Author: Omer Zaheer
ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب برپا:چین میں ٹریفک کنٹرول کرنےکیلئےروبوٹ متعارف
جنوری 12, 20261240ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب برپا:چین میں ٹریفک کنٹرول کرنےکیلئےروبوٹ آگئے۔لوگ خاتون ربوٹ کوٹریفک کنٹرول کرتادیکھ کرحیران رہ گئے۔ دنیابھرمیں ٹیکنالوجی کی دنیامیں آئےروزنت نئی ایجادات ہوتی ہیں،جس میں موبائل ،گاڑی اورمختلف چیزیں شامل ہیں،حال ہی میں چین نےایک ٹریفک کنٹرول ربوٹ متعارف کروایاہے،جوٹریفک پولیس کےطورپرکام کرتاہے۔ چین میں ٹریفک کی ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:تیسرےمیچ میں سری لنکاکےہاتھوں پاکستان کوشکست،سیریزبرابر
جنوری 12, 20261270ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں پاکستان کوسری لنکاکےہاتھوں14رنزسے شکست سے سیریز برابر ہوگئی۔ دمبولامیں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،بارش کےباعث میچ12،12اوورزتک محدودکیاگیا، میزبان سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 160رنزبنائے۔ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم مقررہ 12 اوورز میں 8 وکٹوں کے ...ایرانی صدرکی شہریوں سےمظاہرین کےساتھ نہ نکلنےکی اپیل
جنوری 12, 20261100ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےشہریوں سےمظاہرین کےساتھ نہ نکلنےکی اپیل کردی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی صدرمسعودپزشکیان نے مظاہروں میں شامل افرادکوفسادی اوردہشت گردقراردیتےہوئےکہاکہ پرامن احتجاج اورفسادات میں واضح فرق ہے،اگرعوام کو خدشات ہیں توان کاحل حکومت کی ذمہ داری ہے،فسادی پورےمعاشرےکوتباہ کرنےکی کوشش کررہےہیں۔ ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےوالدین سےبچوں کومظاہروں ...دھند، بارش اور برفباری: ملک کے طول و بلد میں سردی کے ڈیرے
جنوری 12, 20261400دھند، بارش اور برفباری کےباعث ملک کے طول و بلد میں سردی کے ڈیرے ،پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند نے سب کچھ دھندلا دیا۔بلوچستان میں برفباری کے باعث ہر سو سفید چادر بچھ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں سخت سردی، ...دھنداندھادھند:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئے بند
جنوری 12, 20262110دھنداندھادھند:حد نگاہ میں کمی کےباعث موٹروےکوٹریفک کےلئے مختلف مقامات سےبندکردیاگیا۔ سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹروےایم2لاہورسےہرن مینارتک دھندکی وجہ سےبند،جبکہ موٹر وے ایم2پرلاہورسےکوٹ مومن تک دھندکےباعث ٹریفک معطل رہی،موٹروےایم3فیض پورتارجانہ دھندکی وجہ سے ہرقسم کی ٹریفک کےلیےبندرہی۔ ترجمان سینٹرل ریجن کاکہناہےکہ موٹروےایم4فیصل آبادتاملتان شدید دھند کےباعث بند،اسی طرح موٹروے ایم5کودھندکی ...ملکی دفاع ناقابل تسخیر:پاک بحریہ کاایل وائی 80میزائل کاکامیاب تجربہ
جنوری 10, 20261440ملکی دفاع ناقابل تسخیر،پاک بحریہ نےایل وائی 80میزائل کاکامیاب تجربہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق پاک بحریہ کی شمالی بحیرہ عرب میں تربیتی مشقیں جاری ہیں،مشقوں کےدوران زمین سےفضاتک مارکرنےوالےایل وائی 80میزائل کاکامیاب تجربہ کیا،ایل وائی 80میزائل کاتجربہ ورٹیکل لانچنگ سسٹم سےکیاگیا۔ آئی ایس پی ...پاکستان نےایران کیلئےٹریول ایڈوائزری جاری کردی
جنوری 10, 20261830پاکستان نےایران میں بڑھتی ہوئی بے چینی اور حالیہ بدامنی کے پیشِ نظر اپنے شہریوں کے لیے ایک نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ پاکستان نے ایران میں مقیم پاکستانیوں کوانتہائی احتیاط برتنےکی ہدایت کردی۔ دفترخارجہ نےپاکستانی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی حفاظت اور سلامتی کی خاطر حالات ...طلباکی موجیں!حکومت نےموسم سرماکی تعطیلات بڑھادیں
جنوری 10, 20261460طلبا کی موجیں!سردی کی شدت میں اضافہ ہونےپرحکومت نےموسم سرماکی تعطیلات بڑھادیں۔ سردی کی شدت میں روزبروزاضافہ ہوتاجارہاہےجس کےباعث پنجاب حکومت نےصوبے کےتعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھادیں۔ صوبائی وزیرتعلیم راناسکندرحیات کاکہناہےکہ عوام سےمشاورت کےبعداب تعلیمی ادارے19جنوری سےکھلیں گے،فیصلہ موسم کی شدت اورطلباکی صحت کومدنظررکھتےہوئےکیاگیا۔ اُن کامزیدکہناہےکہ عوامی سروےمیں87فیصدافرادنےچھٹیوں ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
جنوری 10, 20261350کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ مقامی صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی گولڈ مارکیٹس میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت ...پاکستان میں ٹک ٹاک صارفین کیلئے تفریح سے بڑھ کر ترجیح پلیٹ فارم بن گیا
جنوری 10, 20262320پاکستانی ٹک ٹاکرز کیلئے اہم خبر،پاکستان میں ٹک ٹاک تفریح سے بڑھ کر ترجیح پلیٹ فارم بن گیا۔ پاکستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک استعمال کرنیوالوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ٹک ٹاک صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد اور انہیں سہولیات ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









