Author: Omer Zaheer
علی ترین نےپی سی بی کے نوٹس کا جواب دے دیا
اکتوبر 24, 20251050پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نےپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کےنوٹس کا جواب دے دیا ۔ ملتان سلطانزنےنوٹس کاجواب دیتےہوئےافسوس کا اظہارکیااورکہاعلی ترین نے جو بھی بیان دیا ہے وہ پی ایس ایل کے بہترین مفاد میں دیا گیا ہے۔ علی ترین نے ملتان ...ڈینگی کےوارجاری:مزید14مریض سامنےآگئے
اکتوبر 24, 2025700راولپنڈی میں بھی ڈینگی کے وار جاری ،24 گھنٹوں میں مزید14مریض سامنے آگئے ۔ راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعدادمیں اضافہ ،گزشتہ 24گھنٹوں میں 14نئےڈینگی مریض سامنے آگئے ،رواں سیزن میں ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد1177ہوگئی،مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی کے50سے زائدمریض زیرعلاج ہیں۔ دوسری جانب محکمہ صحت پنجاب کی راولپنڈی ...چین کا کارنامہ :دنیا کا پہلا مکمل طور پر ماڈیولر اور ذہین روبوٹ متعارف
اکتوبر 24, 20251090روبوٹس کی دنیا میں چین کانیااور حیرت انگیز کارنامہ، دنیا کا پہلا مکمل طور پر ماڈیولر اور ذہین روبوٹ متعارف کروا دیا۔ چین کا یہD1 نامی روبوٹ اپنے پاؤں اور پہیے بدل کر چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور مشکل راستوں پر 100 کلو گرام تک وزن اٹھا کر چل ...یوٹیوب شارٹس کا بےتحاشا استعمال محدود،ٹائمر فیچر متعارف
اکتوبر 24, 20251210یوٹیوب کے صارفین کیلئے اہم خبر،یوٹیوب شارٹس کا بےتحاشا استعمال محدود،ٹائمر فیچر متعارف کروادیاگیا۔ معروف ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے صارفین کوشارٹس ویڈیوز کے حد سے زیادہ استعمال سے بچانے کیلئے ایک نیا ٹائمر فیچر متعارف کروا دیا۔اس فیچر کے ذریعے صارفین ایپ کی سیٹنگز میں روزانہ ویڈیوز دیکھنے ...پنجاب کے سرکاری کالجوں کے طلبا کیلئے نئی ہدایات جاری
اکتوبر 24, 2025880طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری کالجز کے طلبا کیلئے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ نئی ہدایات کے مطابق2 یا زائد مضامین میں ایفگریڈ لینے والے طلبا کے داخلے بورڈ کو نہیں بھیجے جائیں گے،امتحانات میں غیر حاضری کی صورت میں فی پرچہ 200 ...سفر کا جدید انداز:ریاض میں بغیر ڈرائیور گاڑیوں کی سروس کا آغاز
اکتوبر 24, 2025970سفر و سیاحت کا جدید انداز،سعودی شہرریاض میں بغیر ڈرائیور گاڑیوں کی سروس کا آغازکردیاگیا۔ یہ منصوبہ اپنے ابتدائی تجرباتی مرحلے میں ہے اور آغاز سے ہی شہریوں اور سیاحوں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی حاصل کر رہا ہے، جہاں اب تک ایک ہزار سے زائد افراد اس سروس کا تجربہ ...پاکستان بھارت میں ہونےوالےجونیئرہاکی ورلڈکپ سےدستبردار
اکتوبر 24, 2025540پاکستان بھارت میں ہونےوالےجونیئرہاکی ورلڈکپ سےدستبردار ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نےبھارتی حکام کوتحریری طورپرآگاہ کردیا۔ سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد نے کہا کہ بھارتی توکھلاڑیوں سےہاتھ نہیں ملاتے،اپنےملک میں کیاسلوک کریں گے؟ ان حالات میں بھارت جا کرکھیلنا کسی طور مناسب نہیں ہے،نیوٹرل وینیوپرمیچ کھیلنےکی پیشکش کی ...پی سی بی نےقومی کرکٹرزکوبگ بیش لیگ کھیلنےکی اجازت دیدی
اکتوبر 24, 2025650پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےقومی کرکٹرزکوبگ بیش لیگ کھیلنےکی اجازت دےدی۔ ذرائع کےمطابق پاکستانی کرکٹرزبگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےقومی کرکٹرزکوبگ بیش لیگ کیلئےاین اوسی جاری کردیا۔پی سی بی کی جانب سےقومی کرکٹرز اورکرکٹ آسٹریلیاکواین اوسی کےبارےمیں مطلع کردیاگیاہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ جن کرکٹرزکواین ...صدرٹرمپ کی چینی ہم منصب سےملاقات طے
اکتوبر 24, 20251010وائٹ ہاؤس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی چینی صدرشی جن پنگ سےملاقات کی تاریخ کااعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورشی جن پنگ کی 30اکتوبر کوملاقات ہوگی،ٹرمپ28اکتوبرکوجاپان کی نومنتخب وزیراعظم سانائے تکائچی اور29اکتوبرکوجنوبی کوریاکےرہنماسےملیں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ آج سےایشیاکےدورےپرروانہ ہوں گے۔لاہور: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے سے پہلے نمبر پر آگیا
اکتوبر 24, 2025540لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے سے پہلے نمبر پر آگیا۔ فضائی آلودگی کے عالمی ادارے آئی کیو ایئر کے مطابق چند روز قبل لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر تھا، جبکہ بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی پہلے نمبر پر تھا، مگر اب لاہور ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









