261720وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےکہاہےکہ عمران خان کی خرابی صحت کو چھپانا طبی دہشتگردی اورمیڈیکل ٹیرارزم ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ میرے لیڈر کو ہفتے کی رات جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔سوال یہ ہے عمران خان کی صحت کی حالت یہاں تک کیوں پہنچی کہ ان کو ہسپتال ...لاہور:مین ہول میں گرکرماں بیٹی جاں بحق،وزیراعلیٰ کاانتظامیہ کیخلاف سخت ایکشن کاحکم
جنوری 29, 20262880داتادربارکےقریب مین ہول میں گرکرماں بیٹی جاں بحق،واقعہ پروزیراعلیٰ مریم نوازنےانتظامیہ کےخلاف سخت ایکشن لینےکاحکم دےدیا۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ رات کولاہورکےعلاقہ آؤٹ فال روڈ کےقریب ماں اور10ماہ کی ردافاطمہ مین سیوریج لائن میں گرگئی تھیں۔جس پرفوری طور پر ریسکیو 1122پرکال کی گئی ۔ریسکیوٹیمیں چندمنٹ میں جائےحادثہ پرپہنچ گئیں۔ ریسکیوکےطویل آپریشن ...ڈومز ڈے کلاک کا نیا وقت جاری؛ دنیا تباہی سے کتنی دُور ہے؟
جنوری 29, 20261750ڈومز ڈے کلاک کا نیا وقت جاری؛ دنیا تباہی سے کتنی دُور ہے؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ غیر منافع بخش ادارے جوہری سائنسدانوں کے بلیٹن(Bulletin of the Atomic Scientists) نے سال 2026 کیلئے ڈومز ڈے کلاک کا نیا وقت جاری کر دیا ۔جس کےوقت کے مطابق دنیا خوفناک حد ...صارفین کیلئے خوشخبری :گوگل سرچ انجن میں مزید اے آئی فیچرز متعارف
جنوری 29, 20261480گوگل صارفین کیلئے خوشخبری،گوگل سرچ انجن میں مزید اے آئی فیچرز متعارف کروادئیےگئے۔ گوگل کی خواہش ہے کہ آپ اس کے آئیکونک سرچ انجن کو اس طرح استعمال کریں، جیسے اس کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی کو کرتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©








