• کبریٰ خان کی شادی کب ہوگی؟اداکارہ نےبتادیا

    18
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کی شادی کب ہوگی؟اداکارہ نےبتادیا۔ چنددنوں سےسوشل میڈیاپراداکارہ کبریٰ خان کی ساتھی اداکارگوہررشیدکےساتھ شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔جس پرصارفین مختلف قسم کےتبصرےکر رہےہیں۔ اداکارہ کبریٰ خان سےان کی شادی سےمتعلق سوال کیاگیاجس کےجواب میں اداکارہ کاتصدیق کرتےہوئے کہناتھاکہ جی ہاں! میری فروری ...
  • طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سکولوں سے متعلق نئی شرائط مقرر

    14
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پارٹنرز سکولوں سے متعلق نئی شرائط مقرر کر دیں۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے 15 مرلے سے کم جگہ میں سکول کی اجازت پر پاپندی عائد کردی گئی ہے،مقررہ رقبے سے کم والے سکول ...
  • لاہور: ٹریفک کی روانی کیلئے موٹر سائیکل سواروں کیلئے الگ راستہ مختص

    15
    0
    لاہور میں جدید معیار کی ٹریفک کیلئے انقلابی ا قدام، موٹر سائیکل سواروں کیلئے الگ لائن کا اہتمام،شہر میں ٹریفک کی روانی کیلئے مختلف سڑکوں پر سائیکل اور موٹر سائیکل سواروں کیلئے الگ راستہ مختص کر دیا گیا۔ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شہر میں مخصوص لین کا پائلٹ پراجیکٹ شروع ...
  • لاہور میں فضائی آلودگی بڑھ گئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

    11
    0
    لاہور میں فضائی آلودگی بڑھ گئی، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت،بین الاقوامی ایئر مانیٹرز کے مطابق لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس 450 ریکارڈ کیا گیا جبکہ فضاء میں کیمیائی مادوں کی شرح عالمی ادارہ ...
  • واٹس ایپ سٹیٹس کو مزیدبہتر کرنے کیلئے کون سا فیچر متعارف کروا یا جارہا ہے؟

    15
    0
    واٹس ایپ کےصارفین کیلئے خوشخبری،میٹا کی طرف سےواٹس ایپ سٹیٹس فیچر کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔اس مقصد کیلئے واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے نئے بیٹا (beta) ورژن میں سٹیٹس کیلئے ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ ...
  • نیوگوادرایئرپورٹ فعال،پہلی پروازلینڈکرگئی

    15
    0
    نیوگوادرایئرپورٹ فعال ہوگیا،پہلی پروازلینڈکرگئی۔وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےپی آئی اے کےمسافروں کا پرتپاک استقبال کیا۔ پی کے503کراچی سےنیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی،پی آئی اےکی پروازکوواٹرسیلوٹ پیش کیاگیا،وفاقی وزیرخواجہ آصف نےنیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پرپی آئی اےکی پہلی پروازکےمسافروں کااستقبال کیا۔ اس موقع پرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھا کہ نیوگوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ اہم سنگ میل ...
  • یہ نہیں ہوسکتاکہ میری حکومت نہیں تو آگ لگادو،سرپھاڑدو،وزیراعلیٰ مریم نواز

    11
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ یہ نہیں ہوسکتاکہ میری حکومت نہیں تو آگ لگادواورسرپھاڑدو۔ ڈی جی خان میں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ وظائف حاصل کرنےوالے طلبا کو مبارکباد پیش کرتی ہوں،تمام طلباسےاپنےبچوں کی طرح پیارکرتی ہوں،ڈی جی خان سےملنےوالاپیارکبھی فراموش نہیں کرسکتی،اسکالرشپ حاصل کرنیوالےطالبعلموں کومبارکبادپیش ...
  • ہم سمجھتےہیں مذاکرات کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے،بیرسٹرگوہر

    10
    0
    چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہم سمجھتےہیں مذاکرات کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے،ہم مذاکرات جاری رکھناچاہتےہیں شرط ہےجوڈیشل کمیشن بنایاجائے۔ اڈیالہ جیل کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ عرفان صدیقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کےترجمان ہیں ،عرفان صدیقی کےلئے مناسب نہیں وہ مذاکرات کوتعطل کاشکار کریں،ہماری جوملاقات ہوئی اس میں امن وامان ...
  • اسلام آبادہائیکورٹ کے2نئےایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا

    16
    0
    اسلام آبادہائیکورٹ کے2نئےایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاور ق نےا یڈیشنل ججزسےعہدےکاحلف لیا، جسٹس اعظم خان اورجسٹس راجہ انعام امین نے عہدوں کاحلف اٹھایا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں حلف برداری کی تقریب منعقدہوئی۔جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز، جوڈیشل افسران، بار کونسل اور بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں ...
  • توشہ خانہ2کیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی

    13
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ2کیس کی سماعت بغیر کارروائی کےملتوی کردی گئی۔ سپیشل سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا جبکہ ...