Author: Omer Zaheer
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکےدورہ کراچی کاشیڈول جاری
جنوری 6, 20262050وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا 3 روزہ دورۂ کراچی کا شیڈول سامنے آ گیا۔ سلمان اکرم راجا، مینا خان آفریدی، شاہد خٹک اور شفیع جان بھی ہمراہ ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی 9 تا 12 جنوری کراچی کا دورہ کریں گے۔ وہ 9 جنوری کو ...حکومت کا بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ
جنوری 6, 20262230حکومت نے صارفین کو مزید ریلیف دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں بجلی سستی کرنے کا پلان بھی سامنے آیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے تحت آئی ایم ایف کی ...اداکار آغا شیراز کی طبیعت ناساز:ہسپتال منتقل
جنوری 6, 20261820پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارآغاشیرازکی اچانک طبیعت بگڑگئی،ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ میڈیارپورٹس کےمطابق گزشتہ روزاداکارآغاشیرازکودل کی تکلیف محسوس ہوئی جس کی وجہ سے اُن کو فوری طورپرہسپتال منتقل کیاگیا۔جہاں پر ڈاکٹروں نے بروقت طبی امداد فراہم کی تاہم بروقت علاج کےباعث اُن کی حالت اب بہتر ہے۔ دوسری جانب فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام ...سائنسی انقلاب برپا: دنیا کا سب سے چھوٹا روبوٹ متعارف
جنوری 6, 20262130سائنس کے شعبے میں انقلاب برپا، دنیا کا سب سے چھوٹا روبوٹ متعارف ،سائنسدانوں نے دنیا کا سب سے چھوٹا روبوٹ تیارکر لیا، جو نمک کے دانے سے بھی چھوٹا ہے،لیکن صلاحیتوں میں حیران کن حد تک طاقتور ہے۔اگراس روبوٹ کو انسانی آنکھوں سے دیکھیں تو شاید یہ دھول کا ...ایپل کے پرانے ماڈلز بند : آئی فون 16e اپ گریڈ ہو گا
جنوری 6, 20261900آئی فون صارفین کیلئے اہم خبر،ایپل نے پرانے آئی فون ماڈلز بند کر دیے۔ آئی فون 16e میں اپ گریڈ کا راستہ کھل گیا۔ایپل نے آئی فون 14، 14 پلس اور آئی فون SEتھرڈ جنریشن کی پیداوار اور فروخت بند کر دی ہے۔ یہ فیصلہ نئے آئی فون 16e کے ...آڈی پاکستان کی طرف سے جدید ترین اور شاہکار گاڑی متعارف
جنوری 6, 20262030الیکٹرک کاروں کے شوقین افراد کیلئےخوشخبری ،آڈی پاکستان کی طرف سے جدید ترین اور شاہکار گاڑی متعارف، ای ٹران 50 اور ای ٹران جی ٹی کی کامیابی کے بعد آڈی کیو سکس ای ٹران باضابطہ طور پر پاکستان پہنچ گئی ۔یہ نئی برقی گاڑی آڈی کے جدید ترین الیکٹرک پلیٹ ...گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا
جنوری 6, 20262020گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ کی تقریبِ حلف برداری گورنر ہاؤس گلگت میں منعقد ہوئی۔ قائم مقام گورنر نذیر احمد نے 14 رکنی نگران کابینہ سے حلف لیا۔ تقریب میں سابق وزیراعلیٰ گلبر خان، سابق وزرا اور ...ڈیلسی روڈریگز وینزویلا کی عبوری صدربن گئیں، عہدے کا حلف اٹھالیا
جنوری 6, 20262650وینزویلا کی نائب صدر’’ڈیلسی روڈریگز‘‘ نے باضابطہ طور پر ملک کی عبوری صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ وینزویلا کی نائب صدر اور وزیر ِ تیل ’’ڈیلسی وڈریگز‘‘ نے باضابطہ طور پر ملک کی عبوری صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔56 سالہ ڈیلسی روڈریگزنے اپنے عہدے ...منشیات فروشوں کے خلاف جنگ ہے، وینزویلا سے نہیں، ٹرمپ
جنوری 6, 20261930امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ امریکا وینزویلا کے ساتھ حالتِ جنگ میں نہیں، بلکہ ہم منشیات فروشوں کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔ ٹرمپ کے مطابق امریکی فوج کو دوبارہ وینزویلا بھیجنے کے لیے کسی نئی قانون سازی کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ فوری انتخابات کرانا ...سم کے غلط استعمال کی مکمل ذمہ داری رجسٹرڈ صارف پر عائد،پی ٹی اے کی ...
جنوری 6, 20262060پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے غیرقانونی سمز کیخلاف انتباہ جاری کرتےہوئے صارفین کو وارننگ جاری کرتےہوئےکہا سم کے غلط استعمال کی مکمل ذمہ داری رجسٹرڈ صارف پر عائد ہوتی ہے۔ پی ٹی اے نے غیرقانونی سمز کے سدباب کے لیے صارفین کو انتباہ جاری کیا ہے۔ پی ٹی اے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









