Author: Omer Zaheer
رانی مکھر جی کی واپسی:’’او مائی گاڈ‘‘ کے تیسرے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گی
جنوری 3, 20261980بالی ووڈ کی منجھی ہوئی اداکارہ رانی مکھر جی بہت جلد جی ’’او مائی گاڈ‘‘ کے تیسرے سیکوئل کے ذریعے پردۂ سکرین پر جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔ بالی ووڈ میں ایک بار پھر ’’او مائی گاڈ‘‘ کا شور سنائی دینے والا ہے کیونکہ اکشے کمار کی اس بلاک بسٹر ...بنگلہ دیش رواں برس 2 بار پاکستان ٹیم کی مہمان نوازی کرے گا
جنوری 3, 20262020پہلے ون ڈے پھر ٹیسٹ، بنگلہ دیش رواں برس 2 بار پاکستان ٹیم کی مہمان نوازی کرے گا۔ پی ایس ایل کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی،اب پاکستانی ٹیم مارچ اور مئی میں 2 مراحل میں بنگلہ دیش کا ...میئر نیویارک پاکستانی خاتون سے ملکر آبدیدہ، لاہور کی خوبصورتی کی تعریف کی
جنوری 3, 20261860نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی شہریوں سے ملاقات کے دوران ایک پاکستانی خاتون سے مل کر آبدیدہ ہوگئے۔ نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے عہدہ سنبھالنے کےبعد 142 شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سننے کے علاوہ شہر کی بہتری کیلئے تجاویز طلب کیں ۔اس دوران ایک ...اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن پھر ملتوی، جماعت اسلامی کا عدالت جانے کا اعلان
جنوری 3, 20261690جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے التوا کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے اور سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا ۔ امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں تاخیر اسلام آباد کے شہریوں کے لیے ایک سازش ہے۔ ...روزویلٹ ہوٹل نیویارک کی جگہ ’’ہائی رائز‘‘ بلڈنگ بنانے کا انکشاف
جنوری 3, 20261870حکومتِ پاکستان نے نیویارک میں واقع روز ویلٹ ہوٹل کو بلندوبالا عمارت میں تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نیویارک میں روزویلٹ ہوٹل کو بلند و بالا عمارت میں تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نےعرب ...ون پلس 16 سمارٹ فون میں نیا کیا؟ لانچ سے قبل خصوصیات سامنے آ گئیں
جنوری 3, 20261780ون پلس 16 سمارٹ فون میں نیا کیا؟ لانچ سے قبل خصوصیات سامنے آ گئیں ۔ سمارٹ موبائل فون بنانےوالی چینی کمپنی ون پلس نے اپنا فلیگ شپ فون OnePlus 15 اکتوبر کے آخر میں متعارف کرایا تھا، لیکن اب اس کے اگلے ماڈل OnePlus 16 سے متعلق اہم فیچرز ...پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: سرکاری کالجز میں نرسنگ کی مفت تعلیم ختم
جنوری 3, 20262050پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، سرکاری کالجز میں نرسنگ کی مفت تعلیم ختم، نرسنگ طالبات بھی اب ہزاروں روپے فیس ادا کرکے تعلیم حاصل کریں گی۔ پنجاب حکومت نے نرسنگ طالبات کا ماہانہ وظیفہ بھی ختم کر دیا، نرسنگ طالبات کو سرکاری ہاسٹل کے واجبات بھی ادا کرنا ہوں گے۔پنجاب ...2026 فلکیاتی نظاروں کے حوالے سے بھرپور اور یادگار سال ثابت ہوگا
جنوری 3, 20262080رواں سال فلکیات کے شوقین افراد کیلئے غیرمعمولی طور پر اہم قرار،2026 فلکیاتی نظاروں کے حوالے سے بھرپور اور یادگار سال ثابت ہوگا۔اس سال کے دوران چاند اور سورج نمایاں کائناتی مظاہر کے ساتھ مرکزی حیثیت اختیار کریں گے۔ چاند پر دوبارہ انسانوں کی واپسی، سورج گرہن، سُپرمون، سیاروں کی ...ٹرمپ کی احتجاج کےحق میں مداخلت کی دھمکی ،ایران نےردعمل دیدیا
جنوری 3, 20262060امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایران میں احتجاج کےحق میں مداخلت کی دھمکی دی جس پرایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نےردعمل دیتےہوئےکہاکہ خودمختاری کی خلاف ورزی پرمسلح افواج کومعلوم ہےکہاں نشانہ بناناہے۔ ایرانی وزیرخارجہ سیدعباس عراقچی نےایکس سابق (ٹوئٹر)پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ زرمبادلہ کی شرح میں اتارچڑھاؤسےمتاثرافرادکاپرامن احتجاج ان کا جائز حق ...عدالت نےسہیل آفریدی کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
جنوری 3, 20263280اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ نےعدم حاضری پروزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کےسینئرسول جج عباس شاہ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کیخلاف ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اورساکھ متاثرکرنےکے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نےعدم حاضری پرسہیل آفریدی کےناقابل ضمانت وارنٹ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









