• پاکستان ، چین کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط ہو رہی ہے، چینی وزیر ...

    71
    0
    چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نےکہاہےکہ چین پاکستان کو اپنا قابل اعتماد اتحادی تصور کرتا ہے، پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط ہو رہی ہے، پاکستان کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جا رہے ہیں۔ پاکستان کے3روزہ دورےپرآئےچینی وزیرخارجہ وانگ ژی کاپاکستانی ہم منصب ...
  • امریکا کے ہر دلعزیز جج فرینک کیپریو88برس کی عمرمیں انتقال کرگئے

    40
    0
    امریکا کے ہر دلعزیز جج فرینک کیپریو طویل عرصے سےلبلبے کے کینسر میں مبتلا تھےوہ 88 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوئے۔ فرینک کیپریو کے سوشل میڈیا میڈیا اکاؤنٹ پراُن کےانتقال کی خبردی گئی اور بتایا گیا کہ وہ طویل عرصے سےلبلبےکےکینسرمیں مبتلاتھے۔فرینک کیپریو 88 سال کی عمرمیں ...
  • محمدرضوان پہلی بار کیریبیئن پریمیئر لیگ میں ان ایکشن ہوں گے

    57
    0
    ایشیاکپ سےڈراپ ہونےوالے محمدر ضوان  کا  ویسٹ انڈیز کی کیریبیئن پریمیئر لیگ فرنچائزکےساتھ معاہدہ طےپاگیا۔ محمدرضوان پہلی بارکیریبیئن پریمیئر لیگ میں ان ایکشن ہوں گے،محمد رضوان کو افغانستان کے فاسٹ باؤلر فضل الحق فاروقی کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ فضل الحق فاروقی قومی ٹیم میں شامل ہونے ...
  • آئی سی سی کی نئی ون ڈےرینکنگ جاری ،بابراعظم اپنی پوزیشن پربرقرار

    80
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےنئی ون ڈےرینکنگ جاری کردی ،پاکستان کےمایانازبلے باز بابراعظم اپنی پوزیشن پربرقرارجبکہ محمدرضوان 5 درجے تنزلی کے بعد 27 ویں نمبر پر چلے گئے ۔ آئی سی سی کی رینکنگ کےمطابق ون ڈےبیٹر میں بھارت کے شبمن گل  پہلی پوزیشن پربرقرار ہےجبکہ روہت شرما ...
  • پاکستان میں 12صوبےبنانےکاپلان

    216
    0
    بلاگ:عتیق مجید پاکستان میں 12 صوبے بنانے کا پلان، 8 نئے صوبوں  کے قیام کی تیاریاں زور پکڑنے لگیں۔ پنجاب کو 4،بلوچستان 4 ،خیبرپختوا 2 اور سندھ کو 2 بڑے صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجاویز نے شہری حلقوں میں خوشی کے سائرن بجا دیے۔ پاکستان25 کروڑ کے قریب آبادی ...
  • 9 مئی کرنیوالوں، منصوبہ سازوں کو قانون کے مطابق جوابدہ ہونا چاہیے،ڈی جی آئی ایس ...

    38
    0
    پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ 9 مئی کرنےوالوں، سہولت کاروں اور منصوبہ سازوں کو قانون کے مطابق جوابدہ ہونا چاہیے۔ اسلام آبادمیں منعقدتقریب میں خطاب کےمیڈیاسےغیررسمی گفتگوکرتے ہوئے ترجمان پاک فوج احمدشریف چودھری کاکہناتھاکہ برسلزمیں فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکوئی سیاسی بات نہیں کی اورناہی کسی معافی ...
  • دبئی کا ’’ورچوئل ورک ویزا‘‘ غیر ملکی کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

    168
    0
    متحدہ عرب امارات جانےکے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،دبئی نے ڈیجیٹل نومیڈز اور ریموٹ ورک کرنیوالے پروفیشنلز کیلئے ایک منفرد پروگرام متعارف کروادیا۔ جسے ’’ورچوئل ورک ویزا‘‘کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ویزا ایسے افراد کو ایک سال تک دبئی میں رہائش کا موقع فراہم کرتا ہے ،جو دنیا کے کسی ...
  • پاکستان میں عالمی حفاظتی معیارات کی پابندی کے بغیر گاڑیوں کی تیاری

    38
    0
    فیچر: انوار ہاشمی پاکستان کے شہریوں کی زندگیاں برباد کرنے والے آٹو مینوفیکچررز مافیا کے خلاف سیکنڈل اب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار تک تو پہنچ گیا ہے، مگر اسے دبانے کےلئے مافیا کے سیاسی سرپرست حرکت میں آگئے ہیں۔۔۔ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں ...
  • سپریم کورٹ کابڑافیصلہ،9مئی کے8کیسزمیں عمران خان کی ضمانت منظورکرلی

    40
    0
    سپریم کورٹ آف پاکستان نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں تحریک انصاف کےبانی چیئرمین عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں3رکنی بینچ نے عمران خان کے9مئی کے8کیسزکی درخواست ضمانت پرسماعت کی۔دیگرججزمیں جسٹس حسن اظہررضوی اورجسٹس شفیع صدیقی بینچ میں شامل تھے۔ ...
  • کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی،اعدادوشمارجاری

    86
    0
    کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی،محکمہ موسمیات نےشہرکےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ محکمہ موسمیات نےشہرقائدمیں کل صبح11بجےسےآج صبح8بجےتک بارش کےاعدادوشمارکردئیے۔جس کےمطابق سب سےزیادہ بارش اورنگی ٹاؤن میں 113ملی میٹرریکارڈ کی گئی،جبکہ شارع فیصل42 ،کیماڑی30،کورنگی میں 29.2ملی میٹربارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کےاعدادوشمارکےمطابق جناح ٹرمینل 28.2،پی اےایف مسروربیس میں24ملی میٹربارش ریکارڈکی گئی جبکہ یونیورسٹی روڈ22.8،ڈیفنس ...