Author: Omer Zaheer
ماڈرن ڈےکرکٹ میں ڈاٹ بال کم کھیلناہوتی ہیں،وہاب ریاض
جنوری 5, 20261800پاکستان ویمن ٹیم کے مینٹور وہاب ریاض نےکہاہےکہ ماڈرن ڈےکرکٹ میں ڈاٹ بال کم کھیلناہوتی ہیں۔ پاکستان ویمن ٹیم کے مینٹور وہاب ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان ویمن ٹیم کا تربیتی کیمپ لگایا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کیمپ کے ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکااضافہ
جنوری 5, 20261410کاروباری ہفتےکےپہلےروزہی سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کےحامل فی تولہ سونے ...کیارواں سال 2026 میں سمارٹ فونز ختم ہو جائیں گے؟
جنوری 5, 20262430کیارواں سال 2026 میں سمارٹ فونز ختم ہو جائیں گے؟ماہرین ِ ٹیکنالوجی نے حیران کن پیشگوئی کردی۔ تیزی سے بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی خصوصاً مصنوعی ذہانت کی غیر معمولی ترقی نے سمارٹ فونز کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ ڈیوائس جو کبھی ذاتی ...چین:دنیا کی طویل ترین ایکسپریس وےٹریفک کیلئےکھول دی گئی
جنوری 5, 20262090دنیا کی طویل ترین ایکسپریس وےٹریفک کیلئےکھول دی گئی۔چین نے اپنے شاندار انفراسٹرکچر منصوبوں میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کی طویل ترین ایکسپریس وے سرنگ تیان شان شینگ لی ٹنل کو شہریوں اور سیاحوں کیلئے کھول دیا۔ چین کے شمال مغربی علاقے سنکیانگ ایغور خود ...مستفیض الرحمن کوآئی پی ایل سےنکالےجانےپر،بی سی بی کاٹیم بھارت بھجوانے سے انکار
جنوری 5, 20261810مستفیض الرحمن کوآئی پی ایل سےنکالےجانےپربنگلہ دیش کرکٹ بورڈنےورلڈکپ میں شرکت کیلئےٹیم بھارت بھجوانے سے انکار کردیا،بی سی بی نےفیصلےسےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) کوبھی آگاہ کردیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے مطالبہ کیا ہے کہ ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کے میچز بھارت کےبجائےسری لنکا منتقل ...دنیا کے امیر ترین یوٹیوبرز کی فہرست جاری، کتنے پاکستانی شامل ہیں؟
جنوری 5, 20262460دنیا کے امیر ترین یوٹیوبرز کی فہرست جاری، کتنے پاکستانی شامل ہیں؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ یوٹیوب کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور اشتہارات سے حاصل ہونیوالی آمدنی کی بدولت نوجوان تخلیق کار اب اس پلیٹ فارم کو پیشہ ورانہ کیریئر کے طور پر اپنانے لگے ہیں۔ تازہ ترین اعداد ...ہونڈاکی طرف سے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان
جنوری 5, 20264940نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،ہونڈا نے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔نئے سال کے آغاز پر ہونڈا سوک 2026 فیس لفٹ ماڈلز کی تعارفی ریٹیل قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ ہونڈا سوک نے چند دن قبل فیس لفٹ ورژن متعارف ...طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں اہم پیشرفت
جنوری 5, 20261380طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، عدالت نےامیرفتح کی عبوری ضمانت خارج کرنےکاتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہورکی سیشن کورٹ کےایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ ہنجرانے طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں ملزم امیرفتح کی عبوری ضمانت خارج کرنے کا 2صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری ...وینزویلاپرامریکاکے حملےمیں کیوباکے32شہری ہلاک ،کیوباحکومت کاالزام
جنوری 5, 20261140کیوباحکومت نےالزام عائدکیاہےکہ وینزویلاپرامریکاکے حملےمیں کیوبا کے32 شہری ہلاک ہوئےہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق کیوباحکومت کاالزام عائدکرتے ہوئے کہناہےکہ وینزویلا پرامریکاکےمجرمانہ حملےمیں کیوباکے32شہری ہلاک ہوئے،جن میں بعض براہ راست جھڑپوں اور دیگر امریکی بمباری میں ہلاک ہوئے۔ واضح رہےکہ ہفتےکےروزامریکانےوینزویلا پرحملہ کرکےوہاں کے صدر مادورو اوراہلیہ کوگرفتار کر ...ٹرمپ کی بھارت کوٹیرف بڑھانےکی دھمکی
جنوری 5, 20261980امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ بھارت نےروسی تیل سےمتعلق تعاون نہ کیاتوٹیرف بڑھاسکتےہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے کہناہےکہ کولمبیاکی حکومت پرنئی فوجی کارروائی کاآپشن اچھالگتاہے ،وینزویلا نےدرست رویہ اختیارنہ کیاتوامریکادوسراحملہ بھی کرےگا، میکسکو کے معاملے پر کچھ نہ کچھ کرناہوگا،میکسکوکواپنانظام درست کرنا ہوگا، کولمبیا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









