Author: Omer Zaheer
بھارت کوجان لیناچاہیےکوئی بھی دیوارآزادی کی خواہش کوروک نہیں سکتی،مریم نواز
جنوری 5, 20262110وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بھارت کوجان لیناچاہیےکوئی بھی دیوارآزادی کی خواہش کوروک نہیں سکتی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکشمیری عوام کےحق خودارادیت پرپیغام میں کہناتھاکہ 77برس سےکشمیری حق خودارادیت کاوعدہ پوراہونےکےانتظارمیں ہیں،حق خودارادیت انسانی وقارکاایک اہم جزوہے،حق خودارادیت کی قراردادانسانی حقوق کےمعاہدوں کی نفی ہے۔ مریم نواز کامزیدکہناتھاکہ بھارت نےمقبوضہ جموں ...پاکستان سٹاک ایکسچینج نےتار یخ رقم کردی،نئی بلندترین سطح پرجاپہنچی
جنوری 5, 20262020پاکستان سٹاک ایکسچینج نےتار یخ رقم کردی،نئی بلندترین سطح پرجاپہنچی،انڈیکس نےایک لاکھ 80ہزارپوائنٹس کی حدبھی عبورکرلی۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروز100انڈیکس میں1800سےزائدپوائنٹس کااضافہ ہونےسے100انڈیکس نےایک لاکھ 80ہزارپوائنٹس کی حدبھی عبورکرلی۔ انڈیکس تاریخ کی بلندترین سطح ایک لاکھ 80ہزار863پوائنٹس پرپہنچ گیا۔ واضح رہےکہ کاروباری ہفتےکےآخری روز مارکیٹ 179,034 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی، جو ...برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
جنوری 5, 20261330برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی/تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کرتے ...شدید دھند کے ڈیرے:حدنگاہ میں کمی ،موٹروےمختلف مقامات سےبند
جنوری 5, 20261990شدید دھند کے ڈیرے،حدنگاہ میں کمی کےباعث موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم3کوفیض پور سے رجانہ تک دھندکی وجہ سےٹریفک کےلئےبندکیاگیا،جبکہ موٹروے ایم 4پرفیصل آبادسےملتان تک دھندکےباعث ٹریفک معطل رہی۔ ترجمان موٹروےپولیس کابتاناہےکہ موٹروےایم5کوملتان سےظاہرپیرتک دھندکی وجہ سےبندکیا گیا، اور موٹروےایم5رحیم یارخان سےروہڑتک دھندکی وجہ سےبندرہی۔ ترجمان ...یااللہ خیر!بلوچستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
جنوری 5, 20262020یااللہ خیر!بلوچستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےدارالحکومت کوئٹہ سمیت چمن اورگردونواح میں اعلیٰ الصبح زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے،زلزلےسےشہری خوفزدہ ہوکرکلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق زلزلےکی شدت3.3ریکارڈکی گئی جبکہ زیرزمین زلزلےکی گہرائی 14کلو میٹر تھی،اورزلزلےکامرکزچمن سے7کلومیٹرشمال مغرب ...ملکی دفاع ناقابل تسخیر:پاک فضائیہ کاجدیدترین تیموروپین سسٹم کاکامیاب تجربہ
جنوری 3, 20261640ملکی دفاع ناقابل تسخیر،پاک فضائیہ نےجدیدترین تیموروپین سسٹم کاکامیاب تجربہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق پاکستان ایئرفورس نےمقامی طورپرتیار’’تیموروپین سسٹم‘‘کاکامیاب تجربہ کیا، تیمور ایئرلانچڈ کروز میزائل دشمن کےزمینی اورسمندری اہداف کو600کلومیٹرتک نشانہ بناسکتاہے۔ میزائل روایتی وارہیڈسےلیس اورجدیدنیوی گیشن وگائیڈنس سسٹم سےمزین ہے۔ وزیراعظم کی مبارکباد: ...9مئی ڈیجیٹل کیس:عادل راجہ،وجاہت سعیدسمیت دیگرکیخلاف عدالت کاتفصیلی فیصلہ جاری
جنوری 3, 20261420اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی عدالت نے9مئی ڈیجیٹل کیس میں عادل راجہ، صابر شاکر، وجاہت سعید ، معید پیرزادہ، سید اکبرحسین ،شاہین صبہائی اورحیدر مہدی کےخلاف تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےتفصیلی فیصلہ جاری کیا۔جس میں عادل راجہ، صابر شاکر، وجاہت سعید ، معید ...امریکی صدرٹرمپ نےوینزویلاپرحملےکی تصدیق کردی
جنوری 3, 20261640امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےوینزویلاپرحملےکی تصدیق کردی۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ وینزویلااوراس کی قیادت کرنےوالوں پر کامیابی کیساتھ حملہ کیا، صدرنکولس مادوروکواہلیہ سمیت گرفتارکرکےملک سےمنتقل کردیاگیا،آپریشن امریکی قانون نافذ کرنے والےاداروں کیساتھ ملکر کیا گیا۔ دوسری جانب وینزویلاحکام کاکہناہےکہ وینزویلاکےصدرنکولس مادروکہاں ہیں،مقام معلوم نہیں۔ امریکی میڈیاکےمطابق وینزویلا کی حکومت کےمطابق صدرمادورواوراہلیہ کاسراغ نہیں ...پی ٹی آئی کا اڈیالہ پولیس کیخلاف اسمبلی میں تحریک استحقاق لانے کا اعلان
جنوری 3, 20261150بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے جانے والوں سے ناروا سلوک پر تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے اڈیالہ پولیس کیخلاف تحریک استحقاق لانے کا اعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی ڈاکٹر امجد اور صاحبزادہ صبغت اللّٰہ نے اڈیالہ پولیس کے رویئے کے خلاف سخت اقدام ...پنجاب اسمبلی پبلک اکاونٹس کمیٹی اجلاس کا شیڈول جاری
جنوری 3, 20262560پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کے اجلاس 6، 7 اور 8 جنوری کو ہوں گے۔ پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے تمام اجلاس صبح گیارہ بجے ہوں گے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کے اجلاس کمیٹی روم نمبر 3، نیو اسمبلی بلڈنگ لاہور میں ہوں گے۔6 اور 7 جنوری ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









