Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
ہفتہ, ستمبر 5
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Home›Author: Omer Zaheer (Page 305)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • کاروبار

    پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا

    Omer Zaheer
    جنوری 6, 2026
    204
    0
    پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کارجحان، 100 انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا۔ کاروباری ہفتےکےدوسرےروزپاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جہاں 100 انڈیکس میں ایک ہزار 109 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ 100 انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار 305 پوائنٹس پر ...
  • اہم خبریں

    جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: سماعت بغیر کارروائی ملتوی

    Omer Zaheer
    جنوری 6, 2026
    123
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں جج طاہر عباس سپرا کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی 6 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ ...
  • اہم خبریں

    دھنداندھادھند:موٹروےمختلف مقامات سےبند،فلائٹ آپریش متاثر

    Omer Zaheer
    جنوری 6, 2026
    182
    0
    دھنداندھادھند،حدنگاہ کم ہونےکےباعث موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیاجبکہ شدیددھندکی وجہ سےفلائٹ آپریش بھی متاثرہوا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم3رجانہ انٹرچینج اورالہڑانٹرچینج ٹریفک کیلئے بندرہی،اُدھرموٹروےایم 2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بندرہی۔ ترجمان موٹروےپولیس کابتاناہےکہ لاہورسیالکوٹ موٹروےایم11پردھندکی وجہ سےٹریفک معطل رہی ،لاہورملتان موٹروےایم3پردھندکی وجہ سےگاڑیوں کاداخلہ بندرہا،اُدھرپنڈی بھٹیاں ملتان موٹروے ایم 4 دھندکی وجہ ...
  • اہم خبریں

    آج کہاں بارش اور کہاں برفباری ہوگی؟موسم کی پیشگوئی

    Omer Zaheer
    جنوری 6, 2026
    320
    0
    آج کہاں بارش اور کہاں برفباری ہو گی؟محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر،ملکہ کوہسار اور گلیات میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔دوسری طرف ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی رہے گی۔ ...
  • بین الاقوامی

    امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر پر حملہ، کھڑکیاں توڑ دی گئیں، مشتبہ ...

    Omer Zaheer
    جنوری 5, 2026
    196
    0
    امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر پر رات کے وقت نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے، جس میں متعدد کھڑکیاں توڑ دی گئیں۔ اس حملے کے بعد سیکرٹ سروس اور مقامی پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔ سیکریٹ سروس ...
  • تازہ ترین

    سپیکرقومی اسمبلی سے عامر ڈوگر کی ملاقات، محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا ...

    Omer Zaheer
    جنوری 5, 2026
    164
    0
    سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پی ٹی آئی کےچیف وہپ عامر ڈوگر نے ملاقات کی اور اپوزیشن لیڈر سے متعلق عدالتی دستاویزات اسپیکر کے حوالے کیں۔ تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔ اس دوران دونوں رہنماؤں کےدرمیان قومی ...
  • تازہ ترین

    جس کاضمیرزندہ ہےوہ26 اور27ویں ترمیم کیخلاف کھڑاہوگا،سہیل آفریدی

    Omer Zaheer
    جنوری 5, 2026
    180
    0
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےکہاہےکہ جس کاضمیرزندہ ہےوہ26ویں اور27ویں ترمیم کیخلاف کھڑاہوگا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کاکہناتھاکہ ظلم اوربربریت کیخلاف بانی پی ٹی آئی کاساتھ دیناہے ،بانی پی ٹی آئی اپنی رہائی کی نہیں فیئرزٹرائل کی بات کرتے ہیں،سزایافتہ شخص کوایئرپورٹ پرریسیو کیاگیاوہاں ہی بائیومیٹرک کیاگیا،آئین وقانون کی بالادستی کیلئےگلےبھی کٹ ...
  • کاروبار

    پاکستان کا آئی ایم ایف سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا، نیا نظام متعارف

    Omer Zaheer
    جنوری 5, 2026
    233
    0
    حکومت ِ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈسے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کرتے ہوئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ منصوبوں کے مالی خطرات جانچنے کا نیا نظام متعارف کرادیا ۔ پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی تکمیل میں ایک اہم قدم ...
  • پاکستان

    پہاڑوں پربرفباری: پی ٹی ڈی سی کی سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری

    Omer Zaheer
    جنوری 5, 2026
    184
    0
    پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی)نے ملکہ کوہسار مری اور دیگر پہاڑی علاقوں میں ہونیوالی برفباری کے پیش نظر سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ شدید موسمی حالات میں غیر ضروری سفر سے گریز اور پہاڑی علاقوں کا رخ کرنے سے ...
  • پاکستان

    بلوچستان: خواتین اور طالبات کیلئے پنک بس سروس کا آغاز

    Omer Zaheer
    جنوری 5, 2026
    221
    0
    وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ صوبے میں خواتین اور طالبات کیلئے پنک بس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے لکھا ہے کہ پنک بس سروس کا مقصد خواتین اور ...
1 … 303 304 305 306 307 … 1,196

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔